Category: خاص مضمون

  • مسلم مکت پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی راجیہ سبھا کی ۵۷؍سیٹوں کے لیے ۱۱؍جون کو انتخابات عمل میں آ نے والے ہیں ،یہ انتخابات اترپردیش،بہار،مغربی بنگال،تلنگانہ،آندھراپردیش،کرناٹک ،تمل ناڈو اورراجستھا ن وغیرہ ریاستوں میں ہوں گے۔یہ انتخاب ہر دوسال میں ۶؍سالہ مدت کے لیے ہوتے ہیں۔جن ریاستوں میں انتخابات ہورہے ہیں ان میں سے اکثر میں مسلمانوں کی بڑی…

  • نوشتہ دیوار پڑھ لیں مسلمان

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۔پورے ملک کی طرح آسام میں بھی یہ واویلامچایاگیاکہ اگر یوڈی ایف کو ووٹ دیاگیاتو بی جے پی جیت جائے گی ،چنانچہ اس کو ہرانے کے لیے کانگریس کو ووٹ دیاجائے ۔اگر یہ مفروضہ نہ پھیلایاجاتا تو ایک مسلم سیاسی جماعت کے پاس آسام میں اس وقت کم سے کم ۴۰؍سیٹیں…

  • درویشی بھی عیاری ہے اور سلطانی بھی عیاری

    دوٹوک:قاسم سید دلوں کا رشتہ بھی عجیب ہوتا ہے معمولی بات سے روٹھ جاتا ہے چھوٹی سی بات پر مان بھی جاتا ہے جس سے جتنی قربت ہوتی ہے جلن اور حسد کا جذبہ اسی شدت سے موجزن ہوتاہے۔محبوب کی ذرا سی بے نیازی دل کے ہزار ٹکڑے کردیتی ہے اور ہلکی سی مسکراہٹ ان…

  • مودی سرکار کا دوسرا سال وعدوں اور خوابوں کے نام

    مودی سرکا ر کے دو سال مکمل ہونے پر خصوصی تحریر اشرف استھانوی کے قلم سے نریندر مودی حکومت کا دو سال پورا ہو چکا ہے۔ کسی بھی حکومت کی خوبیوں اور خامیوں کو پرکھنے کے لیے دو سال کی مدت بہت زیادہ نہیں ہوتی ہے مگر چونکہ خود مودی حکومت نے ہی اپنی دو…

  • نصاب تعلیم میں اخلاقیات کی ضرورت

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن اوصاف وامتیازات سے نوازا ہے، ان میں دوباتیں بڑی اہمیت کی حامل ہیں، ایک: علم، دوسرے: اخلاق، علم کا تعلق دماغ سے ہے اور اخلاق کا تعلق دل سے، علم کے معنی جاننے کے ہیں، یہ جاننا کبھی اپنے آپ ہوتا ہے، اس کے…

  • ہند ۔ایران تعلقات میں ایک نئی پیش رفت ؛لیکن!

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ایران دنیا کا ایک انتہائی قدیم ملک ہے جس کی تاریخ ہزاروں سال قدیم ہے ،ایک وقت ایسا تھا جب یہ دنیا کا سپر پاور ملک کہلاتھا ،روم اور فارس کی فوجی اور اقتصادی طاقت کے سامنے پوری دنیا ہیچ تھی ،اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے ہمیشہ ایک دوسرے سے…

  • فتح کے جشن میں بدل جائیں گی یہ پھانسیاں

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر مولانامطیع الرحمن نظامی کو ۱۱؍مئی ۲۰۱۶کوتختہ دار کے حوالے کردیاگیا۔بنگلہ دیش میں اس قسم کی یہ چوتھی پھانسی ہے جس میں بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے اہم عہدیداران کو پھانسی کی سزاسنائی گئی ہے۔اس سے قبل دسمبر ۲۰۱۳میں عبدالقادر ملااورپھر اپریل ۲۰۱۵میں محمدقمرالزماں پھرنومبر ۲۰۱۵علی…

  • بی جے پی نے مسلمانوں کا یہ بھرم بھی توڑدیا

    قاسم سید مسلمان بادشاہ گر ہے، وہ کنگ میکر ہے، جس کی حکومت چاہے بنادے جس کی چاہے بگاڑدے۔ وہ تخت پر بٹھاتا ہے اور اتار بھی دیتا ہے۔ اس کی حمایت کے بغیر کوئی پارٹی جیت ہی نہیں سکتی۔ کئی ریاستیں اس کے ابرو چشم کے اشاروں پر چلتی ہیں۔ ہر پارٹی کو مسلم…

  • منزل یہی کٹھن ہے

    قاسم سید بیوقوف ثابت کرنے کے لئے ضروری نہیں کہ سر میں دوسینگ ہوں، ہر گزرنے والا ایک چپت لگاجائے اور مارکھا نے والا ہر بار ردعمل میں یہ کہے کہ اب کسی نے مارا تو بتاؤں گا اور کوئی عملی قدم نہ اٹھائے ،اس پر کیا کہا جائے۔ وہ تحمل مزاج ہے،بے پناہ قوت…

  • سلامتی ایجنسیوں کا سیاسی استعمال ملک کی داخلی سلامتی کے لیے خطرہ

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۹؍ستمبر ۲۰۰۸کو مالیگاؤں مسجد کے باہر ہوے بم دھماکوں کے ملزمین سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ،کرنل پروہت اورسوامی اسیمانند جیسے لوگوں پر سے این آئی اے نے مکوکا کے الزامات واپس لے لیے ہیں ،حالانکہ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم پر ہی یہ الزامات عائد کیے گئے تھے کہ…