Category: مضامین و مقالات

  • مُرسی ایک مردِ آہن تھے، ان سے طاغوت خوف کھاتا تھا

    مُرسی ایک مردِ آہن تھے، ان سے طاغوت خوف کھاتا تھا

    ڈاکٹر سلیم خان مصر کے واحدمنتخبہ صدر محمد مُرسی نے قابلِ رشک زندگی گزاری اور کمال پامردی وعزیمت کے ساتھ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ا ان سعید روحوں کا رب کائنات کی جانب سے اس طرح خیر مقدم کیا جاتا ہے ‘‘ اے نفس مطمئن! اپنے رب کی طرف راضی برضا چل ۔ پس…

  • مری عافیت کے دشمن مجھے چین آچلا ہے

    مری عافیت کے دشمن مجھے چین آچلا ہے

     عمیر کوٹی ندوی عالم اسلام کے لئے یہ خبر کہ محمد مرسی جو مصر کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر تھے 17؍جون2019کو کمرۂ عدالت میں انتقال فرماگئے انتہائی تکلیف دہ ہے۔مصر کے سرکاری پراسیکیوٹر کےمطابق ان کی موت کا اعلان مقامی وقت کے مطابق 4:50 پر کیا گیا۔مصر ی حکومت کے مطابق محمد مرسی…

  • محمد مرسی کون تھے؟ 

    محمد مرسی کون تھے؟ 

    مہدی قاضی جدید مصر کے پہلے منتخب جمہوری صدر محمد مرسی آمر کے سامنے نہ جھک کر تاریخ میں امر ہوگئے ۔ محمد مرسی کے الفاظ رہتی دنیا تک آمروں اور سامراجی طاقتوں کے خلاف اعلان حق کے طور پر یاد رکھے جائیں گے ۔ ہمارا مقصد حیات اللہ ہے ۔ ہمارے لیڈر محمدﷺ ہیں۔…

  • خونِ شہید رنگ لائے گا – – – ان شاء اللہ 

    خونِ شہید رنگ لائے گا – – – ان شاء اللہ 

     محمد رضی الاسلام ندوی          انجینیر محمد مرسی ، سابق صدر جمہوریۂ مصر کی شہادت کی خبر ملتے ہی زبان پر یہ آیت جاری ہوگئی : مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيۡهِ‌ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ قَضٰى نَحۡبَهٗ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّنۡتَظِرُ‌ ۖ وَمَا بَدَّلُوۡا تَبۡدِيۡلًا( الاحزاب :23 )  ” ایمان لانے والوں…

  • بھارتیہ جنتا پارٹی کا یونیورسٹی تعلیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع

    بھارتیہ جنتا پارٹی کا یونیورسٹی تعلیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع

    صفدر امام قادری بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی دوسری اننگ کے آغاز ہی میں اپنا حقیقی رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے۔الیکشن سے پہلے بہت سارے ایسے فیصلوں کی انھوں نے بنیاد رکھ دی تھی مگر انھیں اس بات کا انتظار تھا کہ جیسے تیسے حکومت قائم کرلینی ہے، اس کے بعد اپنے مخفی ایجنڈوں…

  • ملک اقتصادی بحران سے دوچار

    ملک اقتصادی بحران سے دوچار

    چودھری آفتاب احمد اقتصادی طور پر ہمارے ملک کو اس وقت بحران کا سامنا ہے،ملک کے اندر اقتصادیات کی رفتار سست ہوئی ہے،اقتصادیات کی رفتار سست ہونے سے بے روزگاری بڑھی ہے،بے روزگاری بڑھنے سے بحران گہرا گیا ہے،کمپنیوں کی اندرونی حالت مقروض ہوتی جا رہی ہے،قرضوں سے بچنے کے لئے کمپنیوں نے ملازمین کی…

  • فریبی منصور خان اور انتہائی موقع پرست انجمن کے اہل علم حضرات و قائدین!

    فریبی منصور خان اور انتہائی موقع پرست انجمن کے اہل علم حضرات و قائدین!

    احساس نایاب دورحاضر امت مسلمہ جن خوفناک حالات سے جوج رہی ہے وہ کم نہ تھے کہ آج اُس کے اپنے ہی اُس کی بربادی کے ذمہ دار بن چکے ہیں کبھی ہیرا گروپ کی عالمہ نوہیرا شیخ کی شکل میں تو کبھی آئی ایم اے کے سربراہ منصور خان اور اُن کی تائید کرنے…

  • سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے !

    سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے !

    مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانی ہندوستان کا سیاسی منظرنامہ نہایت تیزی کے ساتھ ہندوتوا کی طرف بڑھتا جارہا ہے، آج کا مسلمان سماجی اعتبار سے کشمکش کے دوراہے پرکھڑاملک کی موجودہ صورت حال پر ماتم کناں اورچاک گریباں ہے ۔جب کہ دوسری طرف یکے بعد دیگرے مسلسل کامیابیوں کے نتیجہ میں زعفرانی تنظیموں نے اپنے…

  • حامد میر قوم سے معافی مانگے!

    حامد میر قوم سے معافی مانگے!

       ملک شفقت اللہ گزشتہ دنوں علی وزیر اور محسن داوڑ نے خود کے افغان ہونے پر فخر کیا تو ان پر پاکستان کی غیور قوم نے آڑے ہاتھوں لیا۔ کہ آپ کھاتے پاکستان کا ہیں، یہاں پر تحفظ لیتے ہیں اور خود کو افغان کہلواتے ہیں۔اس پر معروف اینکر، صحافی اور قلم کار حامد میر…

  • جنت بے نظیر آج دہکتا ہوا جہنم کیوں بنا ہوا ہے؟

    جنت بے نظیر آج دہکتا ہوا جہنم کیوں بنا ہوا ہے؟

    کشمیر: جیل میں بند مسلم نوجوانوں کی ضمانت کے بعد بھی رہائی نہیں   عابد انور  جنت بے نظیر آج دہکتا ہوا جہنم کیوں بنا ہوا ہے؟ خوبصورت وادیوں کے آبشاروں سے جھرنوں کے بجائے خونی جھرنے کیوں گر رہے ہیں؟ بچے سے لے کر جوان، خواتین اور ضعیف تک کیوں مشتعل ہیں اور ہر شخص…