Author: Zafar Siddiqui
-
میانمار حکومت کا ایک اور ظالمانہ اقدام۔ ریکارڈ سے روہنگیا لفظ ختم کررہی ہے سرکار
میانمار: برما کے روہنگیائی مسلمانوں کی پریشانی میں اس وقت اضافہ ہوا جب روہنگیائی شدت پسند گروپ کے میانمار کی فوجی چوکیوں پر مبینہ حملہ کے جواب میں بے رحمی کے ساتھ کئے گئے آرمی اپریشن سے بچنے کے لئے نصف ملین سے زائد روہنگیائی اپنی جان بچاکر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے…
-
ہندو مذہب کے جتنے بھی دہشت گرد پکڑے گئے، سبھی آرایس ایس کے کارکنان: دگ وجے سنگھ
بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ دگوجے سنگھ نے ایک بار پھر آرایس ایس پر نشانہ سادھا ہے۔ د گوجے سنگھ نے کہا کہ جتنے بھی ہندو مذہب کے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں وہ سب آرایس ایس کے کارکن رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ایکتا یاترا پر نکلے دگ وجے سنگھ نے جھابوا…
-
شمال مشرق میں سیلاب، تمام ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر، آسام میں صورت حال تشویشناک جمعیت علمائے آسام اور اجمل سی ایس آر راحت کاری میں مشغول، مولانا بدر الدین اجمل کی اہل خیر سے تعاون کی اپیل
18 جون 2018 (ممبئی): شمالی ہند کی کئی ریاستوں میں سیلاب کی وجہ سے لاکھوں زندیاں متاثر ہوکر رہ گئی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جہاں ایک طرف منی پور، تری پورہ اور میزو رم میں صورت حال کچھ بہتر ہوئی ہے وہیں آسام میں سیلاب کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ ہوجائی، مغربی…
-
بی جے پی کو اپنے دم پر جیت کی امید نہیں، آر ایس ایس کے حوالے اترپردیش
نئی دہلی : مرکزی حکومت کی ناقص کارکردگی کے تعلق سے عوام کا غصہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ بی جے پی کو اپنے دم پر چناؤ جیتنے کی امید نہیں ہے۔ اس نے سنگھ کی مدد مانگی ہے اور یو پی کو تو پوری طرح اس کے حوالہ کر دیا ہے۔ اگلے سال ہونے…
-
عراق: فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند افراد کے 35 دہشت گرد ہلاک
عراق کے شمالی علاقے قندیل پر فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 15 جون کو کئے گئے فضائی آپریشن میں PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ایک ثقافتی پروگرام میں مسلح حملہ، ایک سخص ہلاک اور متعدد زخمی
امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں منعقدہ فنّی میلے پر کئے جانے والے مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس افسر ڈیرن زاپلے کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے کے قریب ، “آرٹ آل دی نائٹ” نامی فنّی و ثقافتی میلے…
-
افغانستان: گورنر دفتر کے سامنے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 شدید زخمی
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر دفتر کے سامنے کئے جانے والے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔ ننگرہار گورنر دفتر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور نے جلال آباد میں ننگر ہار دفتر کے سامنے اپنے…
-
میرے والد، حفظِ قرآن اور تلاوتِ کلامِ پاک
فیصل نذیر بہار کے مشہور ادارے اشرف العلوم کنہواں، سیتامڑھی کے صد سالہ جلسے میں اپنے حفظ کی سند حاصل کرنے آئے حفاظ اور علماء کے جم غفیر کے درمیان اگر کوئی شخص مجھے ان اعزاز کا حقیقی حقدار نظر آیا تو وہ میرے والد ماجد تھے، اور یہ بات میں عقیدت میں ڈوب کر…
-
چھتیس گڑھ میں دو سادھویوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ ، چار افراد نامزد، ملزمین پولس گرفت سے باہر
افیسر نے کہاکہ مذکورہ ملزمین نے متاثرہ سادھویوں کو قتل کرنے کی بھی کوشش کی تھی مگر جب دونوں نے اپنی زندگی کی بھیک مانگی تو‘ خاطیوں نے انہیں یہ کہتے ہوئے چھوڑ دیا کہ وہ ریاست چھوڑ کر کہیں اور چلی جائیں۔ چھتیس گڑھ۔ (ملت ٹائمز ـ ایجنسیاں) پولیس کے ایک سینئر افیسر نے…
-
سنسد مارگ پر عام آدمی پارٹی کے لیڈران و کارکنان کا شدید احتجاج
نئی دہلی : دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے مابین جاری اختلافات کے درمیان اتوار کو عام آدمی پارٹی کے لیڈران منڈی ہاوس سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ( لوک کلیان مارگ ) تک احتجاج کرنے کیلئے جمع ہیں۔ منڈی ہاوس سے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سنسد مارگ تک پہنچ گئے…