Author: Zafar Siddiqui
-
سوشاشن بابو کے راج میں جھلس رہا ہے بہار … !!!
محمد عاقل حسین، مدھوبنی (بہار) گذشتہ 17؍ مارچ سے سوشاسن بابو کا راج بہار تشدد کی آگ میں جھلس رہا ہے لیکن سوشاسن بابو کاضمیر ابھی تک جاگا نہیں ہے جو کئی سوال کھڑےکررہا ہے۔ جو سوشاسن بابو ہمیشہ ضمیر کا حوالہ دے کر اتحادی پارٹیوں سے رشتہ توڑ لئے مگر اب جس طرح سے…
-
ہم عورتوں کو قانون شریعت کے علاوہ کسی دوسرے قانون کی ضرورت نہیں : عارفہ حیدر خان
دہلی : ( ملت ٹائمز ) معروف سماجی کارکن محترمہ عارفہ حیدر خان نے کہا کہ جو قانون ساڑھے چودہ سو سال پہلے خدا وند تعالیٰ اور پیغمبر اسلام نے ہمارے لئے بنایا ہے ہم خواتین اسلام کو بسر و چشم قبول ہے اور اس خدائی قانون سے ہم بہت خوش ہیں۔ ہمیں خدا تعالیٰ…
-
بہار کے عازمین حج کو ملی راحت، گیا ایئر پورٹ سے ہی اڑان بھرے گی ان کی فلائٹ، کرایہ میں بھی کچھ کمی
پٹنہ : 29؍مارچ (ملت ٹائمز ) امسال سفر حج پر جانے والے بہار کے عازمین کلکتہ سے نہیں بلکہ سیدھے گیا ایئر پورٹ سے اڑان بھریں گے۔ ہوائی جہاز کے ٹینڈر کے بعد گیا ایئر پورٹ سے کرائے میں آئی بھاری گراوٹ کو دیکھتے ہوئے اور عازمین حج کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے یہ…
-
مغربی بنگال میں قبرستان لے جارہے جنازہ پر فرقہ پرست عناصر کا حملہ، حالات کشیدہ
آسنسول: 29؍مارچ (ملت ٹائمز) بہار ، بنگال سمیت کئی ریاستوں کی صورت حال انتہائی کشیدہ اور بدتر ہے ۔ اکثریتی فرقہ سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں پر حملہ آورہوچکے ہیں ۔بہار کے ساتھ بنگال کے آسنسول میں بھی ایک جنازہ پر فرقہ پرست عناصر کی جانب سے حملہ کئے جانے کی خبر ہے ۔ شہر…
-
اشرف العلوم کے اجلاس صد سالہ سے عوام میں ایک نئی بیداری آئے گی: مفتی ابو القاسم نعمانی
سیتامڑھی:29؍مارچ (مظفر کمال؍ملت ٹائمز) اشرف العلوم کا یہ صد سالہ اجلاس عوا میں ایک نئی زندگی پیدا کرے گا، عوام میں بیداری پیدا ہوگی اور تعلیم و تعلم کی جانب ان کی توجہ زیادہ ہوگی۔ان خیالات کا اظہار دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی نے اشرف العلوم کنہواں کے اجلاس صدسالہ کے تیسرے دن…
-
نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج معاملہ: کثیر رکنی بینچ کے سامنے جمعیۃ علماء بطور مداخلت کار پیش ہوگی سپریم کورٹ کا سہارا لیکر شریعت میں مداخلت کی جارہی ہے: گلزار اعظمی
ممبئی۲۸؍ مارچ ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے والی مشترکہ عرضداشتوں پر گذشتہ پیر کو سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران مرکزی حکومت سمیت لاء کمیشن آف انڈیا، لاء منسٹری آف انڈیا ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے کی سماعت پانچ رکنی آئینی بینچ کے…
-
نکاحِ حلالہ کا اسلام میں کوئی تصور نہیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
دربھنگہ: ۲۸؍مارچ ( ملت ٹائمز؍ پریس ریلیش) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری و ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اسلام میں نکاحِ حلالہ کا کوئی تصور نہیں ہے اور نہ شریعت اس نام سے کسی نکاح کا ذکر کیا گیا ہے۔ تین طلاق کے بعد…
-
تاریخ اہل حدیث جنوبی ہند کے درخشاں پہلو کیا حقیقت کیا فسانہ
کاشف شکیل چند روز قبل بتاریخ 10 مارچ 2018 بروز سنیچر چونتیسویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کے موقع پر “تاریخ اہل حدیث جنوبی ہند کے درخشاں پہلو” نامی ایک گرانقدر کتاب کا اجراء ہوا، جس پر مرتب کی جگہ شیخ عبد الوہاب جامعی حفظہ اللہ کا نام لکھا ہوا ہے، چونکہ اس کتاب کو…
-
سمستی پور میں فرقہ وارانہ فساد، مسجد پر لہرایا گیا بھگوا پرچم، مسلمانوں میں سخت اضطراب
پٹنہ: 28؍مارچ (ایجنسیاں) بہار میں جب سے نتیش کمار مہا گٹھ بندھن سے بی جے پی میں شامل ہوئے وہاں کے حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں۔ فرقہ پرست عناصر ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو مٹانے کے درپے ہیں اور بہار میں جگہ جگہ فرقہ وارانہ فسادات رونما ہوہے ہیں، کبھی بھاگلپور جل…
-
۳۱/مارچ کے تحفظ شریعت اورطلاق بل کے خلاف احتجاجی ریلی کو کامیاب بنانے کے لئے جوگیشوری میں تعارفی اور جائزہ پروگرام کثیر تعداد میں خواتین اسلام کی شرکت اور تحفظ شریعت کے لئے آزاد میدان کی احتجاجی ریلی کو تاریخ ساز بنانے کا عہد، ڈاکٹر اسماء زہرہ صدر ویمن ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا خصوصی خطاب
ممبئی: ۲۷/مارچ (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) تحفظ مسلم خواتین کے نام پر لوک سبھا میں پا س ہو جانے والا بل جو کہ درحقیقت شر یعت اور مسلم سماج کے خلاف ہے،اس کو راجیہ سبھا میں پاس ہوجانے اور اس کو قانون بننے سے رکوانے کے لئے آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کی تحریک…