Category: خاص مضمون

  • کانگریس مکت بھارت کی جانب بڑھتے قدم

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی اتراکھنڈ میں بھی صدر راج نافذ کردیا گیا ہے۔ اس کے بعد عدالتی کار روائی شروع ہو گئی طویل عدالتی کار روائی کے بعد اب معاملہ ۶ اپریل تک ملتوی ہو گیا ہے ۔ اس سے قبل اروناچل پردیش میں بھی صدر راج نافذ کیا گیا تھا۔ دونوں جگہ ایک ہی…

  • سرکاری تصوف میلہ

    شمیم طارق بات تلخ ہے مگر ہے سچ کہ انسان کوئی جائز پیشہ اختیار کرے اور ایمانداری سے اس پر عمل پیرا رہ کر کھائے کمائے تو برکات اس کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں لیکن اگر وہ علم اور روحانیت کو پیشہ بنالے تو علم اور روحانیت بھی اپنی برکات سے محروم ہوجاتے…

  • یہی تو چاہتے ہیں دشمنان اسلام

    ڈاکٹر یامین انصاری اپنے زہر آلود اور اشتعال انگیز بیانات کے لئے بدنام بی جے پی کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے سابقہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران بڑی بے باکی سے کہا تھاکہ وہ اس ملک کے ہندوؤں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا چاہتے ہیں اور مسلمانوں کو…

  • ’’ نارتھ تھنڈر‘‘ ایک اہم پیش رفت

    ’’ نارتھ تھنڈر‘‘ ایک اہم پیش رفت پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی سعودی عرب میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد موجودہ فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیزخادم الحرمین الشرفین اسلام دشمن طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے اور امت مسلمہ کو متحد کرنے کیلئے مسلسل کوشاں ہیں ،ہر ممکن وہ تمام مسلم ملکوں کو…

  • ہمت ہے تو بسم اللہ…

    قاسم سید گنگا جمنا تہذیب کی علامت کہی جانے والی زبان حلاوت و شرینی جس کے گھر کی لونڈی ہے، خوبصورت دل کو موہ لینے والے الفاظ جس کی ڈیوڑھی پر پانی بھرتے ہیں، جس کی اثرپذیری سحر سامری سے زیادہ معلوم ہوتی ہے، جو ہندوستانی تہذیب و ثقافت کا چلتا پھرتا نمونہ ہے، جس…

  • حنان الحروب:مقبوضہ فلسطین میں روشنی کی کرن

    حنان الحروب:مقبوضہ فلسطین میں روشنی کی کرن خالد المعینا ورکی فاؤنڈیشن کی جانب سے بہترین عالمی معلمہ (ٹیچر) کا انعام پانے والی حنان الحروب نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ فلسطینی بچے بھی دنیا کے دوسرے بچوں کی طرح امن اور محبت سے رہیں۔ حنان الحروب ال بیرح میں واقع سمیحہ خلیل ہائی…

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:ہمارے سیکولر اقدار کا امتحان!

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:ہمارے سیکولر اقدار کا امتحان! ڈاکٹر عبدالخالق گزشتہ چند ماہ کے دوران ہوئے واقعات ہماری عوامی زندگی میں تشویشناک رجحان کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ طاقتور اور مخصوص مراعات والے گروپوں کے جن حالات و واقعات کے زیر اثر حکمراں طبقہ نے ہمارے درمیان دائمی تفرقات کے تئیں آنکھیں بند کر رکھی…

  • خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے

    خاک وطن کا مجھ کو ہر ذرہ دیوتا ہے بازگشت :ڈاکٹر زین شمسی نعرے انقلاب نما ہونے چاہیے، جنگ نما نہیں۔نعرے ہماری زندگی کے شعلے ہوتے ہیں۔ نعرے ہمیں قوت و توانائی بخشتے ہیں ۔نعرے ہم میں جوش پیدا کرتے ہیں ،نعرے ہمیں انقلابی بناتے ہیں ،نعرے ہمیں سمت اور مقصد کی طرف لے جانیمیں…

  • قومی یکجہتی قلبی یکجہتی میں کب بدلے گی

    قومی یکجہتی قلبی یکجہتی میں کب بدلے گی ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ان دنوں دہلی میں کانفرنسوں کی بہار آئی ہوئی ہے ویسے بھی جنوری سے مارچ تک مختلف سرکاری ادارے اور یونیورسٹیاں، محکمے کانفرنسیں کر تے ہی رہتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ موسم بہت خوشگوار ہوتاہے لوگوں کو آنے…

  • کہاں گئے دہشت گردی کی مذمت کرنے والے ؟

    کہاں گئے دہشت گردی کی مذمت کرنے والے ؟ پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ترکی ان دنوں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کا سامنا کررہاہے ،پے درپے ہونے والے حملوں میں سینکڑوں بے گناہ مارے جاچکے ہیں ، ہزاروں کی تعدادمیں زخمی ہیں ،14 مارچ کو درالحکومت انقرہ میں حملہ ہواجس میں 37 افراد مارے گئے…