Category: مضامین و مقالات
-

ادھر بھی دیکھ ! تیری رہگزر میں ہم بھی ہیں
یاور رحمٰن إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ وَإِيتَاء ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ۔ “بیشک اﷲ عدل کا، احسان کا، اور رشتہ داروں کو (ان کے حقوق) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، بدی اور ظلم سے روکتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتاہے، تاکہ تم نصیحت قبول کرو!” سورہٴ…
-

بھارت، طالبان اور امریکی ثالثی
افتخار گیلانی 29 فروری کو قطر کے دارلحکومت دوحہ میں طالبان اور امریکہ کے درمیان ہوئے معاہدے سے تقریباً دوہفتے قبل بھارتی فضائیہ کے ایک طیارہ نے کابل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اس طیارہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک دست راست صدر اشرف غنی کے لئے ایک خصوصی پیغام لیکر آئے تھے۔ اسی…
-

صدقہ قیامت کے دن سائبان ہوگا
وقار احمد اور پھر لوگ اس بات کا اقرار کر ہی بیٹھے کہ انہیں جو بھی مال ودولت نصیب ہوئی ہے، اس کا حقیقی مالک وہی رب کریم ہی ہے، جس کی دونوں جہاں میں بادشاہی ہے : “اللہ اکبر کبیرا”۔ جب وہی اس کا مالک ہے اور اسی کی قدرت سے یہ مال ودولت…
-

دو منٹ کی اذان سمع خراشی نہیں، دنیا کے لئے باعث رحمت ہے!
ڈاکٹر نجیب قاسمی کے جاوید اختر صاحب سے چند سوالات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی 9 مئی 2020 کو بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر صاحب نے اچانک اپنے ٹیوٹر پر اذان سے متعلق ایک پیغام ارسال کیا، جس پر جہاں مسلم مخالف عناصر خوشی کا اظہار کررہے ہیں وہیں علماء کرام، دانشورانِ…
-

عید سادگی سے منائیں!
الطاف حسین جنجوعہ ماہ رمضان جس کی برکت اور عظمت کی گواہی خود اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن کریم میں دی ہے ، کا دوسرا عشرہ آخری مراحل میں ہے۔آخری عشرہ جوکہ جہنم سے آزادی کا ہے ، سے ہی اہل ِ اسلام عید الفطر کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں۔ تیاریاں بجا بھی ہیں کیونکہ…
-

ارطغرل غازی … سے مسلم دشمن طاقتیں پریشان کیوں؟
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ارطغرل غازی …. یہ نام سنتے ہی جسم کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں‘ رگوں میں لہو جوش پانے لگتا ہے‘ بعض ممالک کے حکمرانوں کے چہروں پر خوف کے سائے منڈلانے لگتے ہیں۔ کیا ارطغرل غازی ٹیلی سیریل پر پابندی عائد کردی جائے گی؟ کیا ترکی صدر طیب رجب اردغان…
-

کورنا وائرس، لاک ڈاؤن: عمل و محاسبہ اور کارخیر کا ایک نادر موقعہ
پروفیسراخترالواسع کورونا کی زہرناک ہواؤں نے مشرق ومغرب اور شمال وجنوب بلکہ کائنات کے بیشتر حصہ کو اپنی زد میں اس طور پر لے لیا ہے کہ انسانوں کو اپنوں کے کھونے پر نہ رونے اور آنسو بہانے کا موقع ہے اور نہ مرحومین کی آخری رسومات ادا کرنے کی اجازت ہے۔ ہر چہار جانب…
-

نظریاتی اختلاف کے اظہار کا علمی طریقۂ کار
جمیل اختر شفیقؔ آج کل علمی یا نظریاتی اختلاف کے اظہار کا لوگوں نے ایک نیا طریقہ ایجاد کر رکھا ہے،کسی بھی علمی شخصیت پر آسانی سے کیچڑ اُچھال دینا، اُنہیں بُرا بھلا کہنا، نازیبا الفاظ سے مخاطب کرنا، ناشائستہ جملوں کے تیر برساکر ان کے کلیجے کو زخمی کرنا،منظم سازش کے ساتھ ٹارگیٹ کرکے…
-

جسٹس دیپَک گپتا کی کھری کھری باتیں!
سہیل انجم جسٹس دیپک گپتا نے جن باتوں پر اظہار خیال کیا ہے اس سے عدالتوں کے رویے کا اندازہ ہوتا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں عدلیہ نے جس طرح اپنا رویہ بدلا ہے وہ اس کے وقار کے منافی ہے۔ ایک وقت تھا جب ہندوستانی عدلیہ کو بہت وقار حاصل تھا۔ اس کی ایمانداری…
-

لاک ڈاؤن میں اعتکاف اور نمازِ عید کا طریقہ
ڈاکٹر محمد نجیب سنبھلی قاسمی کورونا وبائی مرض کی وجہ سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔ مرض کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن کا بڑھایا جانا تقریباً یقینی ہے، یعنی خدشہ ہے کہ امسال عید الفطر کی نماز مسلمان عید گاہ یا مساجد میں ادا نہ کرسکیں گے جو شاید تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا۔ اگرچہ…