Author: Zafar Siddiqui
-
صدر اردگان کا عید کا تہنیتی پیغام
استنبول : (ملت ٹائمز ،ایجنسیاں) صدر رجب طیب اردگان نے عید الفطر پر اپنے پیغام میں ترک قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے پہلے دس دنوں میں رحمت، دوسرے دس دنوں میں مغفرت اور تیسرے دس دنوں میں عذاب سے نجات کا پیغام ملتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام…
-
پاکستان میں نظر نہیں آیا شوال کا چاند۔ 16 جون کو وہاں منائی جائے گی عید
کراچی : پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے آج وہاں روزہ ہےاور عید الفطر 16 جون بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا ، جس میں رویت ہلال…
-
نہیں نظر آیا شوال کا چاند۔ 16 جون کو ہندو پاک میں اداکی جائے گی عید کی نماز
نئی دہلی : (ملت ٹائمز) ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت کسی بھی ملک میں آج 14 جون مطابق 29 رمضان المبارک کو رویت ہلال کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے اس لئے ان ممالک میں 15 جون کو 30 رمضان ہوگا اور 16 جون کو عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ امارت شرعیہ پٹنہ…
-
رائزنگ کشمیر کے ایڈیٹر شجاعت بخاری کا قتل ، راجناتھ سنگھ و محبوبہ مفتی کا اظہار افسوس
کشمیر: (ملت ٹائمز) جموں و کشمیر کے سری نگر میں پریس کالونی میں سینئر صحافی شجاعت بخاری کا نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ شجاعت بخاری کشمیر کے ایک مقامی نیوز پیپر رائزنگ کشمیر کے ایڈیٹر تھے۔ مسلح حملہ آوروں نے انہیں ان کے دفتر کے باہر گولی ماری۔ حملہ کے وقت…
-
سعودی عرب میں نظر آگیا چاند ـ ہندوستان میں سنیچر کو منائی جائے گی عید
نئی دہلی : (ملت ٹائمز ) سعودی عرب۔خلیجی ممالک۔ ملیشیا۔انڈونیشیا۔ مالدیپ سمیت متعدد ممالک میں عید کا چاند دیکھے جانے کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے مطابق مذکورہ ممالک میں کل 15 جون بروز جمعہ کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا اور بھٹکل میں بھی چاند…
-
ہندوستان میں اب تک عید کے چاند کی کوئی اطلاع نہیں۔ دس بجے تک کیا جائے گا حتمی اعلان
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش میں اب تک عید کے چاند کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ آج 29 رمضان کو ملک بھر میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا لیکن کہیں سے بھی رویت ہلال کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔ ملت ٹائمز کے مطابق امارت شرعیہ بہار نے…
-
ملیشیا۔اندونیشیا سمیت کئی ممالک میں نظرآیا چاند۔کل منائی جائے گی وہاں عید
جکارتہ (ملت ٹائمز ) ملیشیا۔ انڈونیشیا اور سنگاپور میں چاند نظر آگیا ہے ان ممالک میں کل 15 جون 2018 بروز جمعہ کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ جکارتہ پوسٹ کے مطابق انڈونیشیا ۔ملیشیا اور سنگاپور میں چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق کل 15 جون کو وہاں عید الفطر کی…
-
نیدرلینڈ میں مسلمانوں کے شدید احتجاج کے باوجود اسلام مخالف گستاخانہ کارٹون مقابلہ کرانے کا اعلان
ایمسٹرڈیم: (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) نیدرلینڈز کی اسلام مخالف جماعت فریڈم پارٹی آف ڈچ کے رہنما گیرٹ ویلڈرز نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے لیے پیغمبراسلام کے کارٹون بنانے کے متنازع مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ نیدرلینڈز کی انسداد دہشت گردی ایجنسی (این سی ٹی وی) کی منظوری کے بعد گیرٹ ویلڈرز نے…
-
ہندوستان میں ایک ملک ایک ہلال کمیٹی کیوں نہ ہو؟
محمد برہان الدین قاسمی آغاز اسلام سے ہی مسلمانوں کے لیے مختلف سماجی و مذہبی امور میں ہلال یا چاندکو بہت اہمیت حاصل رہی ہے۔ تقریبا تمام مسلم ممالک میں اسلامی یا ہجری کلینڈر، جس کا آغاز نبی اکرم صلی اللہ و علیہ و سلم کی حضرت ابو بکر صدیق کی رفاقت میں 13/12 ستمبر…
-
کرناٹک: کانگریسی خیمہ میں جشن کا ماحول، جے نگر سیٹ سے بھی ہاری بی جے پی
بنگلور : (ملت ٹائمز ـ ایجنسیاں) کرناٹک میں جےڈی ایس-کانگریس کی حکومت کے قیام کے بعد بی جے پی کو ایک اور شکست سے ہمکنار ہونا پڑا ہے، بنگلور کی جےنگر اسمبلی سیٹ پر ہوئے انتخابات میں کانگریس امیدوار سومیا ریڈی نے بی جے پی امیدوار بی این پرہلاد کو 3775 ووٹوں سے شکست دے…