Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں جے این یو اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد پر جان لیوا حملہ
جے این یو طلبا لیڈر عمر خالد پر آج نامعلوم جرائم پیشہ نے گولی چلائی لیکن خوش قسمتی سے گولی عمر خالد کو نہیں لگی۔ یہ گولی کانسٹی ٹیوشن کلب کے باہر چلائی گئی جب عمر خالد وہاں ایک تقریب میں شریک ہونے کے لیے پہنچے تھے۔ ’خوف سے آزادی‘ عنوان سے ہونے والی اس…
-

حج ایک اہم اسلامی عبادت
محمد سیف الاسلام مدنی حج ایک ایسی عبادت ہے جس کا تعلق بندے کی جان ومال اطاعت وفرمابرداری سے ہوتا ہے یہ ایسا اسلامی رکن ہے جس کی ایک ایک ادا سے عشق خداوندی کا اظہار ہوتا ہے حج کا سفر سیروتفریح نہیں بلکہ بندے کی جانب سے جذبہ عاشقی کا بھر پور مظاہرہ ہےسفر…
-

خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمیؒ کے کمالات و اوصاف
خورشید عالم داؤد قاسمی دار العلوم، دیوبند کے بانی امام محمد قاسم نانوتویؒ (1832-1880) کے پڑپوتے، ریاست دکن (حیدرآباد) کی عدالتِ عالیہ کے قاضی اور مفتی اعظم مولانا حافظ محمد احمد صاحبؒ (1862-1928) کے پوتے اور بیسویں صدی میں برّ صغیر کےعالم فرید اور ملت اسلامیہ کی آبرو حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب قاسمیؒ…
-

چین میں ۱۰ لاکھ سے زیادہ مسلمان زیر حراست
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے جنیوا میں ہونے والے اجلاس کے دوران پوری دنیا کو بتایا کہ چین میں ۱۰ لاکھ سے زیادہ ایغور مسلمانوں کو ایک بہت بڑے خفیہ حراستی کیمپ نما مقام پر بند کررکھا ہے اور انہیں کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی…
-

کسی بھی حال میں اقلیتوں کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دیں گے: مسلم مسائل پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے وفد کو وزیراعلیٰ فڈنویس کی یقین دہانی
ممبئی: (پریس ریلیز) مہا راشٹر کے مسلمانوں کے لئے ان کی پسماندگی کی بنیاد پر دےئے گئے ریزرویشن کو بحال کرنے،عید الاضحی کے مو قع پرشر پسندوں کی جا نب سے جانوروں کی گاڑیاں روک کر انکے ساتھ زیادتی کرنے ، فرقہ وارانہ ماحول کو پر امن بنا نے ، نالا سو پارہ وسئی میں…
-

نکاح کے احکام ومسائل پر محاضرہ
آئیے مسلم پرسنل لا سیکھیں کے نام سے سلسلہ وار محاضرہ کا چوتھا عنوان نکاح کے احکام ومسائل ہے، اس عنوان پر قاضی و مفتی محمد فیاض عالم قاسمی بلال اسکول نزد بلواس ہوٹل مولانا شوکت علی روڈ، گرانٹ روڈ ممبئی میں مورخہ 12 اگست 2018 روز اتوار کو بعد نماز مغرب محاضرہ دیں گے،…
-

مودی تاریخ کے پہلے پی ایم جن کا تبصرہ پارلیمانی کارروائی سے ہٹانا پڑا
نئی دہلی : بلا وقفہ لگاتار بولنے کے لئے مشہور وزیر اعظم مودی کے لئے آج کا دن اچھا نہیں رہا کیوں کہ ان کے ایک تبصرہ کو پارلیمانی کارروائی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے جب کیس وزیر اعظم کے بیان کے کسی حصہ کو کارروائی سے…
-

حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازیؒ ہندوستان کے ایک عادل حکمراں
مولانا صدرِعالم قادری مصباحی حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازی علیہ الرحمة والرضوان 15 ذیقعدہ 027 1ھ مطابق 3نومبر 1618ئکواتوارکے دن ملکۂ ارجمندبانو(ممتازمحل بیگم)کے بطن سے ”قصبہ دَوحَد“ (صوبہ گجرات)میں پیداہوئے۔آپ کانسب یہ ہے حضرت اورنگ زیب عالمگیربن شہاب الدین شاہجہاںبن نورالدین جہانگیربن اکبر بن نصیرالدین ہمایوں بن ظہیرالدین بابر۔ حضرت اورنگ زیب عالمگیرغازی ؒ نے…
-

حق رائے دہی سلب کرنے منصوبہ ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی آر ایس ایس کی مستقل پالیسی کا یہ حصہ ہے کہ مسلمان کہیں بھی اکثریت میں نہ ہوں۔ نہ ان کی آبادی کسی اسٹیٹ یا ضلع میں اتنی بڑھ جائے جس کی بنیاد پر وہ الیکشن پر اثر انداز ہوجائیں اور ان کا ووٹ فیصلہ کن حیثیت اختیار کرلے۔ اسی…
-

بیٹی بچاؤ کا نعرہ ، خواب جو شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا
معاذ مدثر قاسمی خوبصورت اور دلکش نعروں کے ساتھ حکومت میں آنے والی مودی حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں کتنا کامیاب ہے گزشتہ چار سال میں عوام نے اس کو دیکھ لیا اور اندازہ ہوگیا کہ یہ وعدہ نہیں بلکہ محض دلکش جملے تھے۔ چونکہ مودی حکومت کے نعرے اتنے دل آویز تھے…