Category: مضامین و مقالات
-

صلاحیت وصالحیت کے پیکر قاضی عبد الجلیل
مفتی شمعون قاسمی صلاحیت وصالحیت کےجامع پیکر نوک قلم خشک ہے گنگ ہے نوک زباں آنکھیں اشکبار ہیں یہ ہجر کی ترجمان امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے چیف قاضی حضرت مولانا عبدالجلیل صاحب قاسمی انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون ۔جامعہ اسلامیہ قرآنیہ سمرا مغربی چمپارن کے سابق استاذ۔حضرت والا سے 1983ءسے 1987ء…
-

مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) اس وقت پورے ہندوستان میں مختلف تنظیموں کے ذریعہ مسلم لڑکیوں کو مختلف ہتھکنڈے استعمال کرکے غیر مسلم لڑکوں سے شادی کرنے پر اکسایا جاتا ہے، اس مہم میں کامیاب لڑکوں کو خطیر رقم دی جاتی ہے؛ تاکہ وہ انہیں لبھانے ، محبت…
-

مسلمانوں کے تعلیمی نظام پر غیروں کی یلغار!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی قدیم زمانے میں لڑائیاں جسمانی طاقت وقوت، چستی پھرتی اور حکومتوں کی فوجی منصوبہ بندی کے ذریعہ ہوا کرتی تھیں ، مقابلہ آمنے سامنے کا ہوتا تھا ، اور جیت ہار کا فیصلہ فوجوں کی شکست پر ہوا کرتا تھا ، لیکن اب لڑائیاں آمنے سامنے نہیں ہوتی ہیں؛ سائنسی…
-

کسانوں کا درد اہل اقتدار کیا جانے!
ابھے کمار قومی راجدھانی دہلی کے باڈر پر، ملک کے ہزاروں کسان زرعی قانون واپس لیے جانے کے مطالبے کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جہاں ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے گھروں کے اندر لحاف اوڑھے ہویے محفوظ ہیں، وہیں کسانوں کو اس کڑاکے کی سردی میں کُھلے آسمان میں دن رات…
-

غلام نبی آزاد کی وداعی پر وزیراعظم کے آنسو
معصوم مرادآبادی اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد کی وداعی پرراجیہ سبھا میں جو کچھ ہوا، اس پر لوگ اپنی اپنی سمجھ کے مطابق تبصرے کررہے ہیں۔ بعض حلقوں میں یہ اندیشے ظاہر کئے جارہے ہیں کہ وزیراعظم نے غلام نبی آزاد کی وداعی کے وقت جو قیمتی آنسو بہائے ہیں، وہ دراصل انھیں رام کرنے…
-

بنگال کے اسمبلی انتخابات: عوامل اور امکانات
ڈاکٹر نوشاد مومن مغربی بنگال اسمبلی انتخابات اپریل -مئی میں ہونے والے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں غیر متوقع مظاہرہ کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی ایک طرف ترنمول کانگریس کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے ہر جائز اور ناجائز حربہ استعمال کر رہی ہے تو دوسری طرف مغربی بنگال کی وزیر…
-

کہانی ریحانہ گریٹا اور مینا کے ٹوئٹ اور کسانوں کے حقوق کی
اکشے کمار، سچن تنڈولکر اور کنگنا رناوت کا ڈھول بھی عالمی سطح پر کسانوں کی بڑھتی حمایت کو متاثر نہیں کرسکا شکیل رشید کیا آپ کتھنی اور کرنی کا فرق جانتے ہیں؟ جس روز ہماری ’دیش بھکت‘ فلمی اور کھیل جگت کی ہستیاں، غیر ملکی شخصیات کی زبان سے بھارت کے احتجاجی کسانوں کی ہمدردی…
-

کسانوں کی راہ میں کیلیں اور کانٹے
معصوم مرادآبادی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پرکسانوں کا ہجوم بڑھتاہی چلا جارہا ہے۔ کسان متنازعہ زرعی قوانین کی واپسی پراڑے ہوئے ہیں جبکہ حکومت ان قوانین کوہرصورت میں نافذکرنے پربضد ہے ۔حکومت کسانوں کے مطالبات پر کان دھرنے کی بجائے ان کی تحریک کو ناکام بنانے کے لیے ایسے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے، جو اس…
-

قلم اور قید خانے کا رشتہ
حمزہ شعیب قلم ہر دور میں حقیقت کی زبان اور نوائے سروش کا ترجمان رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ظلم و جبر کی پشت پناہ حکومتوں نے ہر عہد میں اس پہ قدغن لگانے کی بے شمار کوششیں کی مگر قلم کے سچے اور بیباک شہسواروں نے کبھی بھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں…
-

کسان تحریک اور میڈیا کا گھٹیاپن
عابد انور ملک میں میڈیا اس قدر گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہوجائے گا کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔ پورا ملک مختلف طرح کی پریشانیوں سے دوچار ہے، روزگار نہیں ہے، لوگوں کے پاس کام نہیں ہے، اناج خریدنے کو پیسے نہیں ہیں، علاج کے لئے رقم دستیاب نہیں ہے، نفرت کی آندھی چل…