Category: مضامین و مقالات
-

شرجیل امام کا آئی آئی ٹی ممبئی سے جے این یو تک کا سفر
تحریر: ویوبھ سارٹے/جینت تدیناد ایک دبلا پتلا سا انسان جس کے چہرے پہ داڑھی اور جسم پر معمولی کرتا اور پائجامہ اس طرح ہوتا کہ جیسے وہ اس کے نحیف جسم پر لٹک رہا ہو لیکن جب وہ چلتا تو سر کو ہمیشہ اونچا کرکے چلتا،کچھ اس انداز میں شرجیل امام آئی آئی ٹی ممبئی…
-

حجابی گرلس: اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے اتنا ہی یہ اُبھرے گا جتنا کہ دباؤ گے
خوشبو پروین قریشی پی ایچ ڈی، یونی ورسٹی آف دہلی 4 مئی 1799 میں ایک تاریخی جملہ کہا گیا تھا کہ,” شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے”یہ جملہ شیر میسور ہندوستان کے اصلاح و حریت پسند حکمراں ٹیپو سلطان نے سرنگاپٹنم میں انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے…
-

اویسی پر قاتلانہ حملہ: مجرم کون؟
مجلس اتحاد المسلمین کے صدربیرسٹر اسدالدین اویسی گزشتہ جمعرات کو ایک قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے۔ وہ میرٹھ کے کٹھور اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم سے واپس آرہے تھے کہ ان پر ڈاسنہ کے قریب ٹول پلازہ پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ گولیاں ان کی گاڑی کے دروازوں پر لگیں اور ایک…
-

ہندوستان میں میڈیا ہے کہاں
عابد انور مودی کے دور حکومت یوں تو تمام اداروں نے اپنا وقار کھودیا ہے، خواہ وہ آئینی ادارے ہوں یا عدلیہ، مقننہ ہو یا انتظامیہ،الیکشن کمیشن ہو یا سی بی آئی، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) ہو یا کوئی بھی خفیہ محکمہ یا حکومت کا کوئی ادارہ، آج کسی…
-

آن لائن تعلیم : مسائل و مشکلات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اور ایسالگتا ہے کہ مدارس اسلامیہ کا تعلیمی سال بندی میں ہی نکل جائے گا، ایسے میں بہت سارے لوگ آن لائن تعلیم کی وکالت کرتے ہیں ، بلکہ بہت سارے ادارے عملاً آن…
-

مالیگاوں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظامِ انصاف
ایڈوکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 28 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے شہر مالیگاوں میں بم بلاسٹ ہوا تھا جس میں 6 افراد کی جان جاتی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوتے ہیں، یہ دھماکہ ایک موٹر سائیکل میں لگائے گئے دھماکہ خیز بم کے ذریعے کیا گیا تھا، یہ مقدمہ اور اس کی تفتیش…
-

مرکزی بجٹ 2022-23 اقلیتوں کے لیے مایوس کن رہا
فیاض احمد جامعہ ملیہ اسلامیہ وزارت برائے اقلیتی امور (MoMA) اقلیتوں کے لیے ایک سالانہ بجٹ مختص کرتی ہے۔ موما (MoMA) کے سال 2021-22 بجٹ تخمینہ کے 4,810 کروڑ کو بڑھا کر اس سال 2022-23 کے بجٹ تخمینہ میں 5020 کروڑ کر دیا گیا ہے۔ اس طرح سال 22-2021 میں موما (MoMA) کیلئے جو 4810…
-

مظلوموں کی فریاد کوئی سُن رہا ہے؟
ابھے کمار دو سال گزر گئے، مگر حالات نہیں بدلے۔ کچھ دن قبل جے این یو کے سابرمتی ڈھا بے پر ، جنوری کی اسی سرد شام میں، شرجیل امام اور دیگر “سیاسی قیدیو ں” کی رہائی کے لیے ایک بار پھر جلوس نکالا گیا ۔ دو سال پہلے بھی اسی مقام پر اسی طرح…
-

’بھر دے جھولی مری‘ یا مظفر نگر
سہیل انجم اس وقت اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ تقریباً تمام سیاسی جماعتیں عوام سے رابطہ قائم کر رہی ہیں۔ لیکن بی جے پی کو اس بات کا احساس ہو رہا ہے کہ اس بار بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی۔ اسی لیے اسے آسان بنانے کے لیے اترپردیش کے وزرا اور…
-

گاندھی جی کی معنویت اور حکمراں ٹولے کا ڈھونگ
عابد انور ہندوستان بھی عجیب و غریب ملک ہے جب مطلب کا وقت ہوتا ہے تو پرستش کی جاتی ہے اور مطلب نہیں ہوتا ہے تواٹھاکر کوڑے دان میں پھینک دیا جاتاہے۔ آج جس طرح گاندھی جی کا نام لیا جارہا ہے اسی قدران کے نظریے سے انحراف کیا جارہا ہے۔ ان کے فلسفہ عدم…