Category: مضامین و مقالات

  • جی چاہتا ہے نقش قدم چومتے چلیں

    جی چاہتا ہے نقش قدم چومتے چلیں

    کلیم الحفیظ ، دہلی جنوبی بھارت کے سر سید اور بابائے تعلیم ڈاکٹر ممتاز احمد خان ہمارے لیے مشعل راہ ہیں انسان کو خالق کائنات نے زمین پر اپنا نمائندہ بنایا ہے ۔اس کو اشرف المخلوقات کا شرف عطا کیا ہے ۔اس کی خدمت کے لیے تمام کائنات کو مسخر کیا ہے ۔ اسے بے…

  • بھارت میں جمہوری آزادی کا سوال؟ 

    بھارت میں جمہوری آزادی کا سوال؟ 

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  بھارت دنیا کے وسیع جمہوری نظام والے ممالک میں سے ایک ہے، جو اپنی روداری اور انیکتا میں ایکتا کے لئے مشہور ہے، لیکن گزشتہ سالوں میں رونما ہوئے واقعات سے بھارت کی جمہوریت پر سنگین سوال کھڑے ہوئے ہیں۔ پریس آزادی کے انڈیکس میں وہ 180 ممالک میں 142 ویں…

  • میں چاند ہوں یا داغ ….!

    میں چاند ہوں یا داغ ….!

    ام ہشام ، ممبئی آس پاس کتنا شور ہے نا! کیا میری طرح آپ کو بھی یہ شور پریشان کرتا ہے ،حیران کرتا ہے ؟ عجیب و غریب سی فضا چل نکلی ہے ۔ ہر کوئی اپنی ذات  فراموش کئے  دوسروں سے یہ امیدیں وابستہ کئے بیٹھا ہے کہ وہ اس کے تئیں اپنی ذمہ…

  • اسلام کا دامنِ رحمت عورت کی تمام خوشیوں کا مرکز اور خزانہ

    اسلام کا دامنِ رحمت عورت کی تمام خوشیوں کا مرکز اور خزانہ

    محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی مغرب اور دنیا میں پھیلے اس کے اندھ بھکتوں نے مرد اور عورت دونوں جنسوں (Genders) کو ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار اور دو الگ الگ سیاروں کی مخلوق قرار دیا ہے اور ان دونوں کے درمیان آگ پانی کا رشتہ باور کرانے کی کوشش کی ہے ، اور…

  • اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی

    اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی

    معصوم مرادآبادی سرکارسے امداد یافتہ مدرسوں میں اب ہندو مذہب کی کتابیں پڑھائی جائیں گی اوریہاں پڑھنے والے طلباء کو 100فیصد ’ہندوستانی‘ بنایا جائے گا۔ اس کام کا آغاز وزارت تعلیم نے اپنے ماتحت ادارے این آئی اوایس سے کیا ہے، جو فاصلاتی تعلیم کے ذریعہ پرائمری، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری سطح کے طلبا کو…

  • عائشہ کی خودکشی اور بے حس معاشرہ

    عائشہ کی خودکشی اور بے حس معاشرہ

    معصوم مرادآبادی جہیز کی قربان گاہ پر ایک اور دوشیزہ نے اپنی جان ہار دی ہے۔ اس بار کسی نے اسے زندہ نہیں جلایا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے ندی میں چھلانگ لگاکر جان دے دی۔ خود کو پانی کی خطرناک لہروں کے حوالے کرنے سے قبل اس نے ایک ایسا جذباتی ویڈیو ضرور…

  • الیکشن کا اعلان عوام پریشان 

    الیکشن کا اعلان عوام پریشان 

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے ۔ یہاں 27 مارچ سے 29 اپریل تک ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ 18 کروڑ 60 لاکھ رائے دہندگان کے ذریعہ منتخب کئے گئے 824 ممبران اسمبلی کی 3 مئی کو تقرری ہوگی ۔ یہ الگ بات ہے کہ مرکز سے…

  • دینی مدارس کی ناقدری، مسلمانوں کے زوال کا سبب

    دینی مدارس کی ناقدری، مسلمانوں کے زوال کا سبب

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز  جمعہ 26/فروری کو ایک عرصہ بعد مسجد فیض العلوم سعیدآباد میں نماز جمعہ کی سعادت حاصل ہوئی۔ خطبہ جمعہ سے قبل انتظامیہ کمیٹی کے ایک ذمہ دار رکن نے اعلان کیا کہ مدرسہ اور مسجد فیض العلوم سعیدآباد کی الکٹریسٹی بل کی ادائیگی کے لئے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں…

  • جہیز: مرض کی شناخت اور دوا

    جہیز: مرض کی شناخت اور دوا

    ڈاکٹر خالد مبشر جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ہم جہیز کے خلاف بچپن سے جو کچھ سنتے، پڑھتے اور دیکھتے آرہے ہیں ان میں زیادہ تر جہیز لینے والوں پر غصہ، گالی گلوچ، نفرت، لعنت ملامت اور فتوے بازیوں کا اظہار ملتا ہے۔ سب سے پہلے یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جہیز ایک…

  • اسے صرف جہیز نے نہیں مارا

    اسے صرف جہیز نے نہیں مارا

    مالک اشتر 25فروری تاریخ تھی اور دن جمعرات کا تھا۔ احمد آباد کے لئے ایک عام سی صبح رہی ہوگی لیکن اس کے لئے وہ زندگی کا سب سے نازک دن تھا۔ 23 سال کی عائشہ گھر سے نکلی اور سابرمتی ریور فرنٹ پر جاکر بیٹھ گئی۔ اپنا ایک مختصر ویڈیو بنایا، ماں باپ کو…