Author: Zafar Siddiqui

  • طلاق ثلاثہ بل تضاد پر مبنی

    مولانا محمد ولی رحمانی کی خصوصی تحریر اندازہ ہے کہ ۲۸؍ دسمبر ۲۰۱۸ء کو مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرشاد پارلیمنٹ میں وہ بل پیش کردینگے، جس کا تعلق تین طلاق سے ہے ایوان زیریں کے ٹیبل پر رکھے جانیوالے اس بل کا نام دی مسلم ومن (پروٹیکشن آف رائٹس آن مریج) بل ۲۰۱۷ ءہے…

  • طلاق سے متعلق حکومت کا مجوزہ قانون

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قوموں کی بدبختی اور زوال کے اسباب میں سے ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ اپنے حقیقی مسائل سے غافل ہوجائیں اور اپنی صلاحیتیں ایسے کاموں میں صرف کرنے لگیں ، جن کا کوئی فائدہ نہیں ، اس وقت ہمارا ملک اسی صورت حال سے…

  • 2017 میں پیش آئے اہم واقعات جسے ہندوستانی عوام فراموش نہیں کرسکتی

    سلیم شوق پورنوی اگر یہ کہا جائے کہ سال رواں ہندوستانی عوام کے لیے سیاسی شعبدہ بازیوں میں پھنسائے جانے اور سیاسی مداریوں کے لیے سیاسی بندر نچانے کا سال رہا تو اس میں نہ کوئی مبالغہ اور نا ہی جھوٹ ۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سال 2017 مختلف طبقات کے لیے مختلف…

  • طلاق کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    مولانا ندیم الواجدی بی جے پی نے تین طلاق کے معاملے کو مسلمانوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی جو پالیسی اپنائی تھی اس پر وہ پوری مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، گجرات اسمبلی کے انتخابات میں بھی تین طلاق کو اہم ایشو بنایا گیا، ایسا لگتا ہے کہ ملک…

  • اشرف العلوم کے کا رگزار ناظم مولانا محمد اظہار الحق مظاہری پہونچے ممبئی

    ممبئی ۔27دسمبر(ملت ٹائمز) اشرف العلوم کے کا رگزار ناظم مولانا محمد اظہار الحق مظاہری ان دنوں ممبئی میں ہیں اور اجلاس صد سالہ کے تعلق وہاں کچھ ضروری کام کررہے ہیں ۔ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق مولانا وہاں کچھ ضروری میٹنگ کریں اور مالیات کی فراہمی کے سلسلے میں بھی کچھ لوگوں سے…

  • غزل

    غزل  وفا کرنا، سِتم سہنا نہیں ہے مُجھے اَب اور کُچھ کَہنا نہیں ہے بَھلا میں کیوں تُمہارے خواب دیکھوں تُمہارے ساتھ جب رہنا نہیں ہے مری آنکھیں حقیقت آشنا ہیں خیالی موج میں بہنا نہیں ہے ِشِکایت کیوں تُجھے ہے دوسروں سے شرافت جب تِرا گہنا نہیں ہے نہیں ہو جِس میں رخشاں اُس…

  • وزیر اعظم نریندر مودی کے نام بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا مکتوب روانہ

    نئی دہلی: 26؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے 24 دسمبر کو مجلس عاملہ کی ہنگامی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے مطابق طلاق ثلاثہ بل پر وزیر اعظم نریندر مودی کے نام اپنا خط بھیج دیا ہے ۔ ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق یہ خط بورڈ کے…

  • مدرسہ ڈسکورس ایک بہتر شروعات

    محمد عرفان ندیم یہ آئیڈیا ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کا تھا اور اسے عملی جامہ ڈاکٹر ماہان مرزا نے پہنچایا ۔ ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ اور ڈاکٹر ماہان مرزا دونوں اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں اور امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم سے منسلک ہیں ۔ ڈاکٹر ابرہیم موسیٰ کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے…

  • بے پَیر کا مجاہد

    محمد رضی الاسلام ندوی وہ 29 برس کا نوجوان تھا۔ صحت مند، خوب رو، چہرہ داڑھی سے مزیّن، لیکن دونوں پیروں سے معذور ۔ وہ دوسرے مظاہرین کے ساتھ تھا ۔ نہیں ، بلکہ دوسرے مظاہرین اس کے ساتھ تھے، کیوں کہ معذور ہونے کے باوجود وہ سب سے آگے آگے تھا ۔ اس کی…

  • تلنگانہ میں مجوزہ عالمی اردو کانفرنس تجاویز اور عملی اقدامات

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ریاست تلنگانہ میں عالمی تلگو کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے پس منظر میں نائب وزیر اعلیٰ جناب محمود علی صاحب نے کہا کہ اسی پیمانے پر ریاست میں بہت جلد عالمی اردو کانفرنس منعقد ہوگی اس کے لئے انہوں نے اہل اردو کو پیشرفت کرنے اور تجاویز کا مشورہ دیا ہے۔…