Category: مضامین و مقالات
-

بیٹی زائرہ ! نئی زندگی مبارک ہو
محمد رضی الاسلام ندوی جب سے کشمیر سے تعلق رکھنے والی انیس سالہ اداکارہ ‘زائرہ وسیم’ نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ، سوشل میڈیا میں بھونچال سا آیا ہوا ہے _ ہر کوئی اس پر تبصرے کررہا ہے ، اپنے ذہنی سانچے کے مطابق اس پر رائے دے رہا…
-

عقل و روح کی کشمکش
تحریر: بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم ترجمہ: مولانا ڈاکٹر ضیاء الرحمن علیم استاذ جامعہ عارفیہ ،سید سراواں، الہ آباد پانچ سال پہلے میں نے ایسا فیصلہ کیا جس نے ہمیشہ کے لیے میری زندگی بدل دی، جب میں نے بالی وڈ کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے لیے زبردست مقبولیت کے دروازے کھلے، اور میں…
-

ملی قیادت مشترکہ اجلاس طلب کرکے کوئی حل نکالے!
محمد ضیاء الحق ملک میں جس طرح کا ماحول بنایا جارہے اس سے مسلمانوں میں بہت تیزی کے ساتھ مایوسی پیداء ہورہی ہے اور ہندوستانی مسلمان مسلسل مظلوم بن کر زندگی گزارنے پر مجبور ہے لیکن مسلمان اللہ کی ذات پے ہمیشہ یقین رکھتاہے کہ حالات ایک نہ ایک دن بہتر ہوگا اور مسلمان کو…
-

انسانیت سوز حرکتیں: ہجومی تشدد کی ملک بھر میں پھیلی ہوئی آگ
…
-

جگر کے خون سے لکھیں ستم کی داستاں کب تک
معصوم مرادآبادی ہجومی تشدد میں جھارکھنڈ کے 24سالہ نوجوان تبریز انصاری کی وحشیانہ ہلاکت نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔اس درندگی اور بربریت کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کیا جارہا ہے ۔یوں تو ملک میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ہجومی تشدد کی بدترین وارداتیں ہوئی ہیں لیکن تبریز انصاری…
-

شکستِ استنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز؟
ڈاکٹر فرقان حمید 25 مئی 2019 ء کو ” استنبول میں ایردوان کا مستقبل دا ؤ پر” کے زیر عنوان کالم میں استنبول کے مئیر شپ کے 31 مارچ 2019 ء کے انتخابی نتائج کو حکومت کی جانب سے تسلیم نہ کیے جانے اور اپوزیشن پر دھاندلی کے الزامات لگا نے کے بعد اسے…
-

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان
عادل فراز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ۲۵ جون کو سہ روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان آئے ہوئے تھے۔ انہوں نےوزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں ہندوستانی دفاعی نظام کے معاہدے ، ایرانی تیل کی درآمد پر امریکی…
-

مودی جی! یہی اعتماد جیتنے کا طریقہ ہے؟
ساگر تیمی دوسری مرتبہ جیت کر جب وزیر اعظم جیت کر آئے اور اپنے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ سے کہا کہ ہمیں اقلیتوں کا اعتماد بھی جیتنا ہے اور سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس ہمارا نعرہ ہے تو سچ مچ ہمیں ایسا لگا کہ پرائم منسٹر سچ کہ رہے ہیں…

