Category: خاص مضمون
-
فاربس گنج کمیشن مظلوموں کو انصاف دلانے میں ناکام
صدائے جرس:اشرف استھانوی فاربس گنج پو لس فائرنگ کے معاملے میں آخر کار وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا۔ جسٹس مادھویندر شرن کی صدارت والی ایک نفری عدالتی کمیشن کی جو رپورٹ بجٹ اجلاس کے آخری دن اور آخری مرحلے میں ریاستی قانون سازیہ میں پیش کی گئی ، وہ فاربس گنج کے مظلومین کو…
-
سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے امامِ حرم کا استعمال
اشرف استھانوی امامِ حرم، پاسبانِ امن، شیخ صالح بن محمد الطالب گزشتہ دنوں ہندوستان کے امن دورے پر تھے۔ اس دوران انہوں نے بہار کی راجدھانی پٹنہ اور قومی راجدھانی دہلی سمیت کئی مقامات پر امن کانفرنسوں اور میڈیا کانفرنسوں سے خطاب کرتے ہوئے اسلام کو امن و سلامتی کا مذہب قرار دیا اور ساری…
-
سیلاب آنے سے پہلے پل بنا لیں
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۳۱مارچ ۲۰۱۶کو سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیاہے کہ زبانی طلاق، طلاق ثلاثہ اورتعددازواج کے سلسلے میں رپورٹ کو چھ ہفتے کے اندر عدالت کے سامنے پیش کرے۔یہ حکم اتراکھنڈ کی ایک خاتون سائرہ بانوکی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دیاگیا۔سائرہ بانونے اپنی عرضی میں عدالت سے درخواست کی ہے…
-
تدبر،حکمت،تحمل
دوٹوک:قاسم سید اترپردیش کے ریاستی اسمبلی انتخابات میں ابھی وقت ہے لیکن اس کی دستک سنائی دینے لگی ہے۔ سماجوادی پارٹی نے ایک تہائی امیدواروں کے ناموں کااعلان کرکے بظاہر دیگر پارٹیوں سے سبقت حاصل کرلی ہے۔ اس میں ملائم سنگھ کی بہو اپرنایادو بھی شامل ہیں جو اتفاق سے اب تک اس گلیارے سے…
-
خاموش ہی رہتے تو اچھا تھا!
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے خلیفۃ المسلمین سیدناحضرت علی کرم اللہ…
-
اگر زبان پر مہر لگا دی جائے گی تو سچا ادب کیسے تخلیق ہوگا؟
ڈاکٹر وسیم راشد اردو زبان کی بد قسمتی یہ رہی کہ جو بھی ادارے زبان کی ترویج و ترقی کے لئے قائم کئے گئے ،وہ ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کا شکار رہے ہیں۔یہی حال اس وقت قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا ہے۔ ادیبوں کی کتابوں پر ملنے والی گرانٹ ان ایڈ…
-
نریندر مودی کا دورہ سعودی عرب پاکستان پر دباؤ بنانے کا اہم موقع
کدم بینی شرما گذشتہ کچھ سالوں میں ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات اہم ہو رہے ہیں ۔ دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی کوششوں میں سعودی عرب مسلسل ساتھ دے رہا ہے،وزیر اعظم نریندر مودی کا سعودی عرب کا دورہ نہ صرف وہاں سے آنے والے 20فیصد خام تیل، حج، عمرہ اور وہاں بڑی…
-
نظریوں کی باز گشت
ڈاکٹر زین شمسی آنکھیں ہیں تو نظارے ہیں ،نظارے ہیں تونظریے ہیں اور نظریے ہیں تومذہبی ہیں اور دہریئے ہیں۔ نظریے کو نظریہ سے ہی جیتا جا سکتا ہے اور اسے مات بھی کوئی نہ کوئی نظریہ ہی دیتا ہے۔ایک باپ کا نظریہ دیکھئے، کہتے ہیں کہ میرا بیٹااتنا بڑا خبیث ہے کہ اپنی پوری…
-
بھارت ماتا کی جے ۔ایک نیا مشرکانہ نعرہ
مولانا خالد سیف اﷲرحمانی اسلام کا سب سے بنیادی عقیدہ عقیدہ توحید ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے دنیا میں جتنے بھی پیغمبر آئے ، ان کی بنیادی تعلیم یہی تھی کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی عبادت کے لائق ہیں اور اسی کی عبادت کرنی ہے : وَمَا اَرْسَلْنَا مِن قَبْلِکَ مِن رَّسُوْلٍ إِلَّا…
-
میرا بیٹا-میرا شاگرد
ایم ودودساجد انسانی تاریخ میں کم سے کم دوانبیاء ایسے ملتے ہیں جن میں سے ایک کے والد اور دوسرے کے بیٹے کومشرف بہ اسلام ہونے کی توفیق نہ مل سکی۔ اوردونوں کافرومشرک ہی مرے۔نبی آخرالزماں ﷺکے جدامجدحضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد آزر‘بت ساز اور بت فروش تھے۔بیٹے کی بڑی کوشش کے باوجودوہ حضرت…