Category: مضامین و مقالات

  • بی جے پی نے مسلمانوں کا یہ بھرم بھی توڑدیا

    قاسم سید مسلمان بادشاہ گر ہے، وہ کنگ میکر ہے، جس کی حکومت چاہے بنادے جس کی چاہے بگاڑدے۔ وہ تخت پر بٹھاتا ہے اور اتار بھی دیتا ہے۔ اس کی حمایت کے بغیر کوئی پارٹی جیت ہی نہیں سکتی۔ کئی ریاستیں اس کے ابرو چشم کے اشاروں پر چلتی ہیں۔ ہر پارٹی کو مسلم…

  • منزل یہی کٹھن ہے

    قاسم سید بیوقوف ثابت کرنے کے لئے ضروری نہیں کہ سر میں دوسینگ ہوں، ہر گزرنے والا ایک چپت لگاجائے اور مارکھا نے والا ہر بار ردعمل میں یہ کہے کہ اب کسی نے مارا تو بتاؤں گا اور کوئی عملی قدم نہ اٹھائے ،اس پر کیا کہا جائے۔ وہ تحمل مزاج ہے،بے پناہ قوت…

  • سلامتی ایجنسیوں کا سیاسی استعمال ملک کی داخلی سلامتی کے لیے خطرہ

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۹؍ستمبر ۲۰۰۸کو مالیگاؤں مسجد کے باہر ہوے بم دھماکوں کے ملزمین سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ،کرنل پروہت اورسوامی اسیمانند جیسے لوگوں پر سے این آئی اے نے مکوکا کے الزامات واپس لے لیے ہیں ،حالانکہ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم پر ہی یہ الزامات عائد کیے گئے تھے کہ…

  • تاج الشریعہ :صلح کلیت کے خلاف حق کی آ ہنی دیوار

    ڈاکٹر محمد امجد رضاامجدؔ خانوادہ بریلی اپنے علمی وجاہت ،فقیہانہ کروفر ،اور عارفانہ جلال وجمال کے سبب ہردور میں ممتاز اوریکتائے روزگار رہاہے ،فقہ تصوف اور ادب میں اس خانوادہ کی خدمات کا کوئی بدل شاید ہی کہیں ملے،اعلیٰ حضرت امام احمدرضا قدس سرہ کے بعد حجۃ الاسلام مولانا شاہ حامد رضا خان ،مفتی اعظم…

  • بتائیں تقویہ الایمان میں کہاں صوفی بریلوی کی تکفیر کی گئی ہے ؟

    مکرمی ! ۱۱؍اپریل کو ایک اخبارکے صفحہ اول پر امان عباس کی تحریر ’’کیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر پر ہوگا امام کعبہ کی اپیل کااثر‘‘ اور اب اسی اخبار کے سرورق ’’کیا تقوےۃ الایمان میں ترمیم کرا پائیں گے مولانا توقیر رضا خاں ‘‘ عنوان سے نظر نواز ہوئی۔ انھوں نے اپنے دونوں…

  • یوپی ایس سی امتحانات میں مسلمانوں کا گھٹتا فیصد: کہیں قصور اپنا تو نہیں!

    حکیم نازش احتشام اعظمی آزاد ہندوستا ن میں جب ہم اپنی معاشی تعلیمی صورت حال کا جائزہ لیتے ہیں تو جہاں حکومت کی عدم تو جہی اوراقلیتوں کے ساتھ متعصبانہ ذہنیت کا پتہ چلتا ہے ،وہیں ہماری اپنی کمیاں بھی ہم مسلمانوں کی ترقی کیلئے ذمہ دار نظرآ تی ہیں۔ابھی حال ہی میں یعنی گزشتہ10مئی2016کو…

  • مسئلہ فلسطین،یوم نکبہ اور ہماری ذمہ داری!

    محمد آصف ا قبال فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اب اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948 سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ جو خلافت عثمانیہ میں قائم رہا…

  •  ایک شامی بچے کا اپنی ماں سے چند سوال

     احتشام الحق آفاقی  ملک شام میں اس وقت جو حالات ہیں وہ قابل تشویسناک ہیں ، وہاں حکومت کی جانب سے جس طرح کے حالات بنائے جارہے ہیں اور جو ماحول وہاں پیدا کیا جارہا ہے اس سے کسی کو کوئی سرو کار نہیں ہے ، معصوم بچوں کو ماں کے گود سے جدا کیا…

  • مسلم پرسنل لا بورڈ اور مشاورت کو دائرہ کار کے سوال پر باہم الجھانے کی کوشش

    قاسم سید اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمانوں کا سب سے با وقارمعتبر نمائندہ ادارہ ہے جس میں کم و بیش ملت کے ہر طبقہ کی ترجمانی ہے جو خالص شرعی امور میں ملت کی رہنمائی کرنے اور مسلم پرسنل لا کے آئینی تحفظ کے لئے قائم کیا گیا…

  • فاصلے ایسے بھی ہوں گے—–

    ایم ودودساجد بریلی سے دیوبند کا فاصلہ محض 299کلومیٹرہونے کے باوجود مغربی اترپردیش کے یہ دو شہرذہنی طورپرایک دوسرے سے لاکھوں کلومیٹر کے فاصلہ پرآباد ہیں۔یہ فاصلہ برسوں کا نہیں بلکہ دہائیوں کا ہے۔پچھلے دنوں مبینہ طورپرحکومت کی پشت پناہی سے دہلی میں منعقد ہونے والی ایک چار روزہ کانفرنس میں نام نہاد صوفیوں کے…