Category: مضامین و مقالات

  • بابری مسجد کی جگہ پر بت پرستی : اے رب ہم شرمندہ ہیں!

    بابری مسجد کی جگہ پر بت پرستی : اے رب ہم شرمندہ ہیں!

    نقطہ نظر : ڈاکٹر منظور عالم بابری مسجد کی تعمیر 1528میں بابر کے ایک سپہ سالا ر میر باقی نے اجودھیا کی سرزمین پر کی تھی ، جب بابری مسجد کی تعمیر ہوئی تو اس جگہ اور پورے ملک میں کہیں بھی رام مندر اور رام چندر کے بھگوان ہونے کا کوئی تذکرہ نہیں تھا…

  • ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

    ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

    نقطہ نظر: ڈاکٹر منظور عالم مذہبی رہنماکو ہر مذہب اور دھرم میں تقدس ، فوقیت اور اہمیت حاصل ہے ، مذہب کے معاملات میں ان کی باتیں مستند اور معتبر ہوتی ہیں ، ان کی تعلیمات اور ہدایات کو ہی ترجیح دی جاتی ہے ، یہ ماناجاتا ہے کہ دھرم گرو اور مذہبی رہنما اپنے…

  • اسرائیلی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کا جرأتمندانہ قدم

    اسرائیلی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کا جرأتمندانہ قدم

    خورشید عالم داؤد قاسمی مسئلہ فلسطین کو ہر عالمی پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے: پوری دنیا ان جنگی جرائم اور نسل کشی سے واقف ہے، جو صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج 7/ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی کے معصوم لوگوں پر فضائی حملے، میزائل اور بم گرا کر کررہی ہے۔ پھر اس نے…

  • ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ!

    ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ!

    محمد علم اللہ ہندستانی مسلمانوں کے مختلف گروہوں میں ذہنی اور مزاجی ہم آہنگی کا فقدان ہے۔ اس کے اسباب مختلف ہوسکتے ہیں لیکن ہم آہنگی کے فقدان کا واضح اثر قیادت پر دکھائی دیتا ہے ۔بسااوقات قیادت کے نام پر ایسے گروہ،منڈلی اور دھڑے ابھرتے رہتے ہیں جو نہ باہم چیت پر قادر ہوتے…

  • مذہبی کرداروں اور علامتوں کے استعمال کے خطرے!

    مذہبی کرداروں اور علامتوں کے استعمال کے خطرے!

    مولانا عبدالحمیدنعمانی مذہبی علامتوں اور نفرت پر مبنی فرقوں کے درمیان تعلقات کو لے کر جس طرح کا ماحول بنا دیا گیا ہے اور بنایا جا رہا ہے اس نے بھارت کی شناخت اور قابل تحسین خصوصیات پر کئی سارے ایسے سوالات کھڑے کر دیے ہیں جو مذہبی علامتوں اور کرداروں کی شبیہ بگاڑنے کا…

  • نئے سال کی آمد پہ گزشتہ سال کا احتساب بھی ضروری!

    نئے سال کی آمد پہ گزشتہ سال کا احتساب بھی ضروری!

    علیزے نجف ہم اس وقت نئے سال کی دہلیز پہ کھڑے ہیں، عمومی روایت یا پھر یہ کہیے کہ خودساختہ روایت کے مطابق ہم میں سے بیشتر لوگ اس نئے سال کی آمد کا استقبال اپنے اپنے طرز میں جشن منا کر کرتے ہیں وہیں کچھ لوگ نئے سال کے لئے ہدف کا تعین بھی…

  • استاذِمحترم پروفیسر بدرالدین الحافظ قاسمی رحمہ اللہ

    استاذِمحترم پروفیسر بدرالدین الحافظ قاسمی رحمہ اللہ

    محفوظ احمد، ریاض سعودی عرب ابتداء سے ہی مجھے ان لوگوں کے حالات سے خصوصی دلچسپی رہی ہے جنہوں نے ذاتی عزم اور ذاتی جد و جہد کی بناء پر اپنی زندگی بنائی ہو کیوں کہ ایسے لوگوں کے حالات میں بڑا سبق ہوتا ہے چنانچہ مصر کے معروف ادیب احمد امین انے اپنی خود…

  • سنہری باغ مسجد پر انہدام کی تلوار

    سنہری باغ مسجد پر انہدام کی تلوار

    معصوم مرادآبادی دہلی کی ایک تاریخی مسجد پر انہدام کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ڈیڑھ سو سال پرانی اس مسجد کو منہدم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدد مانگی ہے۔کارپوریشن نے ایک عوامی نوٹس جاری کرکے مسجد کے انہدام سے متعلق عوامی تجاویز اور اعتراضات طلب کئے ہیں۔دراصل ٹریفک…

  • کشمیری اور سکھ علٰحیدگی پسندوں کی پراسرار ہلاکتیں

    کشمیری اور سکھ علٰحیدگی پسندوں کی پراسرار ہلاکتیں

    افتخار گیلانی یہ جولائی 2005 کی بات ہے کہ بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی کے کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر دھننجے کملاکر ملزموں کی ایک گینگ کے خلاف تفتیش کر رہے تھے، کہ ان کو اطلاع ملی کہ اس گروہ کا ایک اہم رکن وکی ملہوترہ دہلی میں چھپا ہوا ہے۔ اپنے سینئر افسران سے…

  • حماس کا صفایا یا گولانی بریگیڈ کا صفایا؟

    حماس کا صفایا یا گولانی بریگیڈ کا صفایا؟

    خورشید عالم داؤد قاسمی سات اکتوبر کے حملے کے بعد، اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ شروع کیا اور پھر چند دنوں بعد، اس نے زمینی جنگ کا آغاز کیا۔ جنگ کے آغاز میں، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اس کا مقصد “حماس کا صفایا” اور…