Category: مذہبی مضامین

  • اسلامی تہذیب کو باقی رکھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے!

    حافظ محمد سیف الاسلام مدنی اسلام دنیا کا سچا مذہب ہے، اور اللہ رب العالمین نے مسلمانوں کو ایک بہترین نظام دیا ہے، ایک قانون دیا ہے، جو زندگی کے ہر شعبہ میں انسانیت کی رہنمائی کو محیط ہے، نکاح و طلاق، حیات و ممات، معاشرت، حسن اخلاق، احسان، کے تمام شعبوں میں جو رہنمائی…

  • ویلنٹا ئن ڈے محبت کا دن یا بے حیائی کا ؟؟؟

    حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی محبت ایک پاک جذبہ ہے یہ کیوں اور کیسے ہوتی ہے،اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمھیں کسی کی برُی بات بھی برُی نہ لگے تو سمجھو تمھیں اس سے” محبت“ ہو گئی ہے۔راحت ہو سرور ہو یا رنج وغم،نفع ہو یا نقصان، ہر حال…

  • لباس کی شرعی حیثیت

     سر لفظ ادھر ایک آدھ سال سے عموماً اور چند مہینوں سے خصوصاً کچھ نجی مجلسوں اور سوشل میڈیا میں ” اسلامی لباس، تحلیل وتحریم کے اصول، تشبہ بالکفار کا ضابطہ” اور اس سے ملتے جلتے چند عناوین پر کافی تند و تیز بحثیں سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں،مناسب معلوم ہوتا ہے کہ…

  • لباس اور اسلامی تعلیمات

    مفتی محمد عبداللہ قاسمی اسلام ایک جامع اور مکمل دین ہے،اعتدال اورتوازن مذہب اسلام کاخصوصی وصف ہے،اس کی تعلیمات انسانی زندگی کے ہرشعبہ کومحیط ہیں،زندگی کاکوئی زاویہ ایسانہیں ہے جس میں اسلام نے اپنے پیروکاروں کی ٹھوس اور مضبوط رہنمائی نہ کی ہو، عبادات ہو یا معاملات، اخلاقیات ہو یا اقتصادیات، مناکحت ہو یا معاشرت…

  • خدمت خلق ۔ اسلامی تعلیمات کا روشن باب

    مولانا شمیم اکرم رحمانی  خدمت خلق کے لغوی معنی مخلوق کی خدمت کرنا ہے، جب کہ اصلاح شرع میں رضائے الہی کے حصول کے لئے جائز امور میں اللہ کی مخلوق کا تعاون کرنا خدمت خلق کہلاتاہے، خدمت خلق محبت الہی کا تقاضہ ،ایمان کی روح اور دنیا وآخرت کی سرخ روئی کا ذریعہ ہے،…

  • تین طلاق پر حضرت عمرؓ کا طرزِ عمل؛ امید کی ایک کِرن

    مولانا ندیم الواجدی گذشتہ ہفتے کے کالم میں ہم نے طلاق ثلاثہ پر عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا تھا اور ان اسباب کا بھی ذکر کیا تھا جن کی وجہ سے ہم یہ تاریخی مقدمہ ہار گئے ہیں، ہماری دوٹوک رائے یہ ہے کہ ہم یہ مقدمہ صرف اور صرف اس لیے ہارے ہیں کہ…

  • عاشوراء کی فضیلت

    عبدالرشید طلحہ نعمانی ’’ محرم الحرام ‘‘ اُن چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جس سے بابرکت اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے ، یہ مہینہ جہاں کئی ایک شرعی فضیلتوں کا حامل ہے وہیں بہت سی تاریخی اہمیتیں بھی اپنے اندررکھتا ہے بالخصوص دس محرم کا دن تو اللہ تعالیٰ کی خصوصی…

  • قربانی کے فضائل و مسائل

    (مفتی ) محمد فیاض عالم قاسمی ناگپاڑہ ،ممبئی قربانی: شریعت کی اصطلاح میں صاحب نصاب آدمی کاقربانی کے اہل جانور کوقربانی کے دنوں میں ذبح کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کوقربانی کہتے ہیں۔شریعت محمدیہ میں قربانی کی اصل حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کا وہ مشہور واقعہ ہے جس میں اللہ…

  • قربانی کے فضائل و مسائل

    مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی نبی پاک ﷺ نے ہجرت کے بعد ہرسال قربانی فرمائی، کسی سال ترک نہیں کی اس سے مواظبت ثابت ہوتی ہے کہ لگاتارکرنااس سے وجوب بھی ثابت ہوا۔ زیدبن ارقمؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایاؒ قربانی تمہارے باپ (ابراہیم ؑ ) کی سنت ہے صحابی نے پوچھاکہ اس میں…

  • اسرارِ حج

    ارشاد احمد قاسمی صیقلِ باطن اور قوائے روحانی کی شستگی کیلئے اللہ رب العزت نے رنگا رنگ طریقے مشروع فرمائے۔ نماز ، روزہ ، زکوٰۃ ، وضوء وغیرہ جملہ عبادات روحانی ترقی اور باطنی صفائی کا کتنا بڑا کردار ادا کررہے ہیں ؟!! گویا اس ذات بے رنگ اور بے مثل کی بارگاہ میں نیازمندی…