Category: مضامین و مقالات

  • مودی کا الزام خود ان پر ہی بھاری پڑ گیا

    سہیل انجم وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات انتخابات کو کسی بھی قیمت پر جیت لیے جانے کی اپنی وحشت خیز ہوس کے درمیان سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ، سابق نائب صدر حامد انصاری، سابق آرمی چیف جنرل دیپک کپور اور بعض سابق سفارتکاروں اور صحافیوں و دانشوروں پر پاکستان کے ساتھ ساز…

  • اسوۂ نبوی ﷺ کی جامعیت و آفاقیت

    مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانی مستند و معتبر تاریخ اسلام کا زریں آغاز اگر کسی مقدس ہستی کے بابرکت تذکرہ سے ہوسکتا ہے تو بلاشبہ سرورکا ئنات ، فخر موجودات ، امام الانبیاء سرکار دو عالم ﷺ کی انقلاب آفریں اور عہد ساز شخصیت ہی بجا طور پر اس بات کی اولین حقدار ہے ۔جن…

  • القدس کا اصل حقدار کون ؟

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی القدس دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے ، یورپین زبان میں اسے Jerusalem یروشلم کہا جاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں یروشلم اسرائیل کے چھ اضلاع میں سے ایک ہے، یہ شہر 625 کیلو میٹر کے رقبہ پر مشتمل ہے، یہاں کی کل آبادی 910,300 ہے جس میں…

  • بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے

    خورشید عالم داؤد قاسمی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 6؍دسمبر 2017عیسوی کو”بیت المقدس” (Jerusalem) کو غاصب ریاست اسرائیل کا دار الخلافہ تسلیم کرکے پوری دنیا کو یہ باور کرادیا کہ وہ امن پسند نہیں ہیں؛ بلکہ تخریب کاری اور تباہی وبربادی کے اسباب فراہم کرنا ہی اس کا مشن ہے، چاہے اس کے نتیجے میں…

  • بیت المقدس سے ہمارا رشتہ

    مولانا ندیم الواجدی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شدت پسندی اور اسلام دشمنی کے لیے مشہور ہیں، صدر منتخب ہونے کے بعد انھوں نے اپنی یہ دشمنی چھپا کر نہیں رکھی، کئی اسلامی ملکوں پر وہ اپنے ملک کے دروازے بند کرچکے ہیں، اگرچہ امریکی عدالتوں نے ان کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا…

  • وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا!

    تحریر: کرن تھاپر اردو ترجمہ: نایاب حسن وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی نے محض انتخابی جیت حاصل کرنے کے لیے ملک کے اہم اور موقر ترین افراد کی حیثیتِ عرفی کو مجروح کرنے کی نہایت اوچھی حرکت کی ہے،گجرات میں وکاس اور ترقی کے دعووں سے شروع ہونے والی انتخابی مہم پاکستان تک جاپہنچی،معروف صحافی…

  • سوشل میڈیا میں اردو: لفظیات کو درپیش مسائل

    نایاب حسن موجودہ صدی اطلاعاتی و علمی انقلاب کی صدی ہے، ذرائعِ معلومات و ابلاغ کی نت نئی صورتوں نے ہماری نگاہوں کے سامنے ایک ایسی رنگا رنگ کائنات بسا دی ہے ، جس میں علم و تحقیق ، فکر و تدقیق اور خبر و نظر کے تمام تر شعبے ہر صاحبِ ذوق انسان کو…

  • ہندو تنظیموں کی مسلمانوں پر ظلم و زیادتیاں

    چاہت محمد قاسمی ملک عزیز ہندوستان میں آر ایس ایس اور اسی کے نقش پا پر چلنے والی بہت سی جماعتیں جیسے ہندو مہا سبھا، بجرنگ دل، شیو سینا، وشوہندو پریشد، دُرگا واہنی، ہندوستان یووا، ہندو دَل، رام سینا، رام چرتر سینا، ہندو ویراٹھ سینا، ہندو سینا، اکھنڈ بھارت سمیتی، ہندو جاگرن سمیتی، جے شری…

  • درندگی کی انتہا اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی

    سہیل انجم راجستھان کے راج سمند میں ایک شیطان صفت انسان کے ہاتھوں ایک دوسرے انسان کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کو لرزہ براندام کر دیا ہے۔ یہ خوفناک واقعہ ایک فرضی اصطلاح لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی ناپاک مہم کا نقطہ…

  • انفجار معلومات کے دور میں ہماری ذمہ داریاں

    عزیر احمد  انفجار معلومات کے دور میں جہاں دنیا ایک طرف انگلیوں کی جنبش پہ سمٹ گئی ہے، وہیں جھوٹ، ہفوات بازی اور بکواسیات کا ایک بازار گرم ہوگیا ہے، مختلف پورٹلز، ویب سائٹس، اور چینلوں سے آنے والی ہر خبر صدق کا درجہ پا گئی ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ کچھ بھی خبر…