Category: مضامین و مقالات

  • مصر میں ہندوستانی فلموں کی مقبولیت

    مصر میں ہندوستانی فلموں کی مقبولیت

    ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی عالمی سطح پر اس بات سے انکار نہیں كيا سکتا کہ ہندوستانی فلمیں ایک اعلی  مقام کی حامل ہوا کرتی ہے، ہندوستانی ثقافت کی جھلکیاں ان فلموں میں بخوبی محسوس کی جا سکتی ہے، ان میں واقعات اور مقامات پیش کئے جاتے ہیں۔ ہندوستانی فلم دس سال کے اندر اندر بہت…

  • ” مولانا بدر الدین اجمل “ ایک مشن ایک مثال

    ” مولانا بدر الدین اجمل “ ایک مشن ایک مثال

    مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی، ایم اے مرکز المعارف دہلی کے ۲۵ سالہ خدمات کے ضمن میں منعقدہ اجلاسوں کی رپورٹنگ سوشیل میڈیا پر پڑھنے کو ملی تو دو باتوں نے دلچسپی پیدا کی۔ پہلی محترم مولانا بدر الدین اجمل صاحب قاسمی کا بیان کہ مرکز المعارف کا مقصد قیام کیا ہے اور وہ…

  • بابری مسجد : ستر سالہ جدوجہد کا خاتمہ، فیصلے کا انتظار

    بابری مسجد : ستر سالہ جدوجہد کا خاتمہ، فیصلے کا انتظار

     محمود احمد خاں دریابادی    یاد کیجئے ۲۲ ـ ۲۳ دسمبر 1949 کو دیر رات چار سو برس پرانی بابری مسجد کے منبر پر مورتیاں رکھنے کی واردات ہوئی تھی، اس کے بعد سے جو قانونی جنگ شروع ہوئی وہ تقریبا سترسال بعد 16 اکتوبر 2019 میں اختتام کو پہونچی، ابھی نتیجہ نہیں آیاہے، کہتے…

  • شام در شام جلیں گے تیری یادوں کے چراغ  نسل در نسل ترا درد نمایاں ہوگا

    شام در شام جلیں گے تیری یادوں کے چراغ نسل در نسل ترا درد نمایاں ہوگا

    علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام میں کوشاں سر سید احمد خان کےایک فکر انگیز خطاب کا لب لباب منقول: نثار احمد “Sir Syed Ahmad Khan was prophet of education” مہاتما گاندھی نے سر سید کی تعلیمی خدمات سے متاثر ہو کر انہیں جدید تعلیم کا پیغامبر کہا تھا، سر سید جدید تعلیم کے بڑے حامی…

  • آہ مولانا رضوان قاسمی!

    آہ مولانا رضوان قاسمی!

    مفتی عبد الرشید، کانپور  آج صبح گیارہ بجے سبق پڑھا کر واٹس اپ کھولا دیکھا mmerc گروپ میسیجز سے بھرا پڑا ہے خیال ہوا شاید مولانا سلمان ندوی نے پھر کوئی گل کھلایا ہے اور میسیجز کی بھرمار اسی کا رد عمل ہے لیکن جب مولانا رضوان کے وفات کی خبر دیکھی تو بجلی سی…

  • کشمیر کی موجودہ آنکھوں دیکھی صورت حال

    کشمیر کی موجودہ آنکھوں دیکھی صورت حال

    مولانا محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری صدر: جمعیت العلماء، شولاپور گزشتہ ستر سالوں سے مسئلہ کشمیر کو جتنا سلجھانے کی کوشش کی گئی، یہ مسئلہ دن بدن اتنا ہی الجھتا گیا۔ اب موجودہ  فرقہ پرست حکومت کی نادانی نے اس کو اتنا الجھا دیا کہ دور دور تک حل بھی نظر نہیں آتا۔ یہ مسئلہ اتنا…

  • خدا را ’ ندوۃ العلماء ‘ کو اکھاڑہ بنانے سے باز رہیں!

    خدا را ’ ندوۃ العلماء ‘ کو اکھاڑہ بنانے سے باز رہیں!

    شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ادارے راتوں رات نہیں بن جاتے، ان کے قیام میں لوگوں کی زندگیاں گزر جاتی ہیں۔ لیکن ان کے بگڑنے میں ایک پَل نہیں لگتا! ۔ شرپسند دیکھتے ہی دیکھتے کسی بھی ادارے کی ساکھ کو خاک میں ملادیتے ہیں۔ ادارے اپنے وجود اور بقاء کےلیے قربانیاں مانگتے رہتے…

  • این آر سی: ہندوتو کا خطرناک اشارہ

    این آر سی: ہندوتو کا خطرناک اشارہ

    احمد شہزاد قاسمی  آر ایس ایس اور اس کی معاون تنظیموں کا “ہندوتو” کا نظریہ کوئی آج کا نہیں ہے بلکہ برسوں کی طے کردہ پالیسی کا حصہ ہے حالیہ دنوں میں مسلمانوں کو ” گھر واپسی مہم “کے نام پر تبدیلئ مذہب کے ذریعہ ” ہندو ازم ” میں داخل کر نے کی جو…

  • تل کا تاڑ نہ بنایا جائے

    تل کا تاڑ نہ بنایا جائے

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب پچھلے ایک دو ماہ سے این پی آر،این سی آ ر اور ووٹر ویری فکیشن کے نام رپر جس طرح سے افواہیں پھیلا کر مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس سے تو یہی لگتا ہےکہ فرقہ پرست سیاسی پارٹیاں اور اسکے چیلے چپاٹے اس مہم میں…

  • إن الدين عند الله الإسلام …. میرا دین میرا وجود ہے

    إن الدين عند الله الإسلام …. میرا دین میرا وجود ہے

    محمد طلحہ برنی دہلی یونیورسٹی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: بندہ اپنی زبان سے ایسی بات نکالتا جس میں اللہ کی خوشنودی ہوتی ہے تو اگرچہ بندہ اس بات کی اہمیت کو نہیں جانتا لیکن اللہ تعالیٰ اس کے سبب اس کے درجات کو بلند کردیتا ہے (یعنی بھلے ہی وہ…