Category: مضامین و مقالات

  • کشمیر کی بے بسی: ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے! 

    کشمیر کی بے بسی: ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے! 

     افتخار گیلانی مرحوم شیخ محمد عبداللہ دفعہ 370 کو کشمیری خواتین کے جسم پر موجود لباس سے تشبیہ دیتے تھے۔ نیشل کانفرنس کا کشمیری میں مقبول انتخابی نعرہ ہوتا تھاجس کا مفہوم تھا کہ خواتین کی عزت و آبرو تین سو ستر میں ہے۔ ریاست جموں و کشمیر کو تحلیل کرنے اور اس کو ہندوستانی…

  • دفعہ 370 کا خاتمہ ہندوؤں کے لئے کسی ملک کو فتح کرنے کی مانند

    دفعہ 370 کا خاتمہ ہندوؤں کے لئے کسی ملک کو فتح کرنے کی مانند

    جموں و کشمیر تشکیل نو اور دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کا خاتمہ جہاں ہزاروں برسوں کی ہندوؤں کی دیرینہ خواہش کی تسکین ہے وہیں یہ ٹسٹ بھی تھا اکثریت ہندوؤں میں آر ایس ایس نے جو زہر 1925میں بونا شروع کیا تھا وہ پھلدار اور تناور درخت کی شکل میں وجود میں آگیا…

  • پیرطریقت حضرت مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کی رحلت  ایک عہد کا خاتمہ

    پیرطریقت حضرت مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ

    عبداللہ خالد قاسمی خیرآبادی ، مدیر ماہنامہ مظاہرعلوم سہارنپور  برکۃ العصر حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنیٔ کے خلف ارشد ،خانقاہ خلیلیہ سہارنپور کے روح رواں ، ہزاروں علماء و صلحاء اور عوام کی اصلاح و تربیت کرنے والے قلندر صفت مردِ خدا شناش حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلویؒ ایک طویل علالت کے…

  • امّاں جان 

    امّاں جان 

    ماں کی محبت میں ڈوب کر اک دلجلے بیٹے کی خونِ جگر سے لکھی ہوئی داستانِ داغِ مفارقت        جمشيد جوہر  پڑوس کی قریبی عورتوں نے غسل دینے کے بعد اماں جان کو چارپائی پر ڈال کر آخری دیدار کے لئے بیچ صحن میں رکھ دیا۔ خوشبو میں بسے ہوئے سفید کپڑوں میں…

  • این آر سی کے تعلق سے غلط بیانی اور عوام کو خوف زدہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے!   

    این آر سی کے تعلق سے غلط بیانی اور عوام کو خوف زدہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے!  

    محمد برہان الدین قاسمی  سوشل میڈیا پر کچھ لوگ این آر سی کے حوالے سے تبصرہ کررہے ہیں۔ اسی طرح کی ایک دس منٹ چوتیس سیکنڈ کا صوتی کلپ وہاٹس ایپ پر گردش کررہاہے جو السلام علیکم کے بعد ” کیسے ہیں آپ لوگ … ” سے شروع ہوتا ہے اور ” مجھے لگا کہ…

  • دفعہ ۳۷۰؍کی تنسیخ  وادی اور وعدہ

    دفعہ ۳۷۰؍کی تنسیخ وادی اور وعدہ

    ندیم عبدالقدیر آرٹیکل ۳۷۰؍کی تنسیخ کثیر رخی اثرات رکھتی ہے لیکن کچھ وقت کیلئے چلئےہم اس کے صرف ایک رخ کے علاوہ سارے پہلوؤں کو بھول جاتےہیں۔ کچھ دیر کیلئے ہم اس بات کی پروا نہیں کرتےہیں کہ اس سے وادی میں دہشت گردی میں اضافہ ہوگا، ہم اس بات کو بھی فراموش کردیتے ہیں…

  • نئے قانون ” تین طلاق پر تین سال کی سزا “ کے لیے علماء ذمہ دار نہیں 

    نئے قانون ” تین طلاق پر تین سال کی سزا “ کے لیے علماء ذمہ دار نہیں 

      ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی   نریندر مودی اور امت شاہ کی سرپرستی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی حکومت نے مختلف حیلے اختیار کرکے آخر کار تین طلاق پر تین سال کی سزا کا بل راجیہ سبھا سے پاس کرالیا جس کی منظوری کے لئے بی جے پی کئی سالوں سے بے چین تھی۔…

  • قربانی ایک عظیم عبادت ہے،جس کو شرعی ضابطہ کے مطابق بجالاناضروری ہے۔

    قربانی ایک عظیم عبادت ہے،جس کو شرعی ضابطہ کے مطابق بجالاناضروری ہے۔

    مفتی محمد فیاض عالم قاسمی عیدالاضحیٰ کاپس منظر: عید الاضحیٰ کے معنی قربانی کی خوشی کے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں صاحب ِنصاب آدمی کاقربانی کے قابل جانور کوقربانی کے دنوں میں ذبح کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کوقربانی کہتے ہیں۔شریعت محمدیہ میں قربانی کی اصل اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اور ابتداء حضرت…

  • سازشوں کی سیاست !

    سازشوں کی سیاست !

    احساس نایاب  ہندوستان کو ہندوراشٹر بنانے کا جو خواب آر ایس ایس نے دیکھا تھا وہ آزادی کے 72 سالوں بعد 2019 میں دوبارہ مودی کی جیت کے ساتھ رنگ لاتا دکھائی دے رہا ہے۔  سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ لگاتے ہوئے اقتدار حاصل کرنے والے دیکھتے ہی دیکھتے کس طرح سے…

  • کیا مودی حکومت نے قضیہ کشمیر ختم کردیا ہے؟

    کیا مودی حکومت نے قضیہ کشمیر ختم کردیا ہے؟

    افتخار گیلانی  چلیے نریندر مودی حکومت نے تو قضیہ کشمیر ہی ختم کر دیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر کشمیر اور پاکستان میں ابھی شادیانے بج ہی رہے تھے،کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیامنٹ میں ایک طرح سے آئینی سرجیکل اسٹرئیک کر کے آئین کی دفعہ 370 کو ختم کرنے…