Category: مضامین و مقالات
-

مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور لوگوں کی تشویش 370 اور 35 اے ختم یا ترمیم ؟ جشن یا غم کس لئے؟
مسعود جاوید ہندوستان ایک فیڈرل اتحادی ملک ہے یعنی ریاستوں کا وفاق یونین والا ملک ہے اس وفاقی نظام کے تحت ہندوستان کی تمام ریاستوں/صوبوں نے آپس میں اتفاق کیا کہ ان کا ایک اجتماعی نظام اور مرکز ہوگا جس کا دارالسلطنت دہلی ہوگا اور جس کے تحت وہ صوبے خود مختار ہوتے ہوئے بهی…
-

مسلمان سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں
محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ یہ ایک حقیقت ہے کہ 2014 کے بعد ہمارا عزیز ملک ہندوستان خاصا بدل سا گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے. یہ تبدیلیاں مسلمانوں کے حق میں مجموعی طور پر بہت منفی ہے،جو بہرحال ملک کے لیے اور آگے آنے والی نسلوں کے لیے بھی نقصان دہ…
-

قربانی کی اصل روح اور حقیقت
وردہ صدیقی قربانی شعائر اسلام میں سے ایک عظیم ، عاشقانہ ، والہانہ اور بے حد فضیلت والا حکم ہے ۔ ہر دور میں مسلمانوں نے نہایت محبت ، عشق و اہتمام سے اس حکم کو پورا کیا۔ قربانی حضرت آدم علیہ السلام کے وقت سے چلی آرہی ہے اور ہر امت میں…
-

ٹرپل طلاق بل: سلطانی جمہور کا جاتا ہے زمانہ؟
عبیدالکبیر آخر کار مرکز ی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں موقع غنیمت پاکر ٹرپل طلاق کا بل پاس کروالیا اور بعد ازاں اس پر صدر جمہوریہ نے بھی اپنے دستخط ثبت کرکے باضابطہ قانونی شکل دےدی۔جس پر اگلے مہینے سے ملک کی عدالتوں میں عمل درآمدبھی شروع ہوجائےگا۔ملک کے مختلف طبقہ خیال کے…
-

سخت گیر قوانین میں ترمیم اور عوام کے خدشات
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی یو اے پی اے اور این آئی اے ایکٹ میں ترمیم کے ساتھ ہی ملک میں سخت گیر قوانین کے استعمال و خدشات کو لے کر ایک تازہ بحث چھڑ گئی ہے۔ حکومت کے دلائل اور دوسری جانب کے سوالات دونوں ہی ملکی و عالمی پس منظر کا سہارا لے رہے…
-

ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ ” ذی الحجہ “ اسلامی سال کاسب سے آخری مہینہ ہے؛ جو ماہ رمضان کے بعد عظمت وفضیلت میں اپنی نمایاں شان اور منفرد شناخت رکھتا ہے، اس مہینے کا چاند نظر آتے ہی ہرمسلمان کے دل میں اس عظیم الشان قربانی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے؛ جو جلیل القدر…
-

دِل بدَست آور کہ حج اکبر است
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب بہار میں سیلاب کا آنا کوئی چونکانے والی بات نہیں ہے۔ یہاں جون ،جولائی اور اگست کے مہینے میں بھاری بارش اور سیلاب سے جو تباہی و بربادی ہوتی ہے وہ نظارہ ہم بچپن سے اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھتے آرہے ہیں۔ بہار کے ضلع مظفر پور کے اورائی بلاک کے…
-

دینی مدارس اور روایت!
محمد عرفا ن ندیم مدارس اور اہل مدارس، ہماری دینی وعلمی روایت کے امین ہیں ، وہ روایت جس کا آغاز فاران کی چوٹیوں سے ہوا تھا۔ اس روایت نے گزشتہ چودہ صدیوں میں انسانیت کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ بلاشبہ انسانی تاریخ کا یہ دور، کرہ ارض کی لاکھوں کروڑوں سالہ…
-

جب خلافِ شریعت قانون بننے لگے …!
محمد رضی الاسلام ندوی بالآخر بھارت کی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا ( راجیہ سبھا ) سے بھی تین طلاق بل پاس ہوگیا _ اس کی مخالفت میں 84 اور حمایت میں 99 ووٹ پڑے۔ امید ہے کہ اب صدرِ جمہوریہ کے دستخط کے بعد اسے قانون کی حیثیت حاصل ہوجائے گی…
-

بالآخر طلاق بل پاس ہوگیا
محمود احمد خاں دریابادی وقارخون شہیدانِ کربلا کی قسم یزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے جب تیسری مرتبہ موجودہ حکومت نے لوک سبھا میں طلاق مخالف بل پیش کیا تب ہی سے اندازہ ہورہا تھا کہ اس بار حالات مختلف ہیں اس بار حکومت پوری تیاری…