Category: مضامین و مقالات
-

ہمسائے سب سے پہلے کی پالیسی پر مودی عمل پیرا ۔ لیکن اصل پڑوسیوں پر توجہ نہیں !
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوبارہ الیکشن جیتنے کے بعد ہمسایہ ملکوں مالدیپ اور سری لنکا کے دورے پر ہیں۔ وہ یہ دورے اپنی پالیسی ’ہمسائے سب سے پہلے‘ کو فروغ دینے اور چین کا اثرو رسوخ کم کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔ دوسری مرتبہ منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد نریندر مودی بظاہر اپنی…
-

کیا مودی نے امت شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سپرد کرکے کوئی اہم پیغام دیا ہے؟
افتخار گیلانی دہشت گردی کے الزامات میں ملوث پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو جب حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بھوپال سے انتخابی میدان میں اتارا، تو ایک ساتھی نے ازراہ مذاق لقمہ دیا کہ ہندوستان کے لیےایک نیا وزیر داخلہ تیار ہو رہا ہے۔ وہ ایسے ہندوستان کی منظر کشی کر رہے…
-

اطلاعاتی انقلاب اور ہندستانی مسلمانوں کا المیہ
محمد علم اللہ ہمارے عہد میں انسان کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں اطلاعات یعنی خبروں کا کردار مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ موجودہ دنیا میں یہ طاقت کا ایک خصوصی اور اہم ذریعہ ہیں، یہاں تک کہ اطلاعات نے دنیا کی فوجی اور سیاسی طاقت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہندوستان کے…
-

سوڈان، لیبیا میں بدامنی اور مصر کی سرحدی سکیورٹی
سونیا فرید سوڈان میں مظاہروں اور لیبیا میں فوجی کارروائی کے بعد مصر کی مغربی اور جنوبی سرحدوں پر عدم تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھتے جارہے ہیں۔ یہ کوئی اتفاقی واقعہ نہیں تھا کہ سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر اور لیبیا کی قومی فوج ( ایل این اے) کے کمانڈر خلیفہ حفتر…
-

شمالی کوریا کی ہزاروں خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور
لندن سے تعلق رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’فیوچر اینیشی ایٹو‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق،”چین میں ہزاروں شمالی کوریائی خواتین اور لڑکیوں کو زبردستی شادی اور ناجائز جسمانی تعلقات رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔“ شمالی کوریائی خواتین کو چین میں جسم فروشی پر مجبور کرنے کے حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ…
-

کیا بی جے پی کی واپسی نے ہندوستان کے چہرے سے ’ سیکولرازم کا نقاب ‘ اتار دیا ہے؟
افتخار گیلانی توقع کے عین مطابق ہندوستان میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار میں واپس آگئی ہے اور وزارت اعظمیٰ کا تاج ایک بار پھر نریندر مودی کے سر پر بندھ چکا ہے۔ مگر جس طرح کا منڈیٹ بی جے پی کو حاصل ہوا ہے، اس کی توقع کسی کو…
-

عید الفطرکا پیغام مسلمانان عالم کے نام
ساجد حسین ندوی رمضان المبارک کا مہینہ گزرگیالیکن جاتے جاتے اس نے تقویٰ وطہارت ، عبادت وریاضت ، عفت وپاکدامنی، ذوق عبادت ، شوق تلاوت ، تزکیہ نفس، توبہ و استغفار، انابت الی اللہ، فکر آخرت ، معاصی ومنکرات سے اجتناب اور رضاءالہی کی جستجوکا درس دے گیا ۔ ہم نے اس ماہ سے جو…
-

عید کا پیا م؛ پیغام مسرت و محبت ہے
محمد انس عباد صدیقی مؤمن کتنا خوش نصیب قرار پایاہے اس کے مقدر میں کس قدر سعادتیں آئی ہیں کیسے کیسے انعامات ونوازشات کے لمحے اس کے جھولی میں ڈالے گئے رمضان المبارک کا ایک ایک لمحہ اس کے لئے برکتوں رحمتوں اور مغفرتوں وسعادتوں کا مژدہ لیکر آیا اس کے لئے دن میں روزے…
-

مسجدِ اقصی کی اہمیت و فضیلت
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی ہم جسے عام طور پر ” مسجد اقصی ” کہتے ہیں، اسے اور بھی دوسرے ناموں مثلا: ” المسجد الأقصی ” اور ” الحرم القدسي الشریف ” وغیرہ سے جانا جاتا ہے۔ یہ تاریخی مسجد، فلسطین کے شہر یروشلم (القدس) میں واقع ہے، جو ان دنوں غاصب صہیونی ریاست اسرائيل…
-

الیکشن کے بعد کیا
مولانا محمود احمد خاں دریابادی ۲۰۱۹ کے انتخابات ختم ہوچکے، نتیجے آگئے، ۳۰ مئی تک نئی حکومت بھی بن جائے گی، الیکشنی طوفان کا غبار بیٹھ جائے گا۔ تب ایک گوشے میں بیٹھ کر غیر جذباتی ہوکر ٹھنڈے دل سے سوچئے گا کہ ہم مسلمانوں کے لئےیہ الیکشن کتنے عبرتناک اسباق چھوڑ گیا ہے۔ اگر…