Category: مضامین و مقالات
-

پروفیسر اخترالواسع: ایک تأثر
معصوم مرادآبادی کسی ایسی شخصیت پرقلم اٹھانا خاصا مشکل کام ہے، جو زندگی کے مختلف میدانوں میں مختلف شناختوں کے ساتھ پہچانی جاتی ہو۔ پروفیسر اختر الواسع ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں کہ جس محفل میں ہوتے ہیں، اس کی روح بن جاتے ہیں۔ عام طور پر یہ اصطلاح مشاعروں میں استعمال ہوتی ہے…
-

مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل
غزالی فاروق مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند سالوں سے شدت کے ساتھ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود پار کر رہی ہے۔ تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ جب ہم…
-

عالمی یوم اردو ، فروغ اردو کی تجاویز اور اردو والے
یہ صرف سید احمد خان صاحب کو اکیلے نہیں بلکہ ان سبھی کو سوچنا ہوگا جو مردم شماری کے فارم میں مادری زبان کے کالم میں اردو درج کرتے ہیں اشرف علی بستوی ہندوستان میں عالمی یوم اردو کی تحریک کے روح رواں ڈاکٹر سید احمد خان صاحب قابل صد مبارکباد ۔ آپ کا جنون…
-

گوانتانامو کی کہانی، ایک کشمیری صحافی کی زبانی
افتخار گیلانی عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ نے گوانتانامو قائم کرکے تعدیب کے سبھی ریکارڈ…
-

تعلیم ہے امراض ملت کی دوا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) تعلیم کے حوالے سے انسان کی ضرورتیں دو قسم کی ہیں، ایک تو مذہبی ضرورت ہے، جس کا ایک سرااس دنیا سے اور دوسرا آخرت سے جڑا ہوا ہے، یہ تعلیم دنیوی سعادت اور اخروی نجات کے لیے ضروری ہے، اسی لیے اس…
-

لوگوں کی باتیں بے اثر کیوں ہوگئیں، اور اس کا حل کیا ہے؟
کاشف حسن یہ شکایت عام ہے کہ کہی گئی بات میں اثر نہیں رہا۔ والدین کہتے ہیں کہ بچے ان کی بات نہیں سنتے۔ اساتذہ شکایت کرتے ہیں کہ طالب علم نہ ان کی بات سنتے ہیں، نہ عزت کرتے ہیں۔ علماءشکوہ کرتے ہیں کہ وہ وعظ کہہ کہہ کر اور تقریریں کرکرکے تھک گئے…
-

آن لائن دینی تعلیم اور دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ
محمد برہان الدین قاسمی (ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی) علمائے کرام اور مفتیان عظام کو یہ بات بخوبی معلوم ہے کہ مسائل پر از سر نو دینی احکام کادارومدارشرعی دلائل کے مد نظر ان مسائل کی اہمیت، نوعیت، زمان و مکان اور عوام پر مثبت یا منفی اثر انداز ہونے کے اعتبار سے ہوتا ہے۔ اس…
-

تو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں میں
امام علی مقصود فلاحی (متعلم جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ نوجوان نسل ہر قوم کے قیمتی اثاثہ ہوا کرتے ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ تاریخ انسانی کا سب سے عظیم اور پاکباز انقلاب، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انقلاب تھا، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اس…
-

وطنی و تہذیبی تناظر میں ملک و ملت کے مختلف و متصادم مسائل کی تفہیم
مولانا عبد الحمید نعمانی سنگھ کی سر پرستی اور اس سے الگ ہند و تووادی عناصر ملک میں جس طرح کا ماحول بنا رہے ہیں اور جس رنگ میں بھارت کی نقشہ گری کی مہم چلائی جا رہی ہے حتی کہ از سرنو تاریخ نویسی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس کے تناظر میں…
-

بھائی کی عظمت اور اس کے حقوق
محمد سلیمان اختر فاروقی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سورہ عبس میں اللہ تعالی نے قیامت میں لوگوں کی بےبسی کا منظر کھینچتے ہوئے کہاہےکہ یہاں کسی کی طاقت و قوت، مال و زر اور رشتہ داری کام نہیں آئے گی، یہاں طاقت و قوت کے تمام سرچشموں کی نفی ایک خاص ترتیب سے…