Category: مذہبی مضامین
-

کاؤنسلنگ سے دِلوں کی دوریاں کم ہوتی ہیں!
کلیدی خطاب مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب (جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا) فیملی فرسٹ گائڈنس سینٹر (جامع مسجد ممبئی) کے افتتاح کے موقعہ پر “عائلی، نفسیاتی اورمعاشی مسائل اور ان کا حل ” کے عنوان سے انجمن اسلام سی ایس ٹی ممبئی میں مورخہ ١۸/جون ٢۰٢٢ء کو یک روزہ ورکشاپ منعقد ہوا، جس…
-

غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کے ذریعہ نکاح، طلاق اور فسخ وتفریق : ایک شرعی جائزہ
مفتی احمد نادرالقاسمی، دہلی اس وقت دنیا کے بیشتر ملکوں میں جمہوری نظام رائج ہے ۔اورخاص طور سے وہ ممالک جن کی بنیاد کسی خاص مذھب پر نہیں رکھی گئی ہے ۔بلکہ وہاں کے عوام نے جدجہد کرکے ملک کا سیاسی نظام تشکیل دیاہے ان میں کے اکثر ممالک جمہوری طرز کے ہیں اوروہاں کے…
-

مسلمان قربانی کیوں کرتے ہیں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بعض حضرات کی طرف سے قرآن وحدیث کی تعلیمات کی روح کے بر خلاف کہا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے تاریخی واقعہ کی یاد میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں کی جانے والی قربانی کے…
-

قربانی کی فضیلت و اہمیت
ابوعفیفہ مفتی شفیع احمد قاسمی (خادم التدريس جامعہ ابن عباس احمد آباد گجرات) قربانی ایک مہتم بالشان عبادت ہے، سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر نبی آخر الزماں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت تک چلی آرہی ہے، ہر مذہب و ملت میں اس عظیم عبادت پر عمل رہا ہے،…
-

کیا آن لائن تراویح کی نماز درست ہے ؟
مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند ٭ رمضان المبارک میں لوگ تراویح کا بہت اہتمام کرتے ہیں اور حتی الامکان ایک قرآن تراویح میں ختم کرنے کو ضروری سمجھتے ہیں ،لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر سے نکلنے پرپابندی ہے ، اور امکان یہی ہے کہ رمضان میں بھی یہی نظام…
-

طلاق کے اسباب اور حل
رفیعہ نوشین، حیدرآباد دکن آج پورا ہندوستان بلا تفریق مذہب و ملت طلاق ثلاثہ کے درد سے کراہ رہا ہے، طلاق کا حاصل کرنا یعنی نکاح کے معاملے اور معاہدے کو ختم کرنا ہے۔ اس کے لئے اسلام نے ایک حکیمانہ قانون بنایا ہے اور قدم قدم پر قرآن و سنت نے اس کے لئے…
-

قربانی ایک عظیم عبادت ہے،جس کو شرعی ضابطہ کے مطابق بجالاناضروری ہے۔
مفتی محمد فیاض عالم قاسمی عیدالاضحیٰ کاپس منظر: عید الاضحیٰ کے معنی قربانی کی خوشی کے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں صاحب ِنصاب آدمی کاقربانی کے قابل جانور کوقربانی کے دنوں میں ذبح کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کوقربانی کہتے ہیں۔شریعت محمدیہ میں قربانی کی اصل اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اور ابتداء حضرت…
-

آئین ہند اور مسلم پرسنل لاءپر مشتمل ملت ٹائمز کانیا سلسلہ وار پروگرام ”پرسنل لاءکیا ہے ؟“
اسلامی احکامات ،مسلم پرسنل لاءاور دیگر شعائر اسلام کو دقیانوسی ،غیر ضروری اور موجودہ دور کے لحاظ ناقابل انتفاع بتانا ہندوستان میں اب عام بات ہوگئی ہے ۔گذشتہ چند سالوں سے ٹی وی چینلز کے اینکروں ،تجزیہ نگار وںاور لبرلوں کی جانب سے ایک منصوبہ کے تحت مسلسل مسلم پرسنل لاءپر حملہ کیا جارہاہے ،کبھی…
-
شبِ قدر کی حقیقت، علامات اور اعمال
خورشید عالم داؤد قاسمی رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی بڑی فضیلت واہمیت ہے۔ یہ عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی، اعتکاف جیسی عظیم عبادت کے ساتھ ساتھ اسی عشرہ کی کسی طاق راتوں میں سے ایک رات “شبِ قدر”، یا “لیلۃ القدر” ہوتی ہے۔ شبِ قدر یا لیلۃ القدر بڑی بابرکت اور فضیلت واہمیت…
-
شورہے اوجِ فلک پرآمدِرمضان کا
حضورنبی اکرم ،نورمجسم،سیدعالمﷺسب مہینوں سے زیادہ شعبان المعظم کے روزے رکھاکرتے تھے۔پورے اہتمام واشتیاق کے ساتھ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کی کوشش کریںاورچانددیکھ کریہ دعاءپڑھیں”اللھم اھلّہ علینابالیُمن والایمان والسلامة والاسلام ربی وربک اللّٰہ یاھلال“ائے اللہ! اس چاندکوہمارے لئے ظاہرکربرکت وایمان کے ساتھ اورسلامتی وایمان کے ساتھ ائے چاند ہمارااَورتیرارب اللہ ہے محمد صدرِعالم قادری مصباحی…