Author: Zafar Siddiqui
-
ہجومی تشدد اور قتل کے حالیہ واقعات پر ایم پی مولانا اسرارالحق قاسمی کا سخت اظہار تشویس
کشن گنج: مرکزمیں مودی اوربی جے پی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سب سے پہلے 2015 میں دادری میں گؤکشی کے نام پر محمد اخلاق کا قتل کیا گیا اوراس کے بعد سے ابتک ایسے بیشمار واقعات پیش آچکے ہیں اور یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، جو یقیناً ہندوستانی جمہوریت،…
-
ترکی نے تاریخ میں کبھی بھی مظلوموں کے درمیان کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں برتا۔40 لاکھ مہاجرین کی میزبانی کررہاے ہمارا ملک: طیب اردگان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے تاریخ میں کبھی بھی مظلوموں کے درمیان کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں برتا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ” یومِ پنا ہ گزینوں کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر…
-
مودی – محبوبہ کی دوستی و دشمنی اور کشمیر کی حالت زار
عبدالعزیز مفتی محمد سعید کی پارٹی پی ڈی پی کو 28سیٹوں پر اور بی جے پی کو 25سیٹوں پر کشمیر اسمبلی کے گزشتہ الیکشن میں کامیابی ہوئی تھی۔ دونوں پارٹیوں نے مل کر تین سال پہلے حکومت کی تشکیل کی تھی۔ مفتی اور مودی کے ملاپ اور اتحاد کو تاریخی اتحاد بتایا گیا تھا اور…
-
کشمیر تو ۰۰۰ اور میں ہوں گجراتی
ڈاکٹر سلیم خان شاہ رخ کی آخری سپر ہٹ چنائی ایکسپریس اور شاہ جی کی پہلی سپر فلاپ ہِمساگر ایکسپریس میں کشمیر مشترک ہے۔ اس سے پہلے کہ سرینگر سے نکل احمد آباد ہوتے ہوئے ہِمساگر ایکسپریس کنیا کماری پہنچتی تروپتی میں چندرابابو نائیڈو نے اس کو پنکچر کردیا اور کمل کو اپنے گھر سے…
-
پاکستان میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے غیرمسلموں کی آبادی ،ووٹروں کو کی تعداد میں 30 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد : پاکستان الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 25 مئی کے عام انتخابات کے لیے ملک کی سات بڑی غیر مسلم مذہبی برادریوں سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کی تعداد 36 لاکھ 30 ہزار سے زائد ہے، جو گزشتہ انتخابات کی نسبت تیس فیصد زیادہ بنتی ہے۔ الیکشن کمیشن کی انتخابی…
-
گجراتی بھابھی جشودا بین کا پھر چھلکا درد ،کہا: میں نریندر مودی کی بیوی ہیں، انکار کی کوئی گنجائش نہیں
احمد آباد: وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جشودابین نے جو ان کے ساتھ نہیں رہتیں ‘ ایک سرکردہ گجراتی روزنامہ میں مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کے اس بیان پر صدمہ ظاہر کیا ہے کہ نریندر مودی غیرشادی شدہ ہیں۔ جشودابین نے اپنے بھائی اشوک مودی کے موبائل فون سے لئے گئے ویڈیو…
-
القدس معاملے میں برطانوی شہزادہ کے موقف پر اسرائیل سخت برہم ، حقائق مسخ کرنے کا الزام
انگلینڈ : برطانوی شہزادہ ولیم کی جانب سے مشرقی بیت المقدس کو اراضی فلسطین کا حصہ قرار دیے جانے پراسرائیل نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے موقف کو’حقائق مسخ‘ کرنے کے مترادف قرار دیا۔ذرائع کے مطابق شہزادہ ولیم 25 جون کو اردن پہنچیں گی جہاں سے وہ فلسطین اور اس کے بعد…
-
کشمیر کے صحافی شجاعت بخاری کے قتل کے خلاف بہار ورکنگ جرنلسٹ یونین کا کینڈل مارچ
پٹنہ: (ملت ٹائمز) کشمیر کے صحافی شجاعت بخاری کے دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے کے خلاف آج انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن سے متعلق بہار ورکنگ جرنلسٹ یونین نے کینڈل مارچ نکالا۔ راجدھانی پٹنہ کے ریڈیو اسٹیشن کے نزدیک سے ڈاک بنگلہ چوراہے تک نکالے گئے کینڈل مارچ میں شامل بڑی تعداد میں صحافیوں، ماہر تعلیم…
-
اگر آئین کی پاسداری کا مزاج ختم ہوگیا تو جمہوریت مطلق العنانیت میں تبدیل ہوجائے گی ، عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھے: پروفیسر فیضان مصطفی
پٹنہ : (ملت ٹائمز) مشہور ماہر قانون اور نالسار ( نیشنل اکیڈمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ) یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فیضان مصطفےٰ نے کہا کہ آج جس آئین پر خطرے کی بات کی جارہی ہے وہ دراصل آئین پر نہیں بلکہ آئین کی پاسداری پر خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین ایک…
-
ایئرٹیل کمپنی پر شعیب کو برخاست کرنے کا الزام سراسر افواہ، مسلم نوجوانوں کے جذباتی ردعمل کی شدید تنقید
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ملک کی معروف ٹیلی کام کمپنی ایئرٹیل ان دنوں انتہا پسند ہندو خاتون پوجا کے ایک ٹوئٹ کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور کچھ مسلم نوجوانوں نے جذبات میں آکر اسے فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے ہندو بنام مسلم کا مسئلہ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لکھنو…