Author: Zafar Siddiqui
-
جماعت اسلامی ہند نے آصفہ اور اناؤ عصمت دری کی مظلومہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا
نئی دہلی۔ 14 اپریل ( پریس ریلیز ) جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جنرل محمد سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم جمو ں و کشمیر کی آٹھ سالہ لڑکی کی عصمت دری و خوفناک قتل کی شدید طور پر مذمت کرتے ہیں اور اتر پردیش میں بر سر اقتد…
-
مولانا محمد سالم قاسمی کی وفات ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ :مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
سپول: (ملت ٹائمز / پریس ریلیز ) جیسے یہ خبر آئی کہ خانوادہ قاسمی کےاہم چشم و چراغ حکیم الاسلام کےجانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صدر مہتمم دارالعلوم دیوبند وقف مولائے حقیقی سے جاملے انا للہ و انا الیہ راجعون جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں سناٹا چھا گیا ہرایک غم و اداس…
-
برصغیر کے معروف عالم دین محمد سالم قاسمی کی وفات ،دس بجے شب میں ہوگی نمازہ جنازہ
دیوبند۔14اپریل(ملت ٹائمز) بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی طویل علالت کے بعد آج تقریبا پونے تین بجے92سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے جس سے پوری علمی دنیا سوگوار ہوگئی ہے اور ہر کوئی اس خبر پر رنجیدہ ہے ۔ملت ٹائمز کے ذرائع کے مطابق نمازہ جنازہ آج…
-
شام پر امریکہ کا میزائل حملہ، بشارالاسد اور روس کی افواج نشانہ
دمشق: (ایجنسیاں) امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کردی ہے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا، برطانیہ اور فرانس کے حملے کا جواب دے رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں…
-
مولانا سالم قاسمی کے انتقال کی خبر افواہ۔صحت یابی کیلئے مولانا شکیب قاسمی نے خصوصی دعا کی اپیل کی
دیوبند ۔14/اپریل (ملت ٹائمز ) بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی کی انتقال کی خبر افواہ ہے ۔ مولانا ابھی بقید حیات ہیں۔ سانس جاری ہے البتہ گزشتہ تین دنوں سے اعضاء جسمانی میں حرکت نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے مولانا کے پوتے مولانا…
-
قوم متحد ہونا چاہتی ہے اسے منتشر مت کیجیے
کامران غنی صباؔ جو لوگ دین بچاؤ، دیش بچاؤ کانفرنس کی مخالفت کر رہے ہیں وہ دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کسی بہانے سے متحد ہو چکی امت کے شیرازے کو بکھیرنے کا کام کر رہے ہیں. جمہوریت میں “بھیڑ” کی اہمیت کا اندازہ ابھی حال ہی میں درج فہرست ذات کے بھارت بند…
-
مودی سرکار کی خواتین سے ہمدردی: حقیقت یا فریب؟
سر دیوار : نزہت جہاں ہندوستان آبادی کے اعتبار دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ۔مسائل ، غربت ، بے روزگار ی اور بدترین نظام کے حوالے سے بھی یہ سر فہرست ہے۔ آزادی کے ستر سالوں میں حکمرانوں نے بنیادی مسائل پر توجہ دینے اور عوام کو خوشحال بنانے کے بجائے ہمیشہ اقتدار میں…
-
جسٹس فار آصفہ
احساس نایاب کرناٹک , شیموگہ لگتا ہے ہم جہاں اپنی زندگی بسر کررہے ہیں وہ اندھے بہروں کی بستی ہے اور اس بستی میں کئی مظلوموں کی چیخ و پکار انہیں کے اندر دم توڑ رہی ہے، اور ہماری 8 سالہ ننھی آصفہ بھی انہیں مجبور بے بس مظلوم طبقے سے تھی، جو ہندوستان کی…
-
مداخلت کے سیلاب کو پہلے مرحلہ ہی میں بند کردیں : عمرفاروق قاسمی
مدہوبنی: (ملت ٹائمز/نمائندہ) شریعت میں مداخلت کے سیلاب کو پہلے مرحلہ ہی میں بند کردیں ، اور طلاق ثلاثہ بل کے خلاف مسلمان بلاتفریق مسلک پندرہ اپریل کو پٹنہ کے گاندھی میدان چلیں، اس بل کی مخالفت تمام مسلک کے علما نے کی ہے، وہ علمائے دیوبند ہوں یا علمائے بریلوی، یا علمائے اہل حدیث،…
-
اک پھول چمن کا بکھر گیا
اک پھول اک پھول چمن کا بکھر گیا وہ پھول جسے ابھی کھلنا تھا جسے جگ کو خوشبو بانٹنی تھی ابھی عمر ہی کیا تھی یا مولا کچھ وحشی اس پر جھپٹ پڑے ان ظالم وحشی کتوں نے اک ہوس کو تن ہر پہن لیا اور ننھے پھول کو روند دیا اسے روند دیا اسے…