Author: Zafar Siddiqui
-
رومیو بریگیڈ اور ہندو یوا وہنی (بھوجپوری مکالمہ)
ڈاکٹر سلیم خان للنّ پھولپوری نے کلن گورکھپوری سے پوچھا ارے بھائی وہ توہرے ہندو یوا واہنی والے بلیدانی جتھے آج کل کہاں مرگئے ہیں؟ وہ ایسا ہے نا کی پہلی بار یوگی جی کو ستاّ پراپت ہوئی ہے اس لیے سب کھانے کمانے میں ویست ہیں۔ لیکن یوگی جی بیسوں سال سے لوک سبھا…
-
سپریم کورٹ کا وجود خطرے میں، مزید میں کچھ اور نہیں کرسکتا براہ کرم میری مشکلات کو سمجھیں: جسٹس چلمیشور
دہلی : 13اپریل ( ملت ٹائمز ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس چلمیشور نے آج ایک بار پھر سپریم کورٹ کی کارکردگی کے بارے میں اظہار تشویش کیا ۔ انہوں نے سابق مرکزی وزیر قانون شانتی بھوشن کی مقدمات مختص کرنے کیلئے رہنمایانہ خطوط کے تعین کی درخواست مفاد عامہ کی سماعت سے…
-
نصف شب میں انڈیا گيٹ پر راہل گاندھی کی قیادت میں کینڈل مارچ، مختصر نوٹس پر ہزاروں لوگوں کی شرکت
نئی دہلی: 13/اپریل (ملت ٹائمز) کانگریس صدر راہل گاندھی نے نصف شب کو پارٹی کارکنوں کی جانب سے نریندر مودی حکومت میں پیش آئے جموں کشمیر کے کتھوا اور اترپردیش کے انناؤ عصمت ریزی کیس کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے کی قیادت کی اور متاثرین کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا۔جمعرات کی رات کو کم…
-
آصفہ ! ہمیں معاف کر دے
قاسم سید کیا ہم واقعی مہذب‘ باشعور سماج کہلائے جانے کے مستحق ہیں۔ کیا ہمیں اس بات پر فخر کرنے کا حق ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے باشندے ہیں اور کیا سماج مذہبی‘ لسانی ‘ تہذیبی اورثقافتی بنیادوں پر اتنی بری طرح منقسم ہوگیا ہے کہ وہ صحیح اور غلط ‘سچ…
-
اناو ریپ کا ملزم بی جے پی لیڈر کلدیپ سینگر گرفتار
لکھنو۔13/ اپریل (ملت ٹائمز ) اناو ریپ کے ملزم بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سینگر کو آج صبح 5 بجے لکھنو سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ لیکن یہ سوال اپنی جگہ برقرار ہے کہ اسے گرفتار کرنے میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی۔ واضح رہے کہ رات 9 بجے سی بی آئی…
-
خوفناک تصویر ــ افسوسناک اقدامات
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عالم اسلام اس وقت بحران کا سامنا کررہا ہے۔ ثقافتی ، معاشی اور تعلیمی میدان میں شدید پسماندگی کا شکار ہے۔ اسلام دشمن قوتیں چہار جانب سے مسلمانوں پر حملہ آور ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بیسوی صدی میں مسلمانوں کے خلاف صلیبی اور صہیونی قوتوں نے جو منصوبہ بند…
-
ایسا تو نہیں تھا میرا ہندوستان
اجوداللہ پھولپوری بلبلِ ہند ….. مرگیا ……. ہیہات جس کی تھی ہر بات میں اک بات چند سالوں پہلے اسی ھندوستان کے کانگریسی دور حکومت میں ایک شرم ناک حادثہ پیش آیا تھا جس سے پورا ملک سکتے میں آگیا تھا………. نربھیّا جیسی بچی سے کھلے عام ریپ ھوا……. ریپسٹوں نے ظلم کی ساری حدوں…
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات اور عوام کی ذمہ داری
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم 2019 کے عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے، اس سے قبل ہونے والے اسمبلی انتخابات پر مرکز میں بر سر اقتدار بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کی خصوصی نظر ہے ۔ گجرات، ہماچل پردیش، تری پورہ اور میگھالیہ سمیت کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے بعد کرناٹک…
-
معراجِ مصطفی ﷺ اور تحفۂ معراج نماز
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرة المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب…
-
تھوڑی سی مسکراہٹیں ان میں بھی بانٹیئے
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز جس وقت تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے‘ وزیر اعظم نریندر مودی ایک دن کے برت رکھ چکے ہوں گے۔ غالباً آزاد ہندوستان کی تاریخ کا یہ پہلا موقع رہا ہوگا جب کسی وزیر اعظم نے اپوزیشن کے رویہ کے خلاف احتجاجی اقدام کے طور پر برت رکھا…