Category: سدا بہارمضامین

  • فلسطین کے خلاف جنگی مجرموں کا اتحاد

    فلسطین کے خلاف جنگی مجرموں کا اتحاد

    محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب اسرائیل کو گرین سگنل  آج کل غزہ کی پٹی اب اسرائیلی جنگی جرائم کی نمائش اور خونی کھیل کا میدان بنا ہوا ہے۔ لوگ اسے ٹی وی سکرین پر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اخلاقیات اور انسانیت کا ذرہ برابر بھی  حصہ کسی شخص…

  • امریکہ اور عالمی برادری کی ایک بڑی ناکامی

    امریکہ اور عالمی برادری کی ایک بڑی ناکامی

    ٭  خورشید عالم داؤد قاسمی برطانیہ اور امریکہ جیسی وقت کی کچھ بڑی طاقتوں نے مشرق وسطی میں، فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرکے، زبردستی ایک صہیونی ریاست بنام اسرائیل قائم کروائی۔ مگر اسی موقع پر، فلسطین نام کی کوئی ریاست قائم نہیں کی گئی۔ دو ریاستی حل اب تک صرف ایک جملہ رہا جس…

  • حماس کی کارروائی اور مسئلہ فلسطین کی بحالی

    حماس کی کارروائی اور مسئلہ فلسطین کی بحالی

    افتخار گیلانی اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے امریکی نژاد ایڈیٹر یاکوف کاٹزنے 22ستمبر کے اپنے ادارتی نوٹ میں جب سوال کیا کہ کیا اسرائیل کو دوبارہ 1973کی یوم کپورجنگ جیسی صورت حال کا سامنا کرپڑسکتا ہے، تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا ، کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی ناک کے نیچے…

  • نبی کی اطاعت و اتباع، امت کا فریضۂ اولین

    نبی کی اطاعت و اتباع، امت کا فریضۂ اولین

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  اﷲ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے جہاں اپنی کتاب نازل فرمائی ، وہیں اس کی تشریح و توضیح بھی فرمائی ، اور اس کا عملی نمونہ پیش کرنے کے لئے اپنے پیغمبروں اوررسولوں کوبھیجا ، انبیاء کی حیثیت مرضیاتِ خداوندی کے ترجمان کی…

  • حماس کے حیران کن حملے سے کھلبلی

    حماس کے حیران کن حملے سے کھلبلی

    خورشید عالم داؤد قاسمی٭ ہم نے اپنے بچپن میں، شیخ سعدی شیرازی (589–691 ھ)  کی کتاب “گلستاں” پڑھی تھی۔ اس کتاب کے “باب اول” کے شروع میں عربی زبان میں ایک شعر ہے۔ اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ “جب آدمی ناامید ہوجاتا ہے؛ تو اس کی زبان لمبی ہوجاتی  –  جیسے عاجز  بلی…

  • آخری معرکہ آراِئی کا یہ نقطہ آغاز ہے !

    آخری معرکہ آراِئی کا یہ نقطہ آغاز ہے !

    محمد اشرف علی قاسمی، کولکاتا جب ظلم شباب کو پہونچتا ہے  جب ظالم بے خوف و خطر شتر بے مہار کی طرح دندناتا پھرتا ہے جب مظلوموں کی چینخ وپکار کی پروا نہیں کی جاتی    جب گود میں پلنے والے بچوں کے رونے اور بلبلانے پر رقص اور گھر کی عورتوں کو بے پردہ…

  • غزہ کی سرزمین سے آپریشن طوفان الاقصیٰ

    غزہ کی سرزمین سے آپریشن طوفان الاقصیٰ

    خورشید عالم داؤد قاسمی٭ غزہ کی سرزمین سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف “آپریشن طوفان الاقصیٰ” شروع ہوچکا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ آپریشن بلاوجہ شروع ہوا ہے۔ اس کا پس منظر ہے۔ یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ کوئی بھی فلسطینی “مسجد اقصی” کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتا۔ اس آپریشن کا…

  • غازہ اور اسرائیل : ہاتھی اور چیونٹی کا مقابلہ

    غازہ اور اسرائیل : ہاتھی اور چیونٹی کا مقابلہ

    مولانا محمود احمد خاں دریابادی       واقف کہاں زمانہ ہماری اُڑان سے       وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے   غازہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان تصادم جاری ہے ـ اسرائیل دنیا کا طاقتور ترین ملک ہے، رقبہ میں چھوٹا ہونے کے باوجود پوری طرح خود کفیل ہے، صنعت، تجارت،…

  • مولانا سید محمد شاہد صاحب الحسنی سہارنپوری سے وابستہ یادیں

    مولانا سید محمد شاہد صاحب الحسنی سہارنپوری سے وابستہ یادیں

    مولانا توقیر احمد قاسمی حضرت مولانا سید محمد شاہد صاحب الحسنی سہارنپوری ایک صاحب نسبت بزرگ، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے نواسے، حضرت مولانا محمد انعام الحسن صاحب کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے داماد ، مدرسہ مظاہر علوم کے امین عام اور بہت سی کتابوں کے مصنف تھے…

  • فلسطین کے حوالے سے سعودی عرب کی تجویز

    فلسطین کے حوالے سے سعودی عرب کی تجویز

    ٭ خورشید عالم داؤد قاسمی آج کل سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات اور مشرق وسطی میں “امن” کے قیام کے حوالے سے چرچا زور پر ہے۔ جب مشرق وسطی میں امن کی بات ہوگی؛ تو پھر کچھ سوالات ضرور ہوں گے۔ کیا مشرق وسطی میں امن نہیں ہے؟ کیا مشرق وسطی میں…