Category: مضامین و مقالات

  • راحت اندوری مرحوم: انقلاب و قومی یکجہتی کا ایک عظیم شاعر رخصت

    راحت اندوری مرحوم: انقلاب و قومی یکجہتی کا ایک عظیم شاعر رخصت

    افتخار رحمانی فاخر  راحت اندروی کا نام [ جنہیں اب ’مرحوم‘ لکھنا پڑ رہا ہے ] پہلی بار میں نے دیوبند میں سنا تھا ،جب وہ دیوبند میلہ کے تحت ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ میں شر کت کیلئے تشریف لائے تھے ۔راحت اندوری مرحوم کی آمد کے باعث ہمارے کئی ساتھی پرجوش تھے ،…

  • بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ:عدل وانصاف کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل

    بمبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ:عدل وانصاف کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل

    معصوم مرادآبادی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو ’قربانی کا بکرا‘ بنائے جانے سے متعلق بمبئی ہائی کورٹ نے حال ہی میں جو فیصلہ سنایا ہے، وہ عدل وانصاف کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اس فیصلے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں مسلمانوں کے اس تمام کرب…

  • بابری مسجد کی تعمیر کیلئے دی گئی متبادل زمین پر رام مندر کے وکیلوں کا نیا تنازع

    بابری مسجد کی تعمیر کیلئے دی گئی متبادل زمین پر رام مندر کے وکیلوں کا نیا تنازع

    خبر در خبر (641) شمس تبریز قاسمی اجودھیا میں مسجد کی تعمیر کا مسئلہ تنازع شکار ہوگیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے مسجد کی جگہ مندر بنانے کا فیصلہ سنایا تھا اور بابری مسجد کیلئے الگ سے پانچ ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس پانچ ایکڑ زمین پر مسجد کی تعمیر بھی…

  • ایک مخلص دوست کی رحلت

    ایک مخلص دوست کی رحلت

    وارث مظہری مولانا عبد القادر شمس قاسمی اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔ اب ہم ان سے نہیں، کبھی نہیں مل پائیں گے۔ یہ سوچ کر دل خون کے آنسو روتا اور جگر شق ہوتا ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کل ان کی وفات کے دن سے اب تک اپنے دل کو سنبھال نہیں…

  • ڈاکٹر عبد القادر شمسؒ   چھوٹی عمر میں بڑے کارنامے

    ڈاکٹر عبد القادر شمسؒ  چھوٹی عمر میں بڑے کارنامے

    عمارہ رضوان  جامعہ ملیہ اسلامیہ ،نئی دہلی آج عظمیٰ سے پھر بات ہوئی ، مگر یہ تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی ، دونوں طرف صرف آہیں اور آنسو تھے ، عظمیٰ تو کسی طرح کی بات کرنے کی پوژیشن میں ہی نہیں تھی ‏۔ آخر کیسے ہوتی ؟ عظمیٰ نے اپنے اس باپ کے…

  • عہد کورونا میں اسمبلی انتخابات

    عہد کورونا میں اسمبلی انتخابات

    یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ چیف الیکشن کمیشن اپنے دعوے میں کتنے کامیاب ہوتے ہیں ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب بہا رکے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ابھی نہیں ہوا ہے ، لیکن الیکشن کمیشن نے رہنما ہدایات جاری کردی ہیں۔ کورونا عہد میں اسمبلی انتخابات پہلی بار ہوں گے اس…

  • آہ ! یہ کیسی قیامت ٹوٹی مجھ پر

    آہ ! یہ کیسی قیامت ٹوٹی مجھ پر

    خبر در خبر (640) شمس تبریز قاسمی آج میں بہت غمزدہ ہوں ۔جس تکلیف سے دوچار ہوں اسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتاکیوں کہ میرے سرپرست۔ مخلص دوست اور کرم فرما اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ میں بات کررہا ہوں ڈاکٹر عبد القادرشمس کی ۔ مرحوم عبد القادرشمس میرے مخلص دوست ۔ میرے…

  • آہ! ڈاکٹر عبداقادر شمس قاسمی  ایک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی

    آہ! ڈاکٹر عبداقادر شمس قاسمی ایک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی

    عبدالغنی ملک کے مشہور ومعروف صحافی ڈاکٹر عبدالقادر قاسمی شمس صاحب موذی مرض کورونا کو مات نہیں دے سکے۔ اور وہ غیر متوقع طور پہ ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے ہیں ۔آج دوپہر دلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران ان کی روح قفص عنصری سے پرواز کرگئی ۔وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے کورونا…

  • عبدالقادر شمس  اے فلکِ پیر‘ عارف ابھی جواں تھا

    عبدالقادر شمس اے فلکِ پیر‘ عارف ابھی جواں تھا

    معصوم مرادآبادی ”ان سے ملئے یہ عبدالقادرشمس ہیں۔ روزنامہ ’راشٹریہ سہارا‘ میں کام کرتے ہیں۔“ برادرم مزمل حسینی نے دونوں جملے ایک ساتھ ادا کرتے ہوئے میرا رخ ایک مسکراتے ہوئے نوجوان کی طرف موڑدیا۔اس نوجوان کی جس خوبی نے مجھے حددرجہ متاثر کیا‘ وہ اس کی عاجزی اور انکساری کا انداز تھا۔ یہ برسوں…

  • کانگریس میں نہرو پریوار پر سوال اٹھانا اتنا سنگین جرم کیوں؟

    کانگریس میں نہرو پریوار پر سوال اٹھانا اتنا سنگین جرم کیوں؟

    خبر در خبر (639)  شمس تبریز قاسمی  ملک سب سے قدیم سیاسی پارٹی کانگریس ایک مرتبہ پھر خانہ جنگی کی شکار ہے ۔ ایک گروپ چاہتا ہے کہ کانگریس کو ایک طاقتور بااختیار قیادت ملنی چاہیئے ، چاہے وہ نہرو پریوار سے ہو یا نہرو پریوار سے باہر کا ۔ دوسرا گروپ چاہتا ہے کہ…