Author: Zafar Siddiqui
-

مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ : کرنل پروہیت کی عرضداشت نا قابل سماعت: ممبئی ہائی کورٹ
ممبئی: (ملت ٹاٸمز) مالیگاؤں 2008 ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت کو آج ایک بار پھر مایوسی ہاتھ لگی جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے اس کی عرضداشت کو ناقابل سماعت کہتے ہوئے اسے حکم دیا کہ وہ آئین ہند کے آرٹیکل 226/227 کے تحت کریمنل رٹ پٹیشن داخل…
-

اسٹوڈنٹس سینٹر کا قیام ایس آئی او دہلی کا لائق ستائش اقدام: مولانا عمری
نٸی دہلی: ایس آئی او آف انڈیا ریاست دہلی کے پہلے باقاعدہ اسٹوڈنٹس سینٹر کا افتتاح فرماتے ہوئے محترم امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری صاحب نے کہا کہ اسٹوڈنٹس سینٹر کا قیام ایس آئی او دہلی کا ایک لائق ستائش اقدام ہے، اس کے لیے ایس آئی او دہلی کے ذمہ…
-

مسلم نوجوان اور مستقبل کا منصوبہ ” کے عنوان پر مرکزالمعارف میں دانشوران کا اظہارِ خیال
ممبئی: لندن اور حیدرآبادسے دانشوران کے وفد کی آمد پر مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی نے اپنے آڈیٹوریم میں” ہندوستانی مسلم نوجوان اور مستقبل کامنصوبہ ” کے عنوان سے ایک خاص پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ان دانشوروں نے طلبہ مرکز المعارف کے سامنے مختلف پہلؤوں سے اپنے تجربات پیش کرنے کے…
-

پرینکا گاندھی کی آمد سے سپا – بسپا کے رویہ میں تبدیلی اور بر سرِ اقتدار جماعت بی جے پی اوسان باختہ
ذرائع کے مطابق پرینکا کے سرگرم سیاست میں آنے کے بعد اور اتر پردیش کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ایس پی – بی ایس پی کے رویہ میں تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ پرینکا گاندھی کے قومی سیاست اور خاص طور سے اتر پردیش کی سیاست میں سرگرم ہونے کے بعد اتر پردیش کی…
-

منفرد سیاستدان، جارج فرنینڈس اور کشمیر
افتخار گیلانی 1990 کشمیر کے لیے ایک قیامت تھا۔ 19جنوری کی رات جب جگموہن ملہوترہ نے گورنر ی کا چارج سنبھالا، سرینگر کے وسط میں گاؤکدل علاقہ پر ایک قیامت ٹوٹ پڑی۔ عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کے نام پر 50 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا گیا۔ جنوری کے مہینے میں ہی وادی کے…
-

کشمیر: کولگام میں مسلح تصادم، 5 ملی ٹینٹ ہلاک، 8 عام شہری اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
مسلح تصادم کے دوران مقامی لوگوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھڑک اٹھی ہیں، فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور چھرے والی بندوقوں کا استعمال کیا ہے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کیلم علاقہ میں جاری مسلح تصادم میں 5 ملی ٹینٹوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔…
-

بیٹی کی اسکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنے والا باپ زندگی کی بازی ہار گیا
بیروت: لیبیا میں بیٹی کی اسکول کی فیس ادا نہ کر پانے پر تناؤ کے شکار باپ نے خود کو اسکول میں ہی آگ لگالی تھی اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی شخص جارج زرئیک نے بیٹی کی اسکول…
-

جرمن: تین با پردہ شامی لڑکیوں پر حملہ
جرمن پولس برلن میں تین شامی لڑکیوں پر کیے گئے حملوں کی تفتیش کر رہی ہے۔ ایک واقعہ میں ایک بارہ سالہ شامی لڑکی کے سر سے اسکارف کھینچنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک خاتون نے اسے سرنج چبھو دی۔ برلن: جرمن دارالحکومت برلن کے شمال مشرقی علاقے میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں سے…
-

جموں و کشمیر: سی آر پی ایف ٹکڑی پر گرینیڈ سے حملہ، جوانوں نے علاقہ کو گھیرا
جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہ حملہ سری نگر میں لال چوک کے پاس کیا گیا ہے۔ اس علاقہ کو بند کردیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے قلب تاریخی لال چوک میں پلیڈیم سنیما کے نزدیک مشتبہ جنگجوؤں نے…
-

ترکی: اوئیغور ترکوں کی شناخت ختم کرنے کی پالیسی انسانیت کے لئے باعثِ شرمندگی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف ترکی کے ردعمل پر توجہ دی جائے
ترکی نے جمہوریہ چین سے اپیل کی ہے کہ انسانی حقوق کی بھاری خلاف ورزی کے خلاف ترکی کے ردعمل کی طرف توجہ دی جائے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان حامی آق سوئے اوئیغور ترکوں کے خلاف انسانی حقوق کی بھاری خلاف ورزی کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں آق سوئے نے…