Category: مضامین و مقالات

  • دلتوں اور مسلمانوں کے بغیر سماجوادی کا اتحاد اور بی جے پی کو ہرانے کا خواب!

    دلتوں اور مسلمانوں کے بغیر سماجوادی کا اتحاد اور بی جے پی کو ہرانے کا خواب!

    سیف الرحمٰن بیورو چیف ملت ٹائمز پانچ ریاستوں کے ساتھ ہی اُتر پردیش میں بھی اسمبلی الیکشن کا اعلان ہوگیا ہے جو کہ 10 فروری سے شروع ہوکر 07 مارچ تک 07 تاریخوں میں ہوگا- ایسے الیکشن تو 5 ریاستوں میں ہونے ہیں لیکن پوری قومی میڈیا و پورے ملک کی نظر اُتر پردیش پر…

  • کورونا کا اقتصادی بحران اور موجودہ بجٹ پیکج: ایک تجزیہ

    کورونا کا اقتصادی بحران اور موجودہ بجٹ پیکج: ایک تجزیہ

    فیاض احمد جامعہ ملیہ اسلامیہ جیسا کہ یہ بات سبھی کو معلوم ہے کہ کورونا وبا کے آنے کے بعد سے ہی مرکزی حکومت کے ذریعے اچانک لاک ڈاون کردیا گیا تھا اور مرحلہ وار اس میں تخفیف کی گئی اور ابھی مکمل لاک ڈاون ختم بھی نہ ہوا تھا کہ ’’اومیکرون‘‘ کی آمد سے…

  • ابتدائی طبی فراہمی کی تعلیم اور فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا

    ابتدائی طبی فراہمی کی تعلیم اور فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا

    ڈاکٹر نعیم احمد بنیادی طبی امداد یعنی فرسٹ ایڈ کیا ہے؟ اس سوال کا جواب دراصل سوال ہی میں پوشیدہ ہے۔ بنیادی طبی امداد سے مراد حادثے کے فورا بعد دی جانے والی ایسی طبی امداد جو اگر مکمل طور پر حادثے کے نقصانات کو زائل نہ بھی کر سکے تو بھی کم از کم…

  • تحفظِ اوقاف اور امارت شرعیہ

    تحفظِ اوقاف اور امارت شرعیہ

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) اوقاف ملت اسلامیہ کا قیمتی سرمایہ ہیں، ماضی میں اسے ملت کے غیور، خود دار اور درد مند دل رکھنے والوں نے ملی ضرورتوں کے لیے وقف کیا تھا ، یہاں پر اس حقیقت کا اعتراف بھی ضروری ہے کہ بعض مخصوص حالات…

  • ضابطۂ اخلاق اور صحافت

    ضابطۂ اخلاق اور صحافت

    ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی صحافت یا جرنلزم ہمارے سماج کا ایک اہم ترین ادارہ ہے، بلکہ ہمارے جمہوری ملک میں صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تسلیم کیا جاتا ہے، صحافت کو عام زبان میں پریس بھی کہا جاتا ہے، پریس کی آزادی کسی بھی جمہوری ملک میں اہم ترین آزادی کی حیثیت رکھتی ہے، یہ…

  • بے باک صحافت کا کمال

    بے باک صحافت کا کمال

    معصوم مرادآبادی صبح کی اولین ساعتوں میں صحافی کمال خان کی اچانک موت کی اطلاع ملی تو کافی دیر تک اس پر یقین نہیں آیا۔ یوں محسوس ہوا کہ ابھی تھوڑی دیر میں وہ خوداین ڈی ٹی وی کے اسکرین پر نمودار ہوکر اس ’افواہ‘ کی تردیدکردیں گے۔ لیکن جب میں نے رویش کمار کو…

  • مسلم قیادت یا خیانت

    مسلم قیادت یا خیانت

    محمد برہان الدین قاسمی مسلم قیادت نام کی کوئی چیز اس ملک میں نہیں ہے اور قریب میں ہونے کا مجھے کوئی امکان بھی نظر نہیں آ رہا ہے. ماضی میں جوشیلے مسلم لیگیوں سے بھی کچھ فاش غلطیاں ہوئی تھیں جن کا خمیازہ آج بھی بر صغیر کے مسلمان بھگت رہے ہیں۔ جو خود…

  • اتر پردیش میں مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کا ذمہ دار کون؟

    اتر پردیش میں مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کا ذمہ دار کون؟

    کلیم الحفیظ،نئی دہلی جس قوم کو پیچھے کرنا ہو اسے تعلیم سے محروم کردیا جائے،وہ قوم خود بخود پیچھے ہوجائے گی تعلیم کی اہمیت، افادیت اور ضرورت سے کون انکار کرسکتا ہے۔نہ اس بات سے کسی کو انکار ہے کہ تعلیم سماج میں ترقی اور خوشحالی لاتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی بھی…

  • سوریہ نمسکار کیوں ناقابل قبول  ہے؟

    سوریہ نمسکار کیوں ناقابل قبول ہے؟

    قاضی محمد فیاض عالم قاسمی سوریہ نمسکارکے معنیٰ سورج کی سلامی کےہیں؛لیکن اب یہ ایک اصطلاح بن گئی ہے اورسورج کی عبادت اورپوجاکرنے کانام سوریہ نمسکار ہوگیاہے۔ جس میں بارہ منتر ہیں، اس کو یوگاکے ساتھ جوڑ کر بارہ ایسی ہیئات اورشکلیں متعین کی گئیں ہیں کہ ہر شکل اورہیئت میں سورج کو مخاطب کرتے…

  • سائبر حملوں کی شکار مسلم خواتین

    سائبر حملوں کی شکار مسلم خواتین

    ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی جب کسی ملک میں فرقہ وارانہ سیاست سماج میں پیوست ہوچکی ہوں، اور قانون کو بالائے طاق رکھ جاچکا ہو تو کسی کی عزت و عصمت محفوظ نہیں ہوتی ہے، اگر حکومتیں اور حکومتی ادارے کسی مخصوص طبقے کے خلاف ہونے والے ظلم و زیادتی کے واقعات پر خاموشی اختیار کرلیں…