Author: Zafar Siddiqui
-
عید الفطر : مساوات اور اجتماعیت کا مظہر
نورالسلام ندوی عید خوشی و مسرت کا دن ہے ، فرحت و انبساط کا دن ہے، غموں کو بھلانے اور مسکرانے کا دن ہے، گلوے شکوے دور کرنے اور گلے ملنے کا دن ہے۔ رمضان المبارک کے روزے اور قیام لیل کے بدلے امت محمدیہ کو انعام و اکرام سے نوازے جانے کا دن ہے۔…
-
کہیں ہم بھی شکار نہ ہوجائیں
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز 12؍جون 2018ء کو دہلی میں ایک خاتون کے بشمول تین افراد کو گرفتار کیا جو پانچ دولت مند افراد کو بلیک میل کرتے ہوئے ان سے رقم وصول کررہے تھے۔ ان پانچ بزنس مین پر بھیواڑی (راجستھان) میں ایک خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کا الزام تھا۔ تاہم پولیس نے…
-
جمیعۃ علماء ہند کے ایک وفد کی اجیت ڈوبھال اور داخلہ سکریٹری سے ملاقات۔ آسام این سی آر کمیٹی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
نئی دہلی ۔12؍جون (ملت ٹائمز ؍پریس ریلیز) آسام میں این آرسی کے زیر اہتمام شہریت پر حتمی فہرست کی آخری تاریخ۳۰؍ جون جیسے جیسے قریب آتی جارہی ہے لوگوں میں اپنے مستقبل کو لے کر بے چینی اور اضطراب بڑھ رہا ہے۔ ہر طرف شہریت کو لے کر افواہوں کا بازار گرم ہے ۔ اسی…
-
رمضان المبارک کا پیغام
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم رمضان المبارک سال کا سب سے مقدس اور اہم ترین مہینہ ہے ،اس ماہ میں مسلمانوں پر روزہ رکھنا فرض کیاگیا ،اسی میں قرآن کریم کا نزول ہوا،اسی میں لیلة القد رہے جس ایک رات کی عبادت ہزار راتوں کی عبادت سے افضل ہوتی ہے ۔اسی ماہ کے اخیر…
-
رمضان کا روحانی اور اقتصادی پہلو
مفتی محمد یحییٰ قاسمی رمضان میںسب سے اہم عمل روزہ ہے۔صحیح بخاری میں حضور ﷺ کا ارشا دہے کہ’ جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت (یعنی اخلاص) سے رکھے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘روزے کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجاآوری ہے…
-
ڈاکٹر کفیل کے بھائی پر قاتلانہ حملہ۔ صورتحال حال نازک
گورکھپور (ملت ٹائمز ) گورکھپور کے بی آر میڈیکل کالج میں دسیوں بچوں کی جان بچانے والے ڈاکٹر کفیل احمد خان کے بھائی ڈاکٹر کاشف جمیل پر آج قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے سبب وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں اور اسٹار ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حملہ کے…
-
اپنے امام کو ختم قرآن کے موقع پر خوب ہدیہ تحفہ دیجئے: مفتی ریاض الدین قاسمی
بجنور: (ملت ٹائمز) اللہ کے فضل و کرم سے رمضان کریم کی مقدس ساعتیں دھیرے دھیرے اختتام کی طرف گامزن ہیں اور حفاظ قرآن کریم کی تکمیل میں لگے ہوئے ہیں مسجد در مسجد تراویح میں تکمیل قرآن کا دور شروع ہوچکا ہے، ایسے میں لوگوں سے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ جس مسجد…
-
نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
ہے بعدِ خدا سب سے تری ذات مکرم تو سیدِ ابرار ہے تو مرسَلِ اعظم تو عرش کا مہمان ہے تو رب کا دلارا تو مونسِ آدم ہے تو ہی نوح کا ہمدم والشمس ترا چہرہ ہے “نشرح لک” سینہ واللیل ترے گیسو ہیں اے نورِ مجسم تو مرکزِ ایمان ، تو قرآن کی تفسیر…
-
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
آبیناز جان علی مہندی موریشس کی تہذیب کا ایک اہم حصّہ ہے۔ کثیر المذاہب کے اس جزیرے میں مہندی کو ہر مذہب کے ماننے والوں نے اپنایا ہے۔ مہندی خوشی کی علامت ہے۔ منگنی، شادی، سالگرہ ہو یا عید مہندی اس خوشی میں سونے پر سہاگا کا کام کرتی ہے۔ چھوٹی بچیوں سے لے کر…
-
سیکولر برادری کو مستعدی سے کام کرنا ہوگا
ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی یہ ہمارے لئے خوش بختی کی بات ہیکہ ہم ایک جمہوری ملک اور سیکولر آئین کے سائے تلے رہ رہے ہیں- اس کا مطلب واضح کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کی اہمیت وافادیت سے ملک کا ہر شہری بخوبی واقف ہے – اگر ہم ان ممالک…