Category: مضامین و مقالات

  • تعلیمی نصاب کا بھگوا کرن

    تعلیمی نصاب کا بھگوا کرن

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) مرکزی حکومت کی جانب سے تعلیمی نصاب کو بھگوا رنگ میں رنگنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، یہ ایک خطرناک منصوبہ ہے، جس کو بروئے کار لانے کے لیے پارلیامنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا سہارا لیا گیا ہے، اس کمیٹی نے…

  • گھر واپسی مہم، ایک نامعقول و معکوس عمل

    گھر واپسی مہم، ایک نامعقول و معکوس عمل

    مولانا عبد الحمید نعمانی امت مسلمہ کی اسلام سے وابستگی کے حوالے سے معاملہ کچھ ایسا رہا ہے کہ بھگت اور بھگوان کے درمیان بہ قول ڈاکٹر کرشنن مادی لین دین کا رشتہ دیکھنے والے اور مادہ پرست عناصر آج تک نہیں سمجھ سکے ہیں ، انھوں نے مٹانے کے ہزار جتن کیے لیکن ادھر…

  • اقلیتوں کے تحفظ کیلئے مخصوص قانون کی ضرورت

    اقلیتوں کے تحفظ کیلئے مخصوص قانون کی ضرورت

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی حالیہ دنوں میں مسلم اقلیت کے خلاف علی الاعلان نسل کشی کی نفرت انگیز تقریریں، مسلم و عیسائی مذہبی عبادت گاہوں پر حملے اور پولیس و انتظامیہ کے ساتھ ہی عدلیہ کی خاموشی نے ایک بار پھر اس بحث کو ازسر نو جلا بخشی کی کیا ہندوستان میں اقلیتوں خصوصا مسلم…

  • نسل پرستوں کے خلاف ہم سب نصیرالدین شاہ کی آواز سے آواز ملائیں!

    نسل پرستوں کے خلاف ہم سب نصیرالدین شاہ کی آواز سے آواز ملائیں!

    شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ایک نیا سورج نکلا ہے ، ۲۰۲۲ء کا سورج ۔ مجھے یقین ہے کہ ۲۰۲۱ء کے آخری غروب آفتاب کے ساتھ مایوسی، تشویش ، بے چینی، خوف اور جبر کے دِن بھی غروب ہوگئے ہیں یا دھیرے دھیرے غروب ہوجائیں گے، ان شاء اللہ آنے والے دِن خوش کن…

  • ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم فرسودہ ہے!

    ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم فرسودہ ہے!

    محمد برہان الدین قاسمی ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم لارڈ میکالے کے اصولوں پر قائم ہے، جو تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا، فرسودہ اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے، ایک بہتر انسان کی تکمیل اور ایک ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کے لئے اس نظام تعلیم میں از سرنو تبدیلی ناگزیر ہے۔ اس نظام اور…

  • ہری کے دوار پر ابلیس کی مجلس شوریٰ

    ہری کے دوار پر ابلیس کی مجلس شوریٰ

    مولانا عبد الحمید نعمانی برہمن وادی تفوق پر مبنی ہندوتو وادی سماج مختلف قسم کے نظریاتی و عملی بحرانوں میں مبتلا ہے اس کے سامنے کوئی واضح اور صحیح بنیادوں پر مبنی کوئی آدرش اور نظام حیات و عقیدہ نہیں ہے ، اس سے اگر دیگر سے نفرت اور منفی فکر و عمل کو خارج…

  • فیس بک  کا سیاہ چہرہ بمقابلہ روشن ضمیر ملت ٹائمز

    فیس بک کا سیاہ چہرہ بمقابلہ روشن ضمیر ملت ٹائمز

    ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’ اے نبی ؐ! ہم نے آپ کو کھلی فتح عطا کر دی‘‘۔ صلح حدیبیہ کے فوراً بعد یہ آیت نازل ہوئی تو ایک صحابی نے کہا ’’ یہ کیسی فتح ہے؟ ہم بیت اللہ جانے سےروک دیئے گئے، ہماری قربانی کے اونٹ بھی آگے نہ جا سکے، رسول…

  • ذات پر مبنی مردم شماری

    ذات پر مبنی مردم شماری

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) حکومت بہار نے مرکزی حکومت کے انکار کے باوجود بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا فیصلہ اپنے صرفہ سے لے لیا ہے،تیاری چل رہی ہے، خاکے بنائے جا رہے ہیں، جب ہر طرح سے تیاری مکمل ہوجائے گی تو تمام…

  • کھلے میں نماز پر سیاست

    کھلے میں نماز پر سیاست

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)  ہریانہ کی منوہر لال کھٹرسرکار نے کُھلے میں نماز پڑھنے پر پابندی لگادی ہے ، انہوں نے کہا کہ’’کھلے میدان میں مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے، جسے نماز پڑھنا ہے وہ اپنے گھر پر پڑھے‘‘ جن…

  • عوامی مقامات اور مذہبی عبادات

    عوامی مقامات اور مذہبی عبادات

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی دہلی راجدھانی سے متصل صوبہ ہریانہ کے شہر گروگرام (گڑگاوں) میں جمعہ کی نماز کی عوامی مقامات پر ادائیگی کو لے کر ہونے والے مسئلہ میں ہریانہ کے وزیراعلی کے بیان نے آگ پر گھی کا کام کیا ہے، گزشتہ جمعہ کو ہندتوا تنظیمیں مزید جوش و خروش کے ساتھ ان…