Category: مضامین و مقالات
-
کرناٹک اسمبلی انتخابات اور عوام کی ذمہ داری
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم 2019 کے عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے، اس سے قبل ہونے والے اسمبلی انتخابات پر مرکز میں بر سر اقتدار بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کی خصوصی نظر ہے ۔ گجرات، ہماچل پردیش، تری پورہ اور میگھالیہ سمیت کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے بعد کرناٹک…
-
معراجِ مصطفی ﷺ اور تحفۂ معراج نماز
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرة المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب…
-
تھوڑی سی مسکراہٹیں ان میں بھی بانٹیئے
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز جس وقت تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے‘ وزیر اعظم نریندر مودی ایک دن کے برت رکھ چکے ہوں گے۔ غالباً آزاد ہندوستان کی تاریخ کا یہ پہلا موقع رہا ہوگا جب کسی وزیر اعظم نے اپوزیشن کے رویہ کے خلاف احتجاجی اقدام کے طور پر برت رکھا…
-
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں
ڈاکٹر زین شمسی بغض ، نفرت ، تعصب ، بکھراؤ ،انتشار اور لو جہاد کے اس گرما گرم دور میں یہ خبر ٹھنڈک کا احساس دلاتی ہے۔ شاید اس ٹھنڈک کو راہل گاندھی نے بھی محسوس کیا اور ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ’ “مبارک ہو، ٹینا ڈابي اور اطہر عمر الشفیع، آئی اے ایس ٹاپر…
-
اسلامی تہذیب کو باقی رکھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے!
حافظ محمد سیف الاسلام مدنی اسلام دنیا کا سچا مذہب ہے، اور اللہ رب العالمین نے مسلمانوں کو ایک بہترین نظام دیا ہے، ایک قانون دیا ہے، جو زندگی کے ہر شعبہ میں انسانیت کی رہنمائی کو محیط ہے، نکاح و طلاق، حیات و ممات، معاشرت، حسن اخلاق، احسان، کے تمام شعبوں میں جو رہنمائی…
-
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ !
احساسِ نایاب آج ہمارے ملک کے حکمرانوں کا حال اس کہاوت کی طرح ہوچکا ہے، جس ملک کے آئین نے عوام کو اپنے مذہبی شرعی احکامات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی اجازت دی ہے وہیں کچھ تاناشاہ حکمراں دوسروں کے مذہبی اور گھریلو معملات میں اس قدر مداخلت کر رہے ہیں جیسے ہندوستاں میں…
-
کتے بلی اور کچھوا و بچھو کی جنگ
ڈاکٹر سلیم خان بحر و بر میں فساد رونما ہوگیا اور یہ انسانوں کے اپنے ہاتھ کی کمائی ہے۔ اس قرآنی حقیقت کا اعتراف امیت شاہ نے کر تے ہوئے سارے مخالفین کو جانور قرار دے دیا۔ بی جے پی نے چونکہ ملک میں جنگل راج قائم کر رکھا ہے اس لیے اس کو سارے…
-
جانوروں کے نام پہ نہ کرو قربان انسانوں کی جان
احساس نایاب شیموگہ, کرناٹک کسی نے کیا خوب کہا ہے” بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے پاؤگے “، جس وقت ہمیں پتہ چلا کے سلمان خان کو کالے ہرن کے شکار کی وجہ سے 5 سال کی قید ہوگئی ہے اُس وقت ہمارے ذہن میں آنے والے سب سے پہلے الفاظ یہی تھے…