Author: Zafar Siddiqui
-
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں
ڈاکٹر زین شمسی بغض ، نفرت ، تعصب ، بکھراؤ ،انتشار اور لو جہاد کے اس گرما گرم دور میں یہ خبر ٹھنڈک کا احساس دلاتی ہے۔ شاید اس ٹھنڈک کو راہل گاندھی نے بھی محسوس کیا اور ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’ “مبارک ہو، ٹینا ڈابي اور اطہر عمر الشفیع، آئی اے ایس ٹاپر…
-
11 اپریل کو عالمی میمن ڈے منایا جائے گا۔تمام تیاریاں مکمل
ممبئی: 10؍اپریل: (پریس ریلیز)11؍اپریل کو عالمی میمن ڈے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن کی جانب سے فیڈریشن کے گرائونڈ بیگ محمد پارک ، ناخدا محلہ، محمد علی روڈ پرکل صبح11؍بجے پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شہر کی مشہورومعروف شخصیات اور سیاسی رہنما شرکت فرما…
-
اسلامی تہذیب کو باقی رکھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے!
حافظ محمد سیف الاسلام مدنی اسلام دنیا کا سچا مذہب ہے، اور اللہ رب العالمین نے مسلمانوں کو ایک بہترین نظام دیا ہے، ایک قانون دیا ہے، جو زندگی کے ہر شعبہ میں انسانیت کی رہنمائی کو محیط ہے، نکاح و طلاق، حیات و ممات، معاشرت، حسن اخلاق، احسان، کے تمام شعبوں میں جو رہنمائی…
-
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ !
احساسِ نایاب آج ہمارے ملک کے حکمرانوں کا حال اس کہاوت کی طرح ہوچکا ہے، جس ملک کے آئین نے عوام کو اپنے مذہبی شرعی احکامات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی اجازت دی ہے وہیں کچھ تاناشاہ حکمراں دوسروں کے مذہبی اور گھریلو معملات میں اس قدر مداخلت کر رہے ہیں جیسے ہندوستاں میں…
-
مسلکی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ہم دین کی حفاظت کیلئے بیدار ہوجائیں: عبیداللہ خان اعظمی کانفرنس تاریخی ہوگی
اس کو اختلافی بناکر متحدہ طاقت و قیادت کو کمزور نہ کریں ڈاکٹر عبیداللہ خان کی حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی سے امارت شرعیہ میں ملاقات پٹنہ : 9؍اپریل (نمائند) ’’دین بچاؤ دیش بچائو کانفرنس‘‘ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے دین کی ایک ایک جز کی…
-
نئی تشکیلات کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و استاد قوسؔ صدیقی پر فالج کا حملہ
پٹنہ: (احمد صدیقی/ملت ٹائمز) نئی تشکیلات کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و استاد قوس صدیقی پر 8 اپریل کو صبح ساڑھے چار بجے جب آپ اپنے حجرہ میں قیام فرما رہے تھے اچانک فالج کا حملہ ہوا اور غش کھا کر زمین پر لڑھک گئے۔ موقع پر موجود اہل خانہ نے آپ کو سہارا دیکر…
-
مدراس یونیورسٹی میں شعبۂ اردو کے تحت انجمن ابنائے قدیم کا قیام
چنئی: 9 اپریل (ملت ٹائمز؍ساجد حسین ندوی ) مدراس یونیورسٹی کا اردو شعبہ ایک فعال اور متحرک شعبہ ہے جہاں سے اب تک تقریباً ہزاروں طلباءفیضیاب ہوچکے ہیں۔ لیکن وہاں سے فارغ ہونے والے کا طلباءکا واپس میں کوئی ربط قائم نہیں تھا لہذا آپس میں ربط قائم کرنے کے لیے صدر شعبہ اردومدراس یونیورسٹی…
-
پٹنہ میں ریلی نہیں، ریلی میں پٹنہ ہوگا: فیاض احمد بسفی بلاک سے اب تک سو سے زیادہ بسیں اور تین سو سے زائد فور ویلر کی رپورٹ آچکی ہے : اعجاز احمد قاسمی
مدھوبنی؍بسفی: (ملت ٹائمز؍نمائندہ) دین بچاؤ دیش بچاؤ ریلی کے حوالے سے مدہوبنی کے مشہور و معروف ادارہ مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ میں آج بسفی بلاک کی ہر پنچایت کے نمائندوں کی ایک عظیم الشان بیٹھک زیر صدارت قاضی اعجاز احمد قاسمی منعقد ہوئی، اس پروگرام میں ہر پنچایت کے نمائندوں نے قاضی شریعت دار…
-
کتے بلی اور کچھوا و بچھو کی جنگ
ڈاکٹر سلیم خان بحر و بر میں فساد رونما ہوگیا اور یہ انسانوں کے اپنے ہاتھ کی کمائی ہے۔ اس قرآنی حقیقت کا اعتراف امیت شاہ نے کر تے ہوئے سارے مخالفین کو جانور قرار دے دیا۔ بی جے پی نے چونکہ ملک میں جنگل راج قائم کر رکھا ہے اس لیے اس کو سارے…
-
احمد آباد میں آگ لگنے سے 300 غریب مسلم خاندان بے گھر جمعیۃ علماء احمد آباد نے ضرورت مندوں کے درمیان کپڑے ، سلائی مشین اور رکشہ گاڑی تقسیم
احمد آباد: ۸ اپریل (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹر ی مولانا محمود مدنی کی ہدایت کے مطابق آج یہاں احمد آباد میں چندولہ تالاب شاہ عالم آگ زنی کے متاثرین کے درمیان ۲۰؍ سلائی مشین مع موٹرس، ۱۶؍وہیل چےئر س، ۵؍پولر رکشہ ، ۵؍ ٹھیلہ گاڑی ، ۳۰۰؍ عدد پانی کے…