Category: مضامین و مقالات

  • امام مہدی ،مسیح موعوداوردجال

    مکرمی ! مذہب اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے ۔اس کی تعلیمات محمدﷺپر مکمل ہوچکی ہیں۔مذہب اسلام نے دین کے کسی گوشے کو تشنہ نہیں چھوڑا ہے ۔اسلامی عقیدوں میں ایک عقیدہ مسیح موعود، امام مہدی علیھاالسلام اوردجال کا ہے ۔صحیح احادیث کی روشنی میں مسیح موعود اور امام مہدی علیھاالسلام دومتعددشخصیات ہیں ۔امام…

  • بین الاقوامی شہرت یافتہ ’خدا بخش لائبریری ‘ مودی حکومت کی تنگ نظری کا شکار

    اشرف استھانوی بہار کی شناخت ملک اور بیرون ملک میں جن چیزوں سے ہوتی ہے، ان میں ایک بڑا اور نمایاں نام خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری کا بھی ہے، جو ریاستی راجدھانی پٹنہ میں گنگا ندی کے کنارے گھنی آبادی کے بیچ سے گذرنے والے اشوک راج پتھ پر، پٹنہ یونیورسٹی اور پٹنہ میڈیکل…

  • مسلم مکت پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی راجیہ سبھا کی ۵۷؍سیٹوں کے لیے ۱۱؍جون کو انتخابات عمل میں آ نے والے ہیں ،یہ انتخابات اترپردیش،بہار،مغربی بنگال،تلنگانہ،آندھراپردیش،کرناٹک ،تمل ناڈو اورراجستھا ن وغیرہ ریاستوں میں ہوں گے۔یہ انتخاب ہر دوسال میں ۶؍سالہ مدت کے لیے ہوتے ہیں۔جن ریاستوں میں انتخابات ہورہے ہیں ان میں سے اکثر میں مسلمانوں کی بڑی…

  • نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

    تحریر:فیصل عزیز شیخ یہ شائد نومبر2002ء کے اوائل کی بات ہے جب یونیورسٹی آف سرگودھا کی داغ بیل ڈالی جا رہی تھی، اس کے قیام کے فوری بعد مختلف شعبہ جات کی بنیادیں پڑنا بھی شروع ہوگئیں، یونیورسٹی کے پہلے شعبہ جات میں ماس کام کی بھی بنیاد رکھ دی گئی اور اس شعبہ کے…

  • جمہوریت سے پاک بھارت

    ثناء اللہ صادق تیمی سیاسی مسائل سے میں خود کو الگ رکھنے کی بہت کوشش کرتا ہوں لیکن کچھ مہاپروشوں ( عظیم لوگوں ) کی وجہ سے حالات ایسے آجاتے ہیں کہ نہ بولیے تو دم گھٹنے لگتا ہے ۔ ابھی ابھی مودی سرکار نے دو سال پورے کیے ہیں اور اس کا جم کر…

  • بی جے پی کی ناکامیاں کیا آر ایس ایس کی ناکامیوں میں شمار ہوں گی !

    محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ہندوستان نہ صرف جغرافیائی حیثیت سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ مسائل اور ایشوز کے اعتبار سے بھی دنیا کے اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔س کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں بے شمار مذاہب اور کلچرپائے جاتے ہیں۔وہیں واقعہ یہ بھی ہے کہ ملک…

  • میاں ۔بیوی کے رشتے کو خوشگوار بنانے کیلئے کسی بل کی نہیں محبت کی ضرورت ہے

    آمنہ احسن کچھ موضوع ایسے ہوتے ہیں،کہ ان پر لکھنے کو دل کو کرتا ہے،پر قلم ساتھ نہیں دیتا ۔کچھ ایسی ہی کیفیت ہے میری دو ، تین دن سے جس بھی موضوع پر بھی لکھنے بیٹھوں ناکام ہی رہتی ہوں ۔ارد گرد کے حالات سے پریشان ، سوچ میں گم ۔خود سے پوچھتی رہتی…

  • مودی حکومت کے دوبرس…:کسانوں کو ملی مہنگائی ،بے روزگاری اور فریب کی سوغات

    سچ بول دوں:میم ضاد فضلی کل کسانوں کو لبھا نے اور نکی خودکشیوں کے واقعات پر آٹھ آٹھ آ نسو بہانے والے وزیر اعظم نریندر کی بھاجپائی ریاست مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ جاری رہنے سے مودی اور ان کی پوری سرکار پر موت جیسی خاموشی چھائی ہے اور اس موضوع پر کوئی…

  • طب یونانی سے حکومت کی بے رخی ،قصور اپنا بھی ہے!

    محسن دہلوی یونانی طب کی تاریخ بہت طویل ہے۔ اس طب کا آغاز تقریبا 500 سال قبل مسیح میں یونان کی سر زمین پرہوا۔ اس کے بعد اس طب نے مصر، ایران، عرب اور یورپ تک رسائی کی اور تیرہویں صدی عیسوی میں یہ فن ہندوستان میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوا اور تاحال…

  • بی جے پی کو اس جیت سے راجیہ سبھا میں فوری فائدہ نہیں ملنے والا

    اشرف علی بستوی انیس مئی کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آگئے ، سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق نتائج حیران کن نہیں ہیں ، اس کی پیشین گوئی مارچ کے اوائل میں ہی بعض لوگوں کردیا تھا ، آسام میں بدرالدین اجمل اور ترون گوگوئی کے درمیان سیاسی مفاہمت نہ ہوپانے کی وجہ…