Category: مضامین و مقالات
-
یت المقدس ایک اور صلاح الدین ایوبی کا منتظر!
عادل سلیمان بیت المقدس عالم اسلام ہی نہیں دنیائے عیسائیت کے لیے بھی غیرمعمولی مذہبی اور روحانی اہمیت کا حامل مقام ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس کی اہمیت اس لیے بھی دو چند ہے کہ یہ شہرمعراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام سفر اور مسلمانوں کی مذہبی علامت ہے۔ عیسائی القیامہ چرچ کی…
-
’ لوجہاد ‘ کے نام پر درندگی اور بربریت
معصوم مرادآبادی بی جے پی کے اقتدار والی ریاست راجستھان میں یوں تو گائے کے نام پر مسلمانوں کے خلاف وحشت و بربریت کا کھیل کئی مہینوں سے جاری ہے لیکن حال ہی میں وہاں انسانیت کو شرمسار کردینے والی ایک ایسی واردات رقم ہوئی ہے جس کی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کا خون کھول…
-
مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک آخر کب تک!
یاسین صدیقی قاسمی ملک میں مسلسل فرقہ وارانہ فسادات گؤ رکشکو کےنام پر غنڈہ گردی قتل وغارت گری ہندوستان کی اقلیت بالخصوص مسلم سماج میں خوف وحراس پایا جارہا ہے ملک کے سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے عہدہ صدارت سے برطرف ہوتے وقت جو کہا تھاکہ ہندوستان کی اقلیتوں بالخصوص مسلم اقلیت میں…
-
بیت المقدس کو اسرائیل کے چنگل سے آزاد کیا جائے
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی امریکہ میں گزشتہ سال عہدۂ صدارت کے انتخابات ہونے سے قبل ہی دنیا کی مختلف امن پسند تنظیموں و اداروں اور متعدد سیاسی شخصیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر دنیا میں امن وسلامتی کے لیے خطرہ کا اظہار کیا تھا۔ چنانچہ خود امریکہ میں ٹرمپ کی جیت…
-
ڈاکٹر ہادیہ کا قبول اسلام اور لوجہاد کی حقیقت
مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) ہمارا ملک ایک عجائب خانہ ہے، جہاں ہر روز کوئی نہ کوئی عجوبہ ظاہر ہوتا رہتا ہے، تاج محل کو بھلے دنیا کا ساتواں عجوبہ قرار دیا جاتا ہو، لیکن ہندوستان کی سب سے زیادہ عجوبے کی چیز یہاں کا فرقہ پرست ٹولہ اور زمام اقتدار…
-
بھارت میں پیشہ ورانہ تعلیم
ڈاکٹرمظفرحسین غزالی پہلی مرتبہ سکندر لودی نے ایسے مدارس قائم کئے تھے، جن میں عام لوگوں کےلئے تعلیم کا انتظام تھا۔ اس سے قبل پڑھنا پڑھانا خواص تک محدود تھا۔ پیشہ ورانہ تعلیم استاد، شاگرد کے روایتی طریقہ سے آگے بڑھتی تھی۔ دھیرے دھیرے کام انسان کی پہچان بن گیا اور نہ جانے کب اس…
-
ہندوتو بنام ہندوتو میں ہم کہاں ہیں؟
قاسم سید سابق امریکی صدربراک اوبامہ کے اس بیان کی گہرائی کو ملک کی سیاسی پارٹیوں کو سمجھنے کی زیادہ ضرورت ہے جس میں انہوں نے تاکیدی مشورہ دیاتھا کہ ہندوستان کو اپنی مسلم آبادی کی قدر کرنی چاہئے اور ان کا دھیان رکھناچاہئے جو خود کو اس ملک سے جڑا اور ہندوستانی مانتے ہیں…
-
ایک کلمۂ خیر خواہی قادیانی حضرات کی خدمت میں (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگرچہ اس بات پر پوری اُمت ِمسلمہ کا اجماع و اتفاق ہے کہ رسول اللہ ا پر سلسلۂ نبوت تمام ہوچکا ہے ، آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہوسکتا اور اگر کوئی شخص آپ کے بعد نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے یا کوئی اس دعویٰ کو…
-
عالمی یوم انسداد بدعنوانی اور ملک کی بدعنوانیاں
ڈاکٹر سیّد احمد قادری 9؍ دسمبر کی تاریخ دنیا کے ان تمام ممالک کے لئے بے حد اہمیت کی حامل ہے ، جہاں کرپشن عام ہے اور جس کے باعث ان ممالک کی ترقی، خوشحالی اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ کرپشن کی وجہ کر ایسے ممالک کی تعلیم، صحت، عدلیہ،جمہوریت، اور…
-
گجرات نے جنگ آزادی کی قیادت کی ہے ، فرقہ پرست طاقتوں کو آگے بڑھنا سے روکنا بھی اس کی اہم ذمہ داری
نقطۂ نظر: ڈاکٹر منظور عالم گجرات انتخابات کی تاریخ قریب آچکی ہے ، ممکن ہے جس وقت آپ یہ مضمون پڑھ رہے ہوں اس کے ایک دن بعد گجرات میں رائے شماری کا سلسلہ شروع ہوجائے، 9 اور 14 دسمبر کو دو مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے جبکہ 18 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا…