Category: خاص مضمون

  • کنہیا کی لاجواب تقریر

    خاص مضمون :ملت ٹائمز سہیل انجم کنہیا کمار جب تین مارچ کو تہاڑ جیل سے رہا ہوا تو جے این یو میں جشن کا ماحول برپا ہو گیا۔ وہ شام میں سات بجے کے بعد جے این یو پہنچا اور پی ایچ ڈی کے اپنے استاد کی رہائش گاہ گیا۔ جہاں کچھ اور اساتذہ اور…

  • سفاک لشکرکانیاپڑاو۔۔۔۔

    خاص مضمون :ملت ٹائمز قاسم سید دہشت گردی ختم کرنے کے لئے اسلام کوختم کرنا ہوگا ،جہاں جہاں اسلام ہوگا وہاں وہاں دہشت گردی ہوگی اس لئے جب تک دنیا سے اسلام کاخاتمہ نہیں ہوگا دہشت گردی کاخاتمہ ممکن نہیں ،مذہب اسلام دنیا کی شانتی ختم کرنے کا ایک بم ہے۔ یہ بی جے پی…

  • شام میں جنگ بندی دم توڑ گئی تو کیا ہو گا؟

    مشاری الذایدی شام میں گومگو کی کیفیت کے حوالے سے لاچارگی کے سبب اقوام متحدہ میں بین الاقوامی منصوبے پیش کرنے والی بعض شخصیات نے تمناؤں کی زبان اور رجائیت کا سہارا لینا شروع کردیا۔اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی مضبوط اور اپنی جگہ…

  • ریزرویشن تحریک: منظر، پس منظر

    خاص مضمون ۔ملت ٹائمز ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ہریانہ میں ریزرویشن کے نام پر بربریت کا جو کھیل کھیلا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔ہریانہ کی سب سے زیادہ طاقتور برادری اپنے لئے تعلیمی اداروں اور روزگار میں ریزرویشن کا مطالبہ لے کر کھڑی ہوئی ہے۔ یہ ایک معلوم حقیقت ہے کہ ہریانہ میں جاٹوں…

  • اقلیتی کمیشن کی سالانہ کانفرنس میں اقلیتوں کی فلاحی اسکیم کا پردہ فا ش

    خاص مضمون :ملت ٹائمز ڈاکٹر قمر تبریز جس کانفرنس کا آغاز حکومت ہند کی سینئر وزیر کی بے بسی سے اور اختتام جونیئر وزیر کی موجودگی میں آئی اے ایس افسر کے اس بیان سے ہوا ہو کہ ’’ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے مجھے رات میں نیند نہیں آتی‘‘ اُس کانفرنس کی روداد…

  • فرضی ہی سہی مگر ایک سرٹیفکٹ دے دو پلیز…..

    خاص مضمون :ملت ٹائمز زین شمسی کیا ہوا ہے؟کچھ بھی نہیں ہوا ہے؟کس نے کہا ہے؟ مجھے تو پتہ نہیں ،اچھا آپ کہہ رہے ہیں تو مان لیتا ہوں ،لیکن مجھے تو ایسا کچھ بھی نظر نہیں آیا۔یہ کہنا ہے ایک ایسے ماسٹرجی کا جو 20سے 25بچوں کو اکیلے ہی تمام طرح کا علوم سکھاتے…

  • یہ کہاں آگئے ہیں ہم تیرے ساتھ چلتے چلتے

    خاص مضمون :ملت ٹائمز ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی آزاد ہندوستان میں پہلی بار آر ایس ایس کی حمایت یافتہ ایک سیاسی جماعت جو ان دنوں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ خود اپنے دم پر برسر اقتدار آئی ہے۔اس سے قبل جنتا پارٹی کے زمانے میں 1978۔1977کے درمیان آر ایس ایس کی…

  • تقسیم شام کا ایک اور منصوبہ

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی شام ملت اسلامیہ کا اہم ترین ملک ہے،یہاں کی تاریخ آرٹ، ثقافت اور انسانی تعلقات کی دریافت کے سفر پر مبنی ہے۔بحیرہ روم کے مشرقی ساحل پر واقع شام کی سرزمین کے ہر قدم پر ایک تاریخ موجود ہے۔ اسے دنیا کی مختلف تہذیبوں کے سنگم کی سر زمین ا…

  • اسرائیل کے ہاتھوں مکانات، امن اور عالمی قوانین کی تباہی

    خاص مضمون :ملت ٹائمز کریس ڈوئلے مشرق وسطیٰ میں ایک طرف منجمد کر دینے والا سرد موسم ہے اور دوسری طرف سیاسی درجہ حرارت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ سوال کیا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطینیوں کے مکانات گرانے کی نئی مہم شروع کرنے کے لئے اس سے بہتر موقع…

  • وکلاء کی غنڈہ گردی ملک کیلئے سنگین خطرے کی گھنٹی

    نزہت جہاں ملت ٹائمز آزاد ہندوستان میں اظہار رائے کی آزادی دن بہ دن مشکل ہوتی نظر آرہی ہے ،ضمیر کی آزادی ،قلم کی آزادی ،بولنے کی آزادی اور لکھنے کی آزادی پر پابندی عائد کی جارہی ہے ،کسی کو حق بولنے کی پاداش میں جیل کی سلاخوں میں ڈالا جارہاہے ،کسی کو حقیقت کا…