Author: Zafar Siddiqui
-
شاہ سلمان سمیت متعدد مسلم رہنماؤں کو فون پر طیب اردگان نے پیش کی عید کی مبارکباد۔ ان امور پر بھی ہوئی گفتگو
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کی مناسبت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور ترکی اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو ہر…
-
اکبر نہیں بلکہ مہارانا پرتاپ عظیم راجہ : آدتیہ ناتھ
لکھنو: چیف منسٹر یوپی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اکبر نہیں بلکہ مہارانا پرتاپ عظیم راجہ ہے۔ مہارانا پرتاپ جینتی تقریب سے کل خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زور دے کر کہا کہ مغل شہنشاہ اکبر نہیں بلکہ مغل فوج کی طاقت کا سامنا کرنے میں مثالی ہمت کا مظاہرہ کرنے کے لیے مہارانا…
-
کسی بھی صورت میں تین طلاق بل پاس ہونے نہیں دے گی تلگودیشم پارٹی : چندرا بابو نائیڈو
حیدرآباد : آندھراپردیش میں عیدالفطر نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔وجے واڑہ کے میونسپل اسٹیڈیم میں نماز عید کا اہتمام کیاگیا۔ اس اجتماع کی خاص بات یہ تھی یہاں آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابونائیڈو نے بھی عیدالفطر کی نماز ادا کی ۔ اس موقع پر چندرابابونائیڈو نے اردو زبان میں اپنی تقریر کا آغاز کیا…
-
16 جون کو ہندوستان میں تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں نے ایک ساتھ ادا کی عید الفطر کی نماز
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان میں آج تمام مسالک کے مسلمان ایک ساتھ عید مناریے ہیں۔ ملت ٹائمز کے مطابق آج 16 جون کو سبھی مکاتب فکر کے مسلمانوں نے ایک ساتھ عید االفطر کی نماز ادا کی ہے۔ علاوہ ازیں پڑوسی ملک پاکستان ۔بنگلہ دیش اور نیپال میں بھی آج ہی عید الفطر کی…
-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کو بتایا مذہبی انتہا پسند تنظیم ، وی ایچ پی شدید برہم
نئی دہلی: امریکہ کی سینٹرل انٹلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) کی حالیہ ورلڈ فیکٹ بک میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کومذہبی انتہا پسند تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ سی آئی اے نے اپنی فیکٹ بک میں ایسی تنظیموں کی پولیٹیکل پریشر گروپ کے تحت زمرہ بندی کی ہے۔ یہ تنظیم…
-
فوج کے جوان اورنگ زیب کو کیا گیا تھا ٹارچر ، سامنے آیا موت سے پہلے کا ویڈیو
سری نگر : رمضان کے مقدس مہینے میں جموں وکشمیر میں دہشت گردوں نے اغوا کئے فوج کے جوان اورنگ زیب کا قتل کردیا ۔ اب اورنگ زیب کی موت سے پہلے ان کا آخری ویڈیو سامنےآیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ دہشت گردوں نے ان کا قتل کرنے سے پہلے ویڈیو بنایا ، جسے…
-
عید: رمضان کا انعام
محمد طارق اعظم مہدالقاسم بنگلور رمضان المبارک جو نیکیوں کا موسم بہار ہے اس کے لمحے لمحے سے آپ نے ایمانی اور احتسابی کیفیت کےساتھ خوب خوب استفادہ کیا ہوگا اور کر رہے ہوں گے ۔رمضان المبارک کا مہینہ اپنے نفس کو گناہوں کی گندگیوں سے پاک کرنے کا اور نور ایمان سے منور کرنے…
-
شجاعت بخاری پر حملہ بزدلانہ حرکت ،صحافیوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے : ملی کونسل
نئی دہلی : 15 جون (ملت ٹائمز، پریس ریلیز) صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون سمجھاجاتاہے ،ایک صحافی اپنی صلاحیت کا استعمال کرکے معاشرہ ،سوسائٹی اور ریاست کی خامیوں کو اجاگر کرتاہے ، بیداری پیدا کرنے کا فریضہ انجام دیتاہے ،فلاح و بہبود جیسے کاموں کی جانب عوام اور حکومت کی توجہ دلاتاہے ۔وہ کسی کی…
-
سو سے زائد ممالک کی جانب سے اسرائیل کی پرزور مذمت
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 120 ممالک کی جانب سے غزہ میں تشدد کے واقعات اور اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی گئی ہے۔ عرب ممالک کی جانب سے یہ قرار داد جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عرب ممالک کی حمایت سے پیش کردہ اس قرارداد میں…
-
اچھے کپڑے اور گلے میں چین پہننے پر دلت نوجوان کی پٹائی
احمد آباد : گجرات میں دلت نوجوان کی پٹائی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ پٹائی کا الزام اعلی ذات کے نوجوانوں پر لگا ہے۔ یہ واقعہ 12 جون کو احمد آباد کے وٹھلاپور گاوں میں پیش آیا ، جہاں اچھے کپڑے اور گلے میں چین پہننے اور خود کو راجپوت بتانے پر دلت…