Category: مضامین و مقالات
-
خلافت کی اہمیت و افادیت
ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق اسلام کی چودہ سو سالہ طویل تاریخ میں امت مسلمہ بہت سارے سنگین و خطرناک , مہلک وتباہ کن حالات سے دوچار ہوئی ہے۔ چھٹی و ساتویں صدی ہجری تو اس کے لیے نہایت ہی تباہ کن و خطرناک تھی۔حالات اتنے خراب تھے کہ اس کے فنا و…
-
قرآن جن پر لعنت کرے—-
ایم ودودساجد آج ہندوستان میں چھٹا روزہ اور ساتویں شب ہے۔ملک بھر میں سینکڑوں ایسے مقامات ہوں گے جہاں چھ شب یا اس سے بھی کم میں شتابدی ٹرین اور جنگی جہاز سے بھی تیز پڑھنے والوں نے تراویح میں قرآن پورا کرلیا ہوگا۔پڑھنے والے بھی خوش اور سننے والے بھی خوش۔چند راتوں میں قرآن…
-
اتحادامت بنام سیکولر سیاست
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی پچھلے چند دنوں سے اردواخبارات میں مسلسل یہ خبریں شائع ہو رہی ہیں کہ مسلمانوں کے چندسیاسی اور دینی رہنما موجودہ حالات سے بیزار ہوکر ایک دوسرے کے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں اور امت مسلمہ ہند کے مفادمیں ایک وسیع تر اتحاد قائم کرنا چاہتے ہیں ۔ اس سلسلے میں جن…
-
لمحہء فکریہ: آر ایس ایس کی جڑیں گہری ہوتی جا رہی ہیں اور ہم….!
خالد سیف اللہ اثری جب سے آرایس ایس(راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ) وجود میں آئی ہے تب سے وہ نہ صرف یہ کہ اپنے اصولوں پر کاربند ہے بلکہ نہایت ہی منصوبہ بند طریقے سے دن بدن اپنے اثرورسوخ میں اضافہ ہی کرتی جا رہی ہے۔ ان کے کارکنان ووابستگان کی سالہا سال انتھک کوششوں کا…
-
محمڈن لاء اور دستورِ ہند ایک تحقیقی جائزہ
محمد مہدی حسن عینی ربّ کائنات نے کرّۂ ارضی پر تمام مخلوقات کو پیدا کرکے ان کے لئے غذا کا انتظام بھی کیا لیکن انسان چونکہ بہیمت اور ملکوتیت کا مجموعہ ہے، اس وجہ سے اس کے لئے جسمانی و روحانی دونوں طرح کی غذاؤں کا انتظام کیا گیا، انسانوں کی روحانی غذا انبیاء و…
-
ملک میں فرقہ وارانہ منافرت کا ایجنڈا
ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت ملک میں جس طرح فرقہ وارانہ منافرت کا ماحول ہے۔ وہ کوئی حیرت انگیز نہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ملک کی موجودہ حکومت والی سیاسی پارٹی، بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی ہمنوا پارٹیاں جس طرح پورے ملک میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلا کر برسراقتدار آئی ہیں،…
-
بہار کا تعلیمی نظام ایک بار پھر شرمسار!
ڈاکٹر مشتاق احمد بہار اسکول اکزامینیسن بورڈ امتحانات کے نتائج کے شائع ہوتے ہی ایک بار پھر بہار کو شرمسار ہونا پڑا۔ یوں تو نقل نویسی کے حوالے سے گزشتہ سال بھی ریاست کی شبیہ مسخ ہوئی تھی لیکن اس بار کا معاملہ قدرے مختلف ہے۔ اگرچہ قومی میڈیا نے تو صرف ان طلبا کا…
-
ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے (محمود عارف ندوی مرحوم)
فتح محمد ندوی اب یہ معلوم نہیں کہ محمود بھائی سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی ؛لیکن دہلی میں با ضابطہ طور پر گا ہے گاہے ان سے یہ رسمی شنا سائی محبت اور تعلق خاطر میں تبدیل ہو گئی۔ وقت کی رفتار کے ساتھ ان کی محبت دل میں جگہ بنا تی گئی۔…