Author: Zafar Siddiqui

  • طلاق سے متعلق حالیہ قانون اور ملتِ سلامیہ کے لئے لائحہ عمل (۱)

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حکومت نے مسلم خواتین کے حقوق کے تحفظ کے پر فریب نام سے جو قانون بنایاہے،یہ توقع کے عین مطابق ہے ، بی جے پی نفرت کے جس ایجنڈے کو اپنے اقتدار کے ذریعہ اپنائے ہوئی ہے ، یہ اسی کا ایک حصہ ہے، اور ظاہر ہے…

  • نظم اویسی بول رہا ہے

    نظم اویسی بول رہا ہے دلت مسلم کے دل کا پیار جگا دو بڑھ کے اب بھی یار گرا دو نفرت کی دیوار بنا دو جنگل کو گلزار سمئے پٹ کھول رہا ہے اویسی بول رہا ہے یہ فرضی سیکولر سرکار کرے نفرت کا کاروبار مسلماں غربت سے دوچار دلت پر ٹوٹے اتیاچار سمئے پٹ…

  • بیمار قوم پرستی کی علامت کیوں بن گئے جوہر؟

    محمد علم اللہ  کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جن کا نقش آپ کے ذہن پر کنداں ہوجاتا ہے اور پھر وہ مٹائے نہیں مٹتا۔ اُنھی میں سے ایک مولانا محمد علی جوہر کی شخصیت ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے مولانا محمد علی جوہر کے بارے میں پہلی مرتبہ کب اور کیا سنا؟ لیکن…

  • استعفی ۔ مسئلے کا حل نہیں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

    مکرمی! بابری مسجد کی مظلومانہ اور بے دردانہ شہادت کے بعد مسلمانوں کا ہر فرد و بشر جذبات سے اس قدر مغلوب ہوچکا تھا کہ کمزور سے کمزور فرد بھی آسمان کوزمین پرلے آنا چاہتا تھا تاکہ آسمان کے نیچے سارے ظلم و مجرمین پس جائیں صفحئہ ہستی سے ان کا نام و نشان مٹ…

  • وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہباں

    محمد ساجد 28دسمبر کو ہندوستان کے مسلمان کبھی نہی بھول پائیں گے اسے یوم سیاہ کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جاے گا ملت اسلامیہ کی تاریخ میں اگر چہ چھ دسمبر کا سانحہ بھی ایک افسوس ناک باب ہے لیکن دونوں حادثوں میں فرق یہ ہے کہ بابری مسجد کی شہادت میں شرپسندوں کا…

  • لالو پرساد یادو کو آج نہیں سنائی جائے گی سزا

    رانچی: ؍3جنوری (ملت ٹائمز ) لالو پرساد یادو کو چارہ گھوٹالہ کیس میں قصور وار قرار دیئے جانے کے بعد آج سزائی سنائی جانی تھی لیکن اب وہ موخر ہوگئی ہے ۔میڈیا رپوٹ کے مطابق دو وکیلوں کی آج موت ہوگئی ہے جس کی بنیاد وکلا کے گروپ نے عدلیہ سے اپیل کی تھی کہ…

  • سعودی عرب میں ایک ہندوستانی مزدور کی موت، جنازہ بھیجنے سے شیخ کا انکار ، اہل خانہ شدید پریشان

    سیتامڑھی: 2؍جنوری ( محمد صدرعالم نعمانی؍ملت ٹائمز) سیتامڑھی کے باجپٹی کے بڑوا ٹولہ کے باشندہ محمد عطاءالحق عمر تقریباً 42 سال آج سے دوسال قبل مزدوری کرنے کے لئے سعودی عرب گیا تھا,ریاض سے تقریباً 205 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ایک چھوٹے سے شہر الصغرا میں رہکر اونٹ چڑانے کا کام کیا کرتا تھا،…

  • دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

    مولانا ندیم الواجدی اقتدار کے نشے میں بدمست، عددی اکثریت کے غرور میں مبتلا بی جے پی کی حکومت نے وہی کیا جو اسے کرنا تھا اور جس کی اس سے توقع کی جارہی تھی، ۲۷؍ دسمبر کا دن ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ۶؍دسمبر سے بھی زیادہ سخت صبر آزما اور تکلیف دہ ہے…

  • اسلام کا آفاقی نظریہ اور عصرِ حاضر کا فرعونی نظام: ایک جائزہ

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  حکومت ، اقتدار اور دوسروں کو اپنے ماتحت رکھنے کا جذبہ رکھنے والے ہر دور میں موجود رہے ہیں ، انسانوں کو غلام بناکر رکھنے والے ہر دور میں فرعونی نظام اور ہامان و قارون جیسی ذہنیت کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں، ان کے اصولوں اور دستوروں…

  • آسام میں این سی آر کا پہلا مسودہ جاری، صرف 1.9 کروڑ لوگوں کا نام شامل

    گوہاٹی: 2؍ جنوری (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) آسام میں باشندوں کے نام والے قومی شہری رجسٹر( این آر سی) کا پہلا مسودہ جاری کیا گیا ہے اور اس میں کل 3.29کروڑ کی آبادی میں سے صرف 1.9 کروڑ لوگوں کو ہی اب تک ہندوستان کا جائز شہری شمار کیا گیا ہے۔ باقی 1.39کروڑ لوگوں کے نام رجسٹر…