Author: Zafar Siddiqui
-
بی جے پی لیڈر کی فرم سے 100 کلو گرام ڈرگس برآمد۔اپوزیشن کی شدید تنقید
گوا: گوا کے معروف بی جے پی لیڈر واسودیو پرب کے مشکلوں میں اس وقت اضافہ ہو گیا جب ان کی فرم پر ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے چھاپہ ماری کی اور وہاں سے 100 کلو گرام کچا کیٹامائن برآمد کیا۔ یہ ایک طرح کا ڈرگ ہے جو کہ گوا میں…
-
اسلامی دہشت گردی کورس کے بارے میں جے این یو کو کوئی اطلاع نہیں۔ اقلیتی کمیشن کی نوٹس پر رجسٹرار کا جواب
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) اسلامی دہشت گردی کے بارے میں جے این یو مسجد درگاہ شیخ سماج الدین او ردرگاہ شیخ کلیم اللہ ہرٹیج پارکنگ معاملے میں دہلی وقف بورڈ نے دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس کا جواب دیا ہے جبکہ نکت سکسینہ کی والدہ کو معاوضے کے سلسلے میں وزیراعلی دہلی کو لکھے…
-
ایمس و نیسٹ کے امتحانات میں بہار سے تعلق رکھنے والے عبد اللہ نے حاصل کی نمایاں کامیابی
دربھنگہ: ( ملت ٹائمز) بہار کے دربھنگہ ضلع سے تعلق رکھنے والے جناب انظار الحق کے صاحبزادے عبد اللہ کے لیے سوموار کا دن دوہری کامیابی لے کر آیا۔ اسے ایمس میں انٹرینس کے لیے ہوئے امتحانات میں جنرل کٹیگری میں 1990 واں نیز ملکوں سطح کے امتحانات”نیسٹ” میں 96واں مقام حاصل ہوا۔ اس سے…
-
بی جے پی سے الائنس ختم کرکے دوبارہ عظیم اتحاد میں شامل ہونا چاہتے ہیں نتیش کمار۔ اس مرتبہ لالو کی شرطوں پر ہوگی واپسی
نئی دہلی۔ این ڈی اے میں شامل ہونے کے بعد سیاسی حیثیت کھو رہے بہار کے وزیراعلی اور جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار اب ایک مریبہ پھر عظیم اتحاد کی طرف لوٹنے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن مشکل یہ ہے کہ اس مرتبہ ان کی شرطوں پر واپسی نہیں ہوپارہی ہے بلکہ آر…
-
جموں و کشمیر میں صدر راج نافذ، صدر جمہوریہ نے دی منظوری
کشمیر: جموں و کشمیر میں بی جے پی اور پی ڈی پی اتحاد ٹوٹنے اور محبوبہ مفتی کی حکومت گرنے کے بعد ریاست میں صدر راج کا نفاذ کر دیا گیا، آج یعنی بدھ کو صدر رام ناتھ كوند سے منظوری ملنے کے بعد ریاست میں صدر راج نافذ کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے…
-
شجاعت بخاری اور عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف علیحدگی پسندوں نے ’جموں و کشمیر‘ بند کا کیا اعلان
سری نگر: وادی کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے گزشتہ کچھ دنوں کے دوران ہونے والی شہری ہلاکتوں اور وادی کے سرکردہ صحافی، ادیب اور قلمکار سید شجاعت بخاری کے بہیمانہ قتل کے خلاف 21 جون 2018 بروز جمعرات پورے جموں وکشمیرمیں مکمل اور…
-
دہشت گردی کے الزام سے ممبئی حج ہاؤس کے امام باعزت بری
ممبئی۱۹؍ جون (ملت ٹائمز، پریس ریلیز) ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں امامت کے فرائض انجام دینے والے مولانا غلام یحیٰ کو ممبئی ہائیکورٹ نے گذشتہ ہفتہ دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری کیئے جانے والے نچلی عدالت کے فیصلہ کی تصدیق کی تھی نے آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے دفتر پہنچ…
-
محبوبہ مفتی کی سرکار سے بی جے پی ہوئی الگ۔ گورنر کو بھیجا خط
دہلی : (ملت ٹائمز ، نور السلام ندوی) بی جے پی نے جموں کشمیر حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔جس کے محبوبہ مفتی کی بر سر اقتدار پارٹی اقلیت میں آگئی ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے آج دہلی میں جموں کشمیر کے سبھی بڑے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی…
-
گو رکشک کے نام پر غنڈہ گردی، ایک اور مسلم نوجوان کا یوپی میں پیٹ پیٹ کر قتل
ملک میں گؤ کشی روکنے کے نام پر غنڈہ گردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش میں پلکھوا کے بچھیڑا خرد سے سامنے آیا ہے جہاں گوکشی کی افواہ پر کچھ شرپسندوں نے قاسم نامی نوجوان کو بری طرح مارا پیٹا اور قتل کر دیا۔ اس مار پیٹ کا شکار…
-
عفرین کو واپس لینے والوں کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اپنی ملت کی بقا کی ہم یہ جنگ لڑ رہے ہیں:طیب اردگان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوجیوں نے منبچ کے علاقے میں پیٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ ضلع سامسون میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان نے منبچ کے بیرونی محلّوں میں متعین ترک فوجیوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے کہا کہ…