Category: مضامین و مقالات

  • بارک لنا فی رجب و شعبان

    بارک لنا فی رجب و شعبان

    محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) رجب کا مہینہ آگیا ، شعبان اور پھر نیکیوں کا موسم بہار رمضان المبارک ، تین مہینے مسلسل ، رجب میں معراج ، شعبان میں شب برأت اور رمضان ہر پل ہر لمحہ رحمت پرور دگار، کوئی اندازہ لگا سکتا ہے ا للہ کے جو…

  • سیاست اور تجارت کامیل ایک خوفناک کھیل!

    سیاست اور تجارت کامیل ایک خوفناک کھیل!

    سازشی نظریات اور آزادئ اظہار کے سہارے سے انتہا پسند سیاستدان اور غیر تحقیق شدہ مواد یا مصنوعات کو بیچنے والوں کی ایک بڑی تعداد صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہتی ہے۔ امریکی ریاست میساچوسٹس میں قائم میریمیک کالج کی خاتون لیکچرار زو شیرمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی شے کی قیمت…

  • کسان تحریک حکومت کے گلے کی ہڈی بنتی جا رہی ہے! 

    کسان تحریک حکومت کے گلے کی ہڈی بنتی جا رہی ہے! 

    اب حکومت کسانوں کے ساتھ اپوزیشن رہنماؤں کی یکجہتی کو دیکھ کر گھبرائی ہوئی ہے۔ اسی لیے وہ الزام پر الزام لگا رہی ہے کہ اپوزیشن رہنما کسانوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ سہیل انجم متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک رفتہ رفتہ ایک بڑی اور ملک گیر تحریک کی شکل اختیار کرتی…

  • مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرانے کی تیاری، بی جے پی کی فتح کا بلیو پرنٹ تیار!

    مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرانے کی تیاری، بی جے پی کی فتح کا بلیو پرنٹ تیار!

    اس وقت ملک میں بی جے پی دو سطح پر کام کر رہی ہے، پہلا یہ کہ مسلمانوں کے خلاف اکثریت کو صف بند کرنا دوسرا مسلم ووٹ کی تقسیم کروا کر اسے بےاثر کر دینا ۔ م ۔ افضل  کیا مغربی بنگال میں بہار کی کہانی دہرائی جائے گی؟ یہ سوال موجودہ تناظرمیں بہت…

  • ملک کے عوام کا بنیادی مسئلہ 

    ملک کے عوام کا بنیادی مسئلہ 

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  بھارت جمہوری ملک ہے، یہاں اپنے لئے خود عوام اپنی حکومت کا انتخاب کرتے ہیں ۔ اس کی خوبصورتی یہ ہے کہ حکومت عوام کے حقوق کی حفاظت، معیار زندگی کی بلندی اور بھلائی کے قانون بنانے و نافذ کرانے کے لئے ذمہ دار ہوتی ہے ۔ ٹیکس کی شکل میں…

  • مسلمان کیا کریں؟

    مسلمان کیا کریں؟

    معصوم مرادآبادی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے ایک حالیہ بیان میں مسلمانوں کو تلقین کی ہے کہ وہ ہمت وحکمت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کریں۔ان کا یہ بیان ایسے حالات میں سامنے آیا ہے جب مسلمانوں میں موجودہ حالات کے پیش نظر فکر وتشویش کی اونچی…

  • مسلمان اپنے نوجوانوں پر اعتماد کریں

    مسلمان اپنے نوجوانوں پر اعتماد کریں

    عابد انور  ہندوستانی مسلمان بے حس ترین قوموں میں سے ایک ہیں، تماشہ دیکھنے میں زیادہ یقین رکھتے ہیں،اپنے بھائیوں کا قتل ہوتے دیکھنے میں لطف آتا ہے، بہنوں کی عصمت تار تار ہونے دیتے ہیں، وقف جائداد پر قبضہ ہوجائے، ان کی مساجد شہید کی کردی جائے،قبرستان کو نیست نابود کردیا جائے،ان سے روز…

  • زبان اور ذہنیت کے بحران کے درمیان اردو اور ملت کا مستقبل!

    زبان اور ذہنیت کے بحران کے درمیان اردو اور ملت کا مستقبل!

    عمر فراہی کوئی دس بارہ سال پہلے کی بات ہے اردو ٹائمز کے چار ناتجربہ کار اردو صحافیوں نے ایک رسالہ صحیفہ والدین نکالنے کا فیصلہ کیا اور میگزین نکلنا شروع بھی ہو گئی ۔ان ناتجربہ کار صحافیوں میں ایک تو میں خود ہوں ۔دوسرے دانش ریاض جو آج معیشت ملٹی میڈیا کے ڈائریکٹر ہیں…

  • مودی حکومت میں مسلمانوں پر عتاب: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ

    مودی حکومت میں مسلمانوں پر عتاب: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ

    انسانی حقوق کی اس بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق کس طرح 2014 کے بعد سے لے کر اب تک مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان پر حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سہیل انجم انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’’ہیومن رائٹس واچ‘‘ نے ہندوستان کے تعلق سے 19…

  • منصبِ قاضی کے وہ سرتاج رخصت ہوگئے

    منصبِ قاضی کے وہ سرتاج رخصت ہوگئے

    فضل المبین  (سب ایڈیٹر ملت ٹائمز دہلی) ہم عام طور پر دیکھتے ہیں کہ خاندانوں کے کئی ایک بزرگ خاموش سے رہتے ہیں ، انکی آواز بہت کم سنائی دیتی ہے لیکن جب وہ دنیا سے اٹھ جاتے تو یہ احساس ہوتا ہے کہ کوئی قیامت برپا ہوگئی ہو ، ہر سمت تاریکی نظر آتی…