Category: خاص مضمون

  • مسلم پرسنل لا بورڈ اور مشاورت کو دائرہ کار کے سوال پر باہم الجھانے کی کوشش

    قاسم سید اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمانوں کا سب سے با وقارمعتبر نمائندہ ادارہ ہے جس میں کم و بیش ملت کے ہر طبقہ کی ترجمانی ہے جو خالص شرعی امور میں ملت کی رہنمائی کرنے اور مسلم پرسنل لا کے آئینی تحفظ کے لئے قائم کیا گیا…

  • فاصلے ایسے بھی ہوں گے—–

    ایم ودودساجد بریلی سے دیوبند کا فاصلہ محض 299کلومیٹرہونے کے باوجود مغربی اترپردیش کے یہ دو شہرذہنی طورپرایک دوسرے سے لاکھوں کلومیٹر کے فاصلہ پرآباد ہیں۔یہ فاصلہ برسوں کا نہیں بلکہ دہائیوں کا ہے۔پچھلے دنوں مبینہ طورپرحکومت کی پشت پناہی سے دہلی میں منعقد ہونے والی ایک چار روزہ کانفرنس میں نام نہاد صوفیوں کے…

  • ریاست کی دوسری سرکاری زبان اردو کا فروغ اور عملی نفاذ

    اشرف استھانوی انقلاب زندہ باد کا انقلابی نعرہ دینے والی اور ملک کی جنگ آزادی کے دوران ہندوستانیوں کے دلوں میں آزادی کی تڑپ پیدا کرکے ملک کو آزاد کرانے میں نمایاں کردار ادا کرنے والی، اسی ملک میں پیدا، پلی بڑھی، سارے ہندوستانیوں کی پسندیدہ، انتہائی شاندار، جاندار، دمدار اور بلا کی خوبصورت شیریں…

  • ملک میں دہشت گردی کا مسئلہ محض ایک مفروضہ ہے

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی گزشتہ ہفتے دہلی پولس کی اسپیشل ٹیم نے دہلی کے جمناپار علاقے سے دس مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیاجب کہ تین مسلم نوجوان دیوبند سے گرفتار کیے اوریہ دعویٰ کیاکہ ان سب لوگوں کا تعلق جیش محمدسے ہے اوراین آئی اے سے ملی رپورٹ کے مطابق یہ لوگ دہلی میں کوئی…

  • بوسینیا میں تاریخی مسجد کا افتتاح

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی بوسینیا جنوبی یورپ کا ایک قدیم ترین ملک ہے ،جس کا کل رقبہ 51129مربع کلومیٹر (19741مربع میل)ہے۔ تین اطراف سے کروشیا کے ساتھ اس کی سرحدیں ملتی ہے۔ مشرق میں سربیا اور جنوب میں مونٹینیگرو کے ساتھ یہ ملا ہوا ہے۔ سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت سرائیوو ہے جہاں…

  • یہ درد لاعلاج تو نہیں

    دو ٹوک………………قاسم سید ظلم، تعصب اور امتیازی رویے ہر انسانی سماج میں موجود ہوتے ہیں مگر جب یہ اپنی حدیں پھلانگتے ہیں تو طاقتور سے طاقتورتہذیبیںمٹ جاتی ہیں،سپر پاور کی پوزیشن پر فائز ممالک کے جغرافیے بدل جاتے ہیں سرحدیں پہلے دلوں میں در آتی ہیں پھر زمین میں لکیریں کھینچی جاتی ہیں۔ تاریخ ایسی…

  • مجھے ایک مسلم خاتون ہونے پر فخر ہے

    سردیوار :نزہت جہاں ان دنوں ہندوستان ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کی باتیں کی جارہی ہیں ،مسلمان خواتین کے تعلق سے سب سے زیادہ بحث ومباحثہ کئے جارہے ہیں ،ہر کوئی یہ کہ رہاہے اسلام نے عورتوں کے ساتھ زیادتی کی ہے ،خواتین کے حقوق سلب کئے ہیں ،انہیں معاشرہ اور سماج…

  • عدم رواداری پر اٹھتے سوالات !

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں عدم رواداری کا بول بالاہے ،اقلیتوں کو مختلف مسائل کا سامناہے ،پولس افسران مسلمانوں اور عیسائیوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ اپناتے ہیں، عدالت سے بھی انہیں جلد انصاف نہیں ملتاہے،نفرت انگیز مہم چلانے والوں کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی ہے ،مسلمانوں کے خلاف فساد بھڑکانے والے اور…

  • سنگھ مُکت بھارت : قومی سیاست میں واپسی کے لئے نتیش کا یہ خیال اچھا ہے

    اشرف استھانوی بہار میں بی.جے.پی کو چِت کرنے کے بعد حال ہی میں حکمراں جنتادل یو کے قومی صدر کا عہدہ سنبھالنے والے ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے سنگھ مُکت، یعنی آر.ایس.ایس سے پاک ہندستان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ملک کی تمام غیر بی.جے.پی اور غیرسنگھی سیاسی پارٹیوں سے متحد ہونے کی اپیل…

  • عالمی یوم آزادئ صحافت

    عالمی یوم آزادی صحافت پر خاص مضمون ڈاکٹر سیّد احمد قادری کے قلم سے 3 ؍ مئی عالمی یوم آزادئ صحافت ہے ۔اس کی مناسبت سے صحافت اور آزادئ صحافت سے متعلق چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ عہد حاضر میں اخبارات اور ٹیلی ویژن نے جس طرح ہر گھر میں اپنی جگہ بنا…