Category: مضامین و مقالات
-

بہوجن سیاست کے نئے امکانات
تحریر: سوریا کانت واگھمور – ایس آنند (2014 کے مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں مجلس اتحاد المسلمین کی بہترین کارکردگی اور اس کے آئندہ روشن امکانات اور دلت مسلم اتحاد پر سوریا کانت واگھمور اور ایس آنند کے ذریعہ لکھا گیا یہ بہترین آرٹیکل2 دسمبر 2014 کو دی ہندو اخبار میں شائع ہوا تھا، اس مضمون…
-

آخر سیمانچل کی ترقی کا خواب اب تک ادُھورا کیوں ؟
معراج خالد ارریاوی اگر ہم ملکی سطح پر اپنے سیاسی وسماجی مفادات کا تحفظ اور اپنے حلقے کی ترقی وخوشحالی کے خواب کو شرمندہ تعبیر دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ہمیں نہ صرف اپنے اندر کے سیاسی شعور کو بیدار کرکے علاقہ کے مسائل سے جڑے ہر پہلو پر سنجیدگی سے سوچنا ہوگا…
-

ثناء خان ، مفتی انس سے گزارش اور ان پرمنفی تبصرہ کرنے والوں کیلئے لمحۂ فکریہ
قاری ضیاء الرحمن فاروقی (ڈائریکٹر تحفظ دین میڈیا ،اورنگ آباد) قارئین ثنا ء خان اور مفتی انس یہ دو نام گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں، روزانہ لوگ کچھ نہ کچھ ان دونام کو اپنے موضوع کا حصہ بنارہے ہیں یا اسی کو موضوع بنادے رہے ہیں۔ ثناء خان ایک مشہور…
-

18 دسمبر: عربی زبان کی اہميت کے اعتراف کا عالمی دن
محمد نوشاد نوری قاسمی 18 دسمبر 1973ء كو اقوام متحده كی جنرل اسمبلی نے عربی زبان كی اہميت، تاريخی حيثيت اور عصر حاضر ميں اس كے دائره ا ثر كو ديكھتے ہوئے ، اسے ان چھ زبانوں ميں شامل كرنے كا فيصلہ كيا، جو اقوام متحده كی دفتری زبان ہے، اس فہرست کی…
-

اترپردیش میں ریورس ’’ لو جہاد ‘‘
افتخار گیلانی بھارت کے سب سے بڑے صوبہ اتر پردیش میں بین مذہبی شادیوں ، جس کو’’ لو جہاد ‘‘ کا نام دیا گیا ہے، کے خلاف قانون سازی کے بس 48گھنٹوں کے اندر ہی جس طرح پولیس نے ایک مسلم جوڑے کو نکاح کی تقریب کے دوران حراست میں لیکر ان کو پولیس اسٹیشن…
-

مسلم نوجوان اور محبت کا دلدل!
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز اترپردیش میں یوگی حکومت نے بین مذاہب شادیوں کے خلاف جو قانون منظور کیا ہے‘ اس کے اثرات کیا ہوسکتے ہیں‘ اس پر بحث جاری ہے۔ بین مذاہب شادی اگر لڑکی ہندو ہو اور لڑکا مسلمان اس پر اعتراض بھی ہے اور اسے قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔…
-

پرنٹ میڈیا پر خطرات کے بادل
معصوم مرادآبادی ہندوستان میں اخبارات کی سب سے بڑی تنظیم آئی این ایس ( انڈین نیوز پیپر سوسائٹی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اخباری صنعت کو شدید مالی بحران سے نکالنے کے لئے خصوصی پیکیج جاری کرے۔ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کورونا دور میں اخبارات کی…
-

آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی
شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی امام و خطیب مسجد انوار گوونڈی، ممبئی کل بتاریخ 14/دسمبر 2020 بروز دوشنبہ عشاء کی نماز پڑھ کر کمرے میں آیا موبائل دیکھا تو انتہائی کربناک خبر سامنے آئی کہ دنیائے فکر و فن کا تابندہ ستارہ ، ادبی سلطنت کے فرمانروا ، پڑوسی ملک کے ممتاز اور جید عالم…
-

جامعہ باغی ہے؟
محمد یوسف نظامی (جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی) محترم قارئین : آپ نے بالکل صحیح پڑھا کہ جامعہ باغی ہے، میں بھی کہتا ہوں کہ جامعہ باغی ہے ، اس کے خون میں ہی بغاوت ہے، حتی کہ اس میں درس لینے والے اور درس دینے دونوں باغی ہیں اور اس کےگرد و نواح میں…
-

اویسی کے وعدے اور ان کے حدود
کانچا الییا شیفرڈ انگریزی سے اردو ترجمہ محمد علم اللہ ( شذرہ : ہندوستان میں مسلمانوں کی بات ہو تو چاہے ان کا عمل کتنا ہی مثبت کیوں نہ ہو دوسرے لوگوں کے لئے جن میں ہارڈ کور نظریہ رکھنے والے ہندتوا اور دلت نیز دوسری کمیونٹی کے افراد بھی شامل ہیں اس میں انھیں…