Category: مضامین و مقالات

  • جب کشمیر ہمارا تو کشمیری ہمارے کیوں نہیں؟

    جب کشمیر ہمارا تو کشمیری ہمارے کیوں نہیں؟

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی  کشمیر کے متعلق مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے وہاں کی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کو دیکھ کر کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت کے مانند ہے۔ ہمالیہ اور پیرپنچال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع کشمیر کی وادی کئی دریاؤں سے زرخیز ہونے والی سرزمین ہے۔ یہ…

  • ضرورت کے وقت اور عدل کی شرط کے ساتھ مردکے لیے ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی گنجائش ہے، ترغیب نہیں

    ضرورت کے وقت اور عدل کی شرط کے ساتھ مردکے لیے ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی گنجائش ہے، ترغیب نہیں

    مفتی مطیع الرحمن قاسمی  آئیے مسلم پرسنل لاسیکھیں (تفہیم شریعت) کے تحت جاری سلسلہ وارمحاضرات کا ستائیسویں موضوع ایک سے زائدنکاح- حقائق اور غلط فہمیاں پرگزشتہ سنیچر کو جناب مفتی مطیع الرحمٰن قاسمی قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ بھیونڈی کیڈی مسجد ناگپاڑہ ممبئی میں تفصیلی محاضرہ پیش کیا، جس میں آپ نے بتایاکہ…

  • ایم ایم ای آر سی کا پچیس سالہ جشن اور قیام وخدمات

    ایم ایم ای آر سی کا پچیس سالہ جشن اور قیام وخدمات

    ٭ خورشید عالم داؤد قاسمی مرکز المعارف (این جی او) : اپنے والد گرامی کے رفاہی وخیراتی کاموں سے تحریک پاکر، دار العلوم، دیوبند کے اس وقت کے نوجوان فاضل مولانا بدر الدین اجمل صاحب قاسمی (حفظہ اللہ) نے سن 1983 میں، ایک تنظیم بنام “مرکز المعارف” قائم کیا؛ تاکہ مفلوک الحال لوگوں کے لیے…

  • ’’ مرکز المعارف ممبئی ‘‘ اپنی خدمات کے آئینے میں

    ’’ مرکز المعارف ممبئی ‘‘ اپنی خدمات کے آئینے میں

     عبدالمنان قاسمی استاد مدرسہ فیض العلوم نیرل مدارسِ اسلامیہ کے تعلیم یافتگان اور فضلا کے تئیں عوام وخواص میں یہ کسک _-اِس اعتراف کے ساتھ کہ دینی علوم وفنون میں مہارت کے ہوتے ہوئے بھی زمانے سے ہم آہنگ نہیں ہیں، وقت اور حالات کے ساتھ مطابقت نہیں ہے-_ موجود تھی؛کیوں کہ فضلائے مدارس نے…

  • موریشس اور مہاتما گاندھی

    موریشس اور مہاتما گاندھی

    آبیناز جان علی (موریشس)  موہن داس کرم چند گاندھی بیسویں صدی کی تاریخ میں اہم ترین نام ہے۔ آزادی کے لئے ان کی جدوجہد نے دنیا بھر کے لئے مثال قائم کی اور 1940سے1970؁ کی دہائی میں کئی ممالک نے اہنسا کا راستہ اپناتے ہوئے اپنے اپنے ملک کو انگریزوں کی حکمرانی سے آزاد کیا۔…

  • دنیا اسلام سے ڈرتی ہے مسلمانوں کو ڈراتی ہے! 

    دنیا اسلام سے ڈرتی ہے مسلمانوں کو ڈراتی ہے! 

    زین شمسی بادی النظر میں یقیناً مسلمان خوفزدہ ہیں۔ مگر حد نظر میں دنیا مسلمانوں سے خوفزدہ ہے ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں عالمی طاقتوں نے ضرور انہیں اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ بیشتر مسلم ممالک کی باضابطہ نگرانی ہو رہی ہے اور کئی ممالک میں غیر ملکی فوج کے بوٹوں…

  • آسام میں مسلم خواتین کے ساتھ پولیس کی درندگی

    آسام میں مسلم خواتین کے ساتھ پولیس کی درندگی

    عابد انور پورے ملک میں مسلم خواتین اور مسلم لڑکیاں فرقہ پرستوں، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں اور پولیس کا آسان شکار ہیں۔ اس طرح کے حالات پورے ملک میں ہیں۔ خواتین کی آبروریزی، ان کو ذلیل کرنا اور مسلمانوں کو ذلیل کرنے اور ان میں دہشت پھیلانے کے لئے آبروریزی اور جنسی استحصال کو…

  • کیا واقعی ہندوستان میں سب اچھا ہے؟

    کیا واقعی ہندوستان میں سب اچھا ہے؟

    وزیر اعظم مودی سے کشمیر کے مسئلے پر بولنے کی توقع تھی لیکن انھوں نے اسے چھوا تک نہیں۔ جبکہ عالمی میڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر خوب رپورٹنگ کر رہا ہے۔ سہیل انجم پورے ایک ہفتے کا شور شرابہ ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے سے…

  • دارالعلوم وقف دیوبند کا تاریخی فیصلہ

    دارالعلوم وقف دیوبند کا تاریخی فیصلہ

    مدرسوں میں عصری تعلیم شامل کرنے سے بہت سے مسائل حل ہوں گے ندیم احمد انصاری (ڈیریکٹر الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، انڈیا) اطلاع کے مطابق گذشتہ دنوں دارالعلوم وقف دیوبند نے مجلسِ مشاورت کے اجلاس میں دیگر تعلیمی ترقیات کے ساتھ ملک کے تعلیمی اسٹرکچر National Curricular Framework کے معیار کو سامنے رکھ کر انگریزی، ہندی،…

  • وراثت میں ملنے والی قیادت کیا چاہتی ہے ؟

    وراثت میں ملنے والی قیادت کیا چاہتی ہے ؟

    ثناء اللہ صادق تیمی  جب اصولوں کے تحت قربانیاں دے کر قیادت حاصل ہوتی ہے اور ظلم و جبر کے خلاف لڑ کر کوئی مقام حاصل کیا جاتا ہے تو اس قیادت کی حفاظت یا ان اصولوں کی قیمت کا اندازہ اس نسل کو رہتا ہے لیکن اگر یہی قیادت وراثت میں منتقل ہوجاتی ہے…