Category: خاص مضمون
-
تعلیم یافتہ شخص کی احمقانہ باتیں
خاص مضمون مولانا اسرار الحق قاسمی ٓؑ ’’اسلامی قوانین کی رو سے اگر مسلمان مرد بیک وقت چار شادیاں کرکے چار بیویاں رکھ سکتے ہیں تو مسلم خواتین کو بھی ایک ہی وقت میں چار شوہر رکھنے کی اجازت دی جانی چاہئے۔ مذہبی قائدین کو اس(ناانصافی) کا جائزہ لیناچاہئے اور مسلم معاشرہ میں خواتین کو…
-
آخر ہم دوسروں کیلئے کب تک فیلڈنگ سجاتے رہیں گے
خاص مضمون قاسم سید ہندوستان اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے۔نظریاتی لڑائی کا فیصلہ کن آغاز ہوگیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم قیادت کے سواد اعظم نے اپنی استطاعت اور وسائل کے ساتھ ملک و ملت کی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ مسائل سے نبردآزما ہونے کے لئے تیار…
-
اسرائیل کی’دوستوں‘سے محرومی
یوسی میکل برگ غیر ملکیوں کی تنقید کے جواب میں اسرائیلیوں کا ہمیشہ ایک ہی رد عمل ہوتا ہے جو ان کی فرقہ پرستی کی علامت بھی بن چکا ہے۔ وہ کاندھے اچکا لیتے ہیں اور کہتے ہیں بہرحال، ساری دنیا ہمارے خلاف ہی ہے۔ یہ جواب ضرورت کے لحاظ سے دوست اور دشمن دونوں…
-
عشرت جہاں پر تفتیشی ایجنسیوں کی آپسی کھینچ تان
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی عشرت جہاں فرضی مڈبھیڑ کا جن فروری کے آخری ہفتے میں ایک بار پھر بوتل سے باہر آگیا۔ ملک کے سابق ہوم سیکریٹری جی کے پلے نے یہ کہہ کر ہلچل پیدا کردی کہ پی چدمبرم کی وزارت داخلہ کے دوران اگست ۔ستمبر2009میں ایک ہی مہینے کے فرق سے دو متضاد…
-
ملک کو سول وار کی طرف دھکیلنے والے کھاپ پنچایت اور سپاری کلر بن چکے نیوز چینلوں کا علاج کرنے کی ضرورت
قاسم سیّد جے این یو ایپی سوڈ نے الیکٹرانک میڈیا کے ایک سیکشن کا بدنما، داغدار چہرہ اور نمایاں کردیا۔ میڈیا ٹرائل کے عذاب کو برسوں سے اقلیتیں اور کمزور طبقات سہتے آئے ہیں، مگر کنہیا اور عمرخالد کے معاملہ میں بعض نیوز چینلوں نے بے شرمی و بے حیائی کی تمام حدیں پار کردیں…
-
ملائم سنگھ جی!مظلومین کے زخموں پر تیزاب مت چھڑکئے
خاص مضمون قاسم سید ہمیں تو یقین تھا مگر مظفر نگر فساد پر یک رکنی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ نے ان لوگوں کو ضرو ر چونکا دیا جو مسلمانوں کی مسیحا کے لئے شہرت دوام رکھنے والے ملائم سنگھ یادو اور ان کی پارٹی سے غیر مشروط عقیدت رکھتے ہیں اور قدم قدم پر بے…
-
کنہیا کمارملک کاقابلِ فخرسرمایہ!
خاص مضمون :ملت ٹائمز مولانا اسرار الحق قاسمی دیش دروہ کے الزام میں گرفتار کئے گئے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمارتین ہفتے جیل میں رہے او ر3مارچ کوضمانت پررہا ہوکر کیمپس واپس آئے۔ وہاں انکی آمد کے شدت سے منتظر ہزاروں ساتھی طلبا موجود تھے جن سے مخاطب ہونے کیلئے کنہیا…
-
کیاآسام میں امیدوں کا نیا سورج طلوع ہوگا؟
مدثر احمد قاسمی ملت ٹائمز دیگر چار ریاستوں کے ساتھ ساتھ آسام میں الیکشن کی آمد آمد ہے ۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق آسام میں ۲/مرحلوں میں ۴/ اور ۱۱/اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔تمام پارٹیوں نے عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا ہے اورصوبائی الیکٹرانک…
-
اب تک زندہ ہے عشرت کا لہو
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی عشرت جہاں کے لہوپر سیاست کا بازار پھر گرم ہے ،19 سالہ دوشیزہ کے قاتلین اب اس قتل کو جائز ٹھہرانے کی کوشش میں مصروف ہیں ، دہشت گرد ہیڈلی کے بیان پر مہرصداقت ثبت کرتے ہوئے ہندوستان کی عدلیہ کے فیصلہ کو غلط ٹھہرارہے ہیں، ضلع کورٹ اور عدالت…
-
ایک انقلابی کا جنم
ڈاکٹر زین شمسی بحران میں موقع ہوتا ہے اور موقع میں تحفہ اور کیریئر دونوں۔ کنہیا کمارکو مودی سرکار کے سماجی بحران نے ہیرو بنا دیا۔رہا سوال اس تقریر کا جسے ایک لاکھ بار سے زائد سنا جا چکا ہے اور پہلی مرتبہ کسی اسٹوڈنٹ کی تقریر کو انگریزی سمیت کئی ہندوستانی زبانوں میں ڈب…