Category: مذہبی مضامین

  • نکاح کے اہم اصول و ضوابط

    قاضی محمد فیاض عالم قاسمی   قاضی شریعت         دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ، ناگپاڑہ، ممبئی          نکاح کے بارے میں عام رجحان یہ ہے کہ نکاح کرناسنت ہے،کیوں کہ حدیث میں ہے :النکاح من سنتی، حالاں کہ حدیث میں وارد سنت سے مراد نکاح کاسنت اورمستحب ہونانہیں ہے، بلکہ یہاں سنت سے مراد تہذیب ہے،…

  • ایک مسلم کا رمضان المبارک میں یومیہ معمول

    مولانا انیس الرحمن قاسمی رمضان کے روزے کو اللہ نے ہرمسلمان بالغ مرد و عورت پر فرض کیا ہے اور اس کے برکات اور فوائد روحانی وجسمانی دونوں طرح ہیں ، اس لیے روزے کی حفاظت ، اس کو بہتر طور پر ادا کرنا اور اس کے مقاصد تقویٰ اور جنت کے حصول کے لیے…

  • ماہ رمضان اور قرآن کریم کا باہمی رشتہ

     ثناءاللہ صادق تیمی یہ کم نہیں ہے کہ رمضان المبارک کے آتے ہی مسلمانوں کے اندر اللہ سے قریب ہونے کا داعیہ مضبوط ہو جاتا ہے ۔ نماز کی کثرت ہوتی ہے ۔ روزے کا تو خیر سے یہ مہینہ ہی ہے ۔ نوافل اور عام خیرات و صدقات میں بھی مسلمان بڑھ چڑھ کر…

  • اے ماہ رمضان!رب کے مہمان تیراآنامبارک ہو 

    مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رمضان المبارک اپنی رحمتوں اوربرکتوں کے ساتھ عالمِ اسلام پرسایہ فگن ہورہاہے مسلمانوں کے لیے یہ مبارک مہینہ خوشیاں ہی خوشیاں لارہاہے اس مقدس ماہ میں مسلمان اپنے رب کوراضی کرکے منالیں گے ۔دن کومسلمان اللہ تعالیٰ کی رضاکے لیے کھاناپینااورخواہشات نفسانیہ کوچھوڑکراوررات کوتراویح وقیام اللیل میں مشغول ہوکرتقویٰ کی پرسکون زندگی…

  • مسلم امت کا ایک سنگین مسئلہ غیر مسلموں سے شادی (1)

    محمد طارق اعظم  امت مسلمہ مرحومہ جن بڑے بڑے مسائل سے آج دوچار ہے ان میں سے ایک بڑا اور سنگین مسئلہ غیر مسلموں سے مسلم لڑکے اور لڑکی کا شادی کرنا ہے ۔اس کی سنگینی کا اندازہ اس سے لگایا جائے کہ یہ فعل اگر دانستہ اور رضامندی کےساتھ ہوتو یہ فعل ایک مسلمان…

  •  مجھے ہے حکمِ اذاں؛ لَااِلہَ اِلاَّ اللّٰہ

    خالد انور پورنوی المظاہری اذان کیاہے؟ اللہ کی عظمت، بڑائی، اور کبریائی کا اعلان؛ اسی لئے اذان سے سب سے زیادہ تکلیف شیطان کو ہوتی ہے، وہ اللہ کی عظمت اور بڑائی کوسننا نہیں چاہتاہے ، حدیث میں ہے: جب اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کرریح خارج کرتاہوابھاگنے لگتاہے، تاکہ اذان کی…

  • طلاق دینے کےصحیح اور غلط طریقے

    قاضی محمد فیاض عالم قاسمی اسلام میں نکاح کی ایک حیثیت عبادت کی بھی ہے، نکاح کی اہمیت کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ نبی اکرم ﷺنے نکاح کو نصف ایمان قرار دیاہے، آپ نے صاحبِ استطاعت کو اس کی ترغیب دی ہے اوراسلامی تہذیب وتمدن میں اس کو شمار کیاہے۔ نکاح کے ذریعہ انسان اپنی…

  • شریکِ حیات کا انتخاب کیسے کریں؟

    محمد فیاض عالم قاسمی استاذ: المدرسۃ العالیہ للعلوم الاسلامیہ انسان جب بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے، اسی وقت سے اس کے والدین کے ذہن دماغ میں اس کے لیے گھر بسانے کی فکر سوار ہوجاتی ہے، اگر لڑکاہے تو خفیہ طوپر بہو تلاش کرنے لگتے ہیں اوراگر لڑکی ہے تو دامادکی تلاش میں…

  • بیمار معاشرہ اور اسلامی تعلیمات

    محب اللہ قاسمی مریض کو دوا کا خوف دلاکر اسے بغیرعلاج مارنا ، اس کے ساتھ ہمدردی نہیں بلکہ دشمنی ہے۔ جس طرح مرض کی شناخت ہوجانے کے بعد اس سے بچنے کے لیے لوگوں کو آگاہ کرنا اوراس سے پوری طرح دوررہنے کی تاکید کرنا معاشرے کو صحت مند بنانے کے لیے ضروری ہے…

  • موجودہ حالات امت مسلمہ سے شریعت اسلامی پر عمل کو یقینی بنانےکاتقاضہ کررہے ہیں

    عمیر کوٹی ندوی سب جانتے ہیں کہ اس وقت ہندوستان میں طلاق، تین طلاق کا مسئلہ بہت ہی زور شور سے اچھالا جارہا ہے۔یہ بات الگ ہے  کہ اول روز سے اس  کا مقصد مسلم قیادت کے سامنے واضح تھا ۔ اس نےپہلے ہی دن کہہ دیا تھا کہ اس کا نشانہ اسلام ہے اور…