Author: Zafar Siddiqui
-
بی جے پی ایم پی نے میرے بھائی پر جان لیوا حملہ کروایا: ڈاکٹر کفیل
ڈاکٹر کفیل نے اپنے بھائی پر حملے کو لے کر بڑا الزام لگایا ہے، ڈاکٹر کفیل کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے ایم پی کملیش پاسوان اور کاروباری ستیش کا اس حملے کے پیچھے اہم کردار ہے۔ گورکھپور کے بی آر ڈی ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے ہوئی بچوں کی موت کے…
-
یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی کارروائی، 280 حوثی باغی ہلاک
یمن میں سعودی اتحادی فوج نے شدید لڑائی کے بعد ساحلی شہر الحدیدہ کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرلیا جبکہ جھڑپوں میں 280 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔ صنعا : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) بین الاقوامی خبر رساں ادارہ کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی فورسز الحدیدہ ایئر پورٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔…
-
متحدہ عرب امارات کے لیبر ویزا پالیسی میں تبدیلیاں
کم قیمت کی انشورنس پالیسی کے بجائے بینک گارنٹی ملازمین پیشہ افراد کے اخراجات میں کمی لاسکتی ہے وہیں کم آمدنی والے ورکرس کو موثر تحفظ فراہم کی پیشکش بھی کی گئی ہے دبئی: (ملت ٹائمز ،ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات نے لیبر اور وزیر قانونی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے جس سے ورکرس…
-
شہید فوجی کے والد نے بی جے پی حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے ٹھوس قدم کی کمی ہے۔ اگر حکومت چاہئے تو دہشت گردی کو ختم کرسکتی ہے: شہید سپاہی کے والد محمد لطیف جموں: (ملت ٹائمز ،ایجنسیاں ) سپاہی اورنگ زیب کے گھر میں عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئی‘ جس کو گولیوں سے چھلنی نعش پچھلے رات پلواماں…
-
افغان حکومت کا جنگ بندی میں یکطرفہ توسیع کا اعلان
کابل: افغانستان میں حکومت نے افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں یک طرفہ طور پر توسیع کا اعلان کیا ہے۔جنگ بندی میں توسیع کا اعلان افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے کیا گیا۔ ابھی تک افغان طالبان کی جانب سے حکومتی اعلان پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے لیکن اس اعلان سے…
-
جموں و کشمیر میں نہیں بڑھایا جائے گا سیز فائر: وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ
مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں نافذ سیز فائر کو آگے بڑھانے کے لئے منع کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اتوار کے روز اس سے متعلق اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مہینہ میں جموں و کشمیرمیں نافذ سیز فائر کو آگے نہیں بڑھایا جائےگا۔ واضح ہو کہ رمضان کے…
-
بھگوا رنگ میں عمارتیں، بسیں اور ٹوائلٹ رنگے جانے کے بعد اب مظفر نگر کا ٹول پلازہ بھی یوگی رنگ میں
اترپردیش میں بی جے پی حکومت قائم ہونےکے بعد سے ہی بھگوا رنگ میں عمارتیں، بسوں اور ٹوائلٹ کو رنگنے کےبعد اب ٹول پلازہ بھی بھگوہ رنگ میں رنگے جا رہے ہیں۔ مظفر نگر- سہارنپور ہائی وے پر واقع فور لین ٹول پلازہ کو اب بھگوہ رنگ سے رنگا گیا ہے۔ تاہم ابھی یہ ٹول پلازہ…
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکا، 20 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کی ملاقات کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان عسکریت پسندوں نے کابل سمیت ملک…
-
دنیا کے مختلف ممالک میں کس طرح منایا جاتاہے عید الفطر کا جشن؟۔ جانئیے مکمل تفصیلات
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر دنیا بھر کے مسلمان عید الفطر کاتہوار مذہبی جوش وخروش سے مناتے ہیں عید الفطر کو میٹھی عید بھی کہاجاتا ہے۔ پورا مہینہ روزے رکھنے کے بعد تمام مسلمانوں کیلئے عید الفطر خدا کا دیاہوا تحفہ ہے جس میں تمام لوگ نئے کپڑے پہن کر دوستوں رشتے…
-
عید کے موقع پر بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری ، غزہ پر حملہ
اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی سرحدوں کے شمالی علاقہ جات پر کل شام کے وقت فضا سے بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کے پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ کی ایک رصد گاہ کو نشانہ بنایا۔بتایا گیا ہے کہ…