Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

حبّ نبوی ﷺ کے تقاضے
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا ومولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ ا نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ ا نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس ماہ کو…
-

ذرائع ابلاغ اور اسلام
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : وَاَعِدُّوْا لَہُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّۃٍ وَّمِنْ رِبَاطِ الْخَیْلِ تُرْہِبُوْنَ بِہٖ عَدُوَّ اﷲِ وَعَدُوَّکُمْ وَآخَرِیْنَ مِنْ دُوْنِہِمْ لَا تَعْلَمُوْنَہُمْ اﷲُ یَعْلَمُہُمْ ، وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْئٍ فِیْ سَبِیْلِ اﷲِ یُوَفّ اِلَیْکُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ (الانفال : ۶۰) اور جہاں تک ممکن…
-

اسلام میں اوہام پرستی کی کوئی جگہ نہیں
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا بنیادی عقیدہ ’’ توحید‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا ہے ، اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات کے اعتبار سے بھی یکتا ہے، خدا کا کوئی کنبہ اور خاندان نہیں اور نہ اس کے لئے اولاد اور اعزۂ و…
-

ایمان پر استقامت اور مسلمانوں کی ذہن سازی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یکم اکتوبر ۲۰۱۸ء کو ایک ایسا تکلیف دہ واقعہ پیش آیا، جو مسلمانوں کی آنکھوں کو بے خواب اور کروٹوں کو بے سکون کر دے، مغربی یوپی کے معروف شہر باغپت کے قرب وجوار کے دیہات کا ایک خاندان – جس کے سربراہ کا نام اختر علی ہے…
-

اخلاق اور شرم و حیاء کی ملک بدری کا فیصلہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۲۷؍ستمبر ۲۰۱۸ء کو ہندوستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے بہت ہی عجیب وغریب فیصلہ سنایا، یہ فیصلہ جسٹس دیپک مشرا کے زیر صدارت پانچ رکنی بنچ نے باتفاق رائے صادر کیا، اس فیصلہ کا پس منظر یہ ہے کہ ۱۸۶۰ء کے قانون تعزیرات کی دفعہ ۴۹۷؍ کی تحت…
-

مذہبی شدت پسندی اور اس کا حل
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی چند دنوں پہلے بعض دوستوں نے سوشل میڈیا پر گشت کرتی ہوئی ایک خبر کی کِلپ دکھائی، جس میں ایک مسجد کو منہدم کر دیا گیا ہے، اگر یہ کام شرپسند قسم کے فرقہ پرستوں نے کیا ہوتا تو تعجب نہ ہوتا؛ کیوں کہ اس وقت ملک…
-

دو نمونے
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ االلہ کی جانب سے مصطفی اور مجتبیٰ یعنی چنے ہوئے تھے ، اللہ نے نبوت کے لئے آپ کا انتخاب فرمایا تھا ، جیسے اللہ نے آپ کو نبوت جیسی عظیم ذمہ داری کے لئے منتخب فرمایا ، اسی طرح آپؐ کی رفاقت اور صحبت کے…
-

ہم جنسی ، غیر ا نسانی اور غیر اخلاقی فعل !
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی افسوس کہ آخر وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا کہ سپریم کورٹ نے ایک سو اٹھاون سالہ قانون تعزیرات ہند کی دفعہ ۳۷۷ کو ایک آدھ جز کے علاوہ منسوخ کردیا ، یہ دفعہ اس طرح ہے : جو کوئی کسی آدمی ، عورت یا جانور کے ساتھ بالارادہ…
-

ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج ایک قومی ذمہ داری، ایک مذہبی فریضہ
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق یکم ستمبر 2018ء سے 2019ء کے الیکشن کے لئے ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج شروع ہو چکا ہے، جمہوری نظام میں ووٹ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے، اسی سے حکومتیں بدلتی ہیں، اسی کے ذریعہ ہم اپنے ملک کے سربراہ…
-

اچاریہ کلپنا بہن کی خدمت میں! (۳)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ظالم کو ظلم سے روکنے کے لئے ہر مذہب میں جہاد کی اجازت دی گئی ہے، ہندو مذہبی تاریخ میں کورؤوں اور پانڈؤوں کی جنگ مشہور ہے، جس میں بے شمار لوگ تہ تیغ کر دیے گئے، شری رام جی نے راون سے جنگ کی، شیواور وشنو کے…